yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
خبریں

ایک بار پھر سرکاری نااہلی کی سزا عوام کو ملی!

MH Kazmi February 14, 2017February 14, 2017 1 min read
folks, paid, the, price, of, unable, administration, in, Lahore
Share this:

یہ لاہور ہے زندہ دل والوں کا شہر، اِس شہر کی رونقوں اور کھابوں کی روایات سات سمندر پار تک مشہور ہیں۔ آپ دنیا کے کسی کونے میں چلے جائیں لاہوریے دور سے پہچانے جاتے ہیں، لاہوریے اپنے کھابوں کے مزاج اور ’’ڑ‘‘ سے پکڑے جاتے ہیں۔ لاہور کو پاکستان کا دل کہا folks, paid, the, price, of, unable, administration, in, Lahore 6جاتا ہے، اور اگر سچ پوچھیے تو یہ شہر واقعی دل کا کردار ادا کررہا ہے۔

لاہور کی راتیں جاگتی ہیں، بلکہ یوں کہہ لیجیئے چہکتی ہیں، گاتی ہیں۔ یہاں کی رونقیں لوگوں کو اپنی طرف کھینچنا جانتی ہیں، مگر یہ کیا اِس دل پر دشمن نے ایک بار پھر شدید ضرب لگادی۔ اگر لاہور کو پاکستان کا دل سمجھا جاتا ہے تو مال روڈ کو لاہور کا دل تصور کیا جاتا ہے جس کو گزشتہ روز ٹارگٹ کیا گیا ہے۔ جی ہاں ہے یہ مال روڈ چئیرنگ کراس کا علاقہ ہے جہاں کیمسٹ ایسوسی ایشن والے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے تھے۔ اِس احتجاج میں سینکڑوں افراد شریک تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خود کش حملہ آور الفلاح بینک کی جانب سے آیا، جس کا ہدف پولیس کے سینئر افسران تھے۔ کہا جارہا ہے کہ حملہ آور نے جب ایسوسی ایشن کے نمائندگان سے کامیاب مذاکرات کے بعد ڈی آئی جی کیپٹن (ر) مبین کو آتے دیکھا تو اُن کی جانب بڑھا اور ڈی آئی جی کی سیکورٹی پر مامور گن مین نے جیسے ہی حملہ آور کو روکنے کی کوشش کی تو حملہ آور قریب کھڑی آج ٹی وی کی گاڑی کے پاس گیا اور خود کو دھماکے سے اُڑا لیا، جس کے نتیجے میں ڈی آئی جی ٹریفک کیپٹن مبین اور ایس ایس پی آپریشن زاہد گوندل سمیت 13 افراد شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی خبر نے زندہِ دلان کے شہر کو سوگوار کردیا۔

ٹھہرئیے، یاد کیجیئے! دہشت گردی کی یہ واردات پہلی نہیں ہے۔ اس سے پہلے بھی 27 مارچ 2016ء کو لاہور میں گلشن اقبال پارک میں ایسٹر کے موقع پر دھماکا کیا گیا، جس میں 72 لوگوں نے اپنی جانیں گنوائیں، 17 فروری 2015ء کو قلعہ گوجر سنگھ  میں واقع پولیس لائنز خودکش حملے کا نشانہ بنی جس میں 8 افراد ہلاک ہوئے۔ 2010ء میں دو خودکش حملہ آوروں نے داتا دربار پر حملہ کردیا اور دربار کے احاطے کے اندر خود کو دھماکے سے اُڑا لیا۔ دھماکے کی زد میں آکر 42 افراد شہید جبکہ 200 کے قریب شدید زخمی ہوگئے۔لاہور ہی میں ایک بار پھر سے 3 مارچ 2009ء کو قذافی اسٹیڈیم کے قریب دہشتگردوں نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کی بس پر فائرنگ کی، گولیوں کی زد میں آکر ایک ٹریفک پولیس اہلکار موقع پر شہید ہوگیا جبکہ سری لنکن ٹیم کے کھلاڑی اِس کارروائی میں زخمی بھی ہوئے۔ 2009ء میں مناواں پولیس اکیڈمی کو نشانہ بنایا گیا جس کے باعث 14 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 38 افراد شہید اور 20 زخمی ہوئے۔ جنوری 20088ء میں شدت پسندوں نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر دھماکہ کردیا، دھماکے کی زد میں آکر 24 افراد شہید اور 73 زخمی ہوئے جبکہ حملہ آور کا ہدف سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار کے جوان تھے۔ مارچ 2008ء میں امن مخالف دہشت گردوں نے نیوی وار کالج مال روڈ کو نشانہ بنایا جس میں 8 افراد شہید اور 24 زخمی ہوئے اور اسی مہینے میں 11 مارچ کو ایف آئی اے کی بلڈنگ پر حملہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں 16 پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد شہید ہوگئے تھے۔

اِس بار وزارت داخلہ اور سیکیورٹی اداروں کی جانب سے کئی روز پہلے الرٹ جاری کردیا گیا تھا کہ لاہور میں دہشت گرد کارروائیوں کا خدشہ ہے، اِس لئے کسی بھی ناخوشگوار واقع سے بچنے کے لئے سیکیورٹی بڑھادی جائے، مگر افسوس کہ پہلے سے جاری ہونے والے الرٹ کے باوجود بھی حملے کو نہ روکا جاسکا۔

 

اِس صورتحال میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے، جب خطرہ پہلے سے موجود تھا تو مظاہرین کی اتنی بڑی تعداد کو کیوں جمع ہونے دیا گیا؟ کیا مظاہرین کے ساتھ مذاکرات کی کوئی صورت پیدا نہیں کی جاسکتی تھی؟ اگر حکومت کے اِس دعوے کو بھی تسلیم کرلیا جائے کہ مظاہرین کو روکنے کے باوجود وہ آگے بڑھتے رہے تو سوال پھر یہ بھی اٹھتا چاہیئے کہ کیا ریاست کی رٹ کی دیوار اتنی کمزور تھی کہ مظاہرین کے سامنے کھڑی نہ رہ سکی؟ کیا مظاہرین کو روکنا ناممکن ہوچکا تھا؟ جب سیاسی دھرنوں کے لیے کنٹینروں کی دیواریں کھڑی کی جاسکتی ہیں تو لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کے لئے یہ قدم کیوں نہیں اٹھایا گیا؟

اِس پوری صورتحال میں ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟ ہم نے قیمتی جانیں اور بہترین افسر کھودیئے، کیا اِس عظیم نقصان پر مذمت کی چادر چڑھا کر حکمران اپنا فرض پورا کرسکتے ہیں؟ حکومتوں کو معاملات اُلجھانے کے بجائے حل کرنے چاہیں۔ اِس مرتبہ عوام کے ساتھ ساتھ دشمن کا نشانہ ہماری پولیس فورس تھی اور ٹائمنگ بھی بہت خوفناک تھی۔

2009ء میں سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد سے پاکستان کے لئے کرکٹ کے دروازے بند ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور حکومتوں نے ہر جتن کرلئے کہ کسی طرح یہاں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوجائے، مگر ہر بار سیکیورٹی خدشات آڑے آجاتے تھے۔ گزشتہ برس پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اختتام پر جب پی سی بی نے یہ اعلان کیا پوری کوشش ہوگی کہ اگلے برس پی ایس ایل کا فائنل پاکستان میں کروایا جائے تو لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ پڑی، لیکن خدشہ یہی تھا کہ شاید غیر ملکی کھلاڑی نہ مانیں، مگر شائقینِ کرکٹ کی خوشی کا اُس وقت کوئی ٹھکانہ نہیں رہا جب گزشتہ ہفتے اُن کو معلوم ہوا کہ چند ایک کے علاوہ تمام ہی کھلاڑی پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کھیلنے کے لئے تیار ہوگئے ہیں۔ جہاں ایک طرف یہ خوشی کی خبر تھی وہیں یہ خوف بھی بڑھ گیا تھا کہ پاکستان میں کرکٹ کے کُھلتے دروازوں کی خوشی دشمن کو شاید پسند نہ آئے اور وہ کوئی ایسی حرکت کرجائیں جس سے معاملات پھر پیچھے کی طرف چلے جائیں۔ میں حیران و پریشان ہوں کہ جب یہ خدشات عوامی سطح پر جگہ بناسکتے ہیں تو پھر سیکیورٹی اداروں اور حکومت نے اِس حوالے سے کوئی تیاری کیوں نہ کی؟ کیوں لاہور میں کچھ دنوں کے لیے سیکیورٹی کا خصوصی پلان ترتیب نہیں دیا گیا؟

انسانی جان کا نقصان کبھی پورا نہیں ہوسکتا، اِس پر جتنا افسوس کیا جائے کم ہے اور افسوس سے ہوتا بھی کیا ہے؟ کوئی اُن سے جاکر پوچھے جن کا کوئی اپنا گزر گیا۔ ہم تو باتیں کرتے ہیں، لیکن اِس بار تو دوہری ضرب لگی، ایک طرف جانی نقصان ہوا تو دوسری طرف ایک بار پھر پاکستان کی سیکیورٹی پر سوالیہ نشانات اُٹھ گئے۔ ذرا تصور تو کیجیئے کہ غیر ملکی میڈیا پر اِس وقت کیا باتیں چل رہی ہوں گی؟ پاکستان کے حوالے سے کس قدر زہر اُگلا جارہا ہوگا؟ اس لئے اِس حادثے کے بعد اب حکومت کا چیلنچ مزید بڑھ گیا ہے، سیکیورٹی اداروں کو مل بیٹھ کر اس پر غور کرنا ہوگا، عملی طور پر سخت سے سخت اقدامات کرنے ہوں گے تاکہ دشمن کے ناپاک عزائم کو ملیا میٹ کیا جاسکے۔

لوگ کہہ رہے ہیں کہ انسانی جان کھیل سے زیادہ اہم ہے، اِس لیے چھوڑیے کھیل کو۔ اِس لیے ہم ایسے لوگوں سے کہنا چاہتے ہیں کہ یقیناً انسانی جان کی اہمیت سے بڑھ کر کچھ اہم نہیں ہے لیکن معاملہ یہاں دشمن کی سازش کا ہے۔ اگر لاہور کا حملہ محض اِس لئے کیا گیا ہے کہ یہاں کھیلوں کے دروازے مزید بند رہیں تو ہمیں اِس سازش کو ناکام بنانا ہوگا۔ ہمیں ہر صورت میں پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہی کروانا ہوگا، پھر چاہے کوئی غیر ملکی کھلاڑی یہاں آئے یا نہیں، کیونکہ یہ پاکستان کا معاملہ ہے اور ہمارے لئے پاکستان سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
candidate, for, CM, Tamil, Nado, Choti, Aman, sentenced, to, jail, for, corruption, charges
Previous Post بھارتی ریاست تامل ناڈو کی ’چھوٹی اماں‘ کو کرپشن پر 4 سال قید کی سزا
Next Post میچ فکسنگ کا شبہ، ناصر جمشید اور یوسف برطانیہ میں گرفتار
Match, Fixing, Nasir Jamshed, and, yousaf, arrest, in, Britain

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.