yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارتی ریاست تامل ناڈو کی ’چھوٹی اماں‘ کو کرپشن پر 4 سال قید کی سزا

MH Kazmi February 14, 2017 1 min read
candidate, for, CM, Tamil, Nado, Choti, Aman, sentenced, to, jail, for, corruption, charges
Share this:

بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست تامل ناڈو میں وزارتِ اعلی کی امیدوار وی کے سسی کلا کو رشوت خوری اور آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کے جرائم ثابت ہوجانے پر چار سال قیدِ بامشقت کی سزا سنادی ہے اور انہیں آئندہ 9 سال تک انتخابات کےلیے نااہل بھی قرار دے دیا ہے۔

candidate, for, CM, Tamil, Nado, Choti, Aman, sentenced, to, jail, for, corruption, chargesسپریم کورٹ کے دو ججز پر مشتمل بنچ کے اس فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سسی کلا نے تامل ناڈو کی چار بار منتخب وزیراعلی آنجہانی جے للیتا کے پہلے دورِ حکومت میں ان کے ساتھ مل کر 60 کروڑ روپے کے اثاثے بنائے جو ان کے ظاہر کردہ ذرائع آمدن کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہیں۔ چونکہ اس مقدمے کی دوسری ملزمہ جے للیتا کا دسمبر 2016 میں انتقال ہوچکا ہے اس لئے انہیں سزا دینا ممکن نہیں لیکن سسی کلا سے کہا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر خود کو چنئے میں پولیس کے حوالے کردیں۔

واضح رہے کہ تامل ناڈو میں ’’اماں‘‘ کے نام سے شہرت رکھنے والی آنجہانی جے للیتا سے انتہائی قربت کی بناء پر سسی کلا کو ’’چھوٹی اماں‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔

ان دونوں خواتین کو 2014 میں بھی رشوت خوری، اختیارات کے ناجائز استعمال اور غیرقانونی ذرائع سے اثاثے بنانے کے ایسے ہی ایک مقدمے میں بنگلورو جیل میں کچھ دن گزارنے پڑے تھے لیکن کرناٹک کی حکومت نے اس کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جس پر جے للیتا کو بے قصور قرار دیتے ہوئے آزاد کردیا گیا تھا اور انہوں نے وزیراعلی تامل ناڈو کی ذمہ داریاں ایک بار پھر سنبھال لی تھیں۔ البتہ سسی کلا کے خلاف تفتیش جاری رہی۔

اس فیصلے کے ذریعے بھارتی سپریم کورٹ نے سسی کلا کے علاوہ آنجہانی جے للیتا پر بھی پھر فردِ جرم عائد کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سسی کلا اگرچہ اب تک کسی سیاسی عہدے پر فائز نہیں رہیں، یہاں تک کہ انہوں نے اپنی پارٹی کے انتخابات میں کبھی حصہ نہیں لیا لیکن پھر بھی وہ جے للیتا کے کے بعد تامل ناڈو کی اگلی وزیراعلی بننے کی امیدوار تھیں۔ مگر خود ان کی پارٹی سے تعلق رکھنے والے موجودہ وزیراعلی تامل ناڈو او پانیر سیلوام بھی ان کے خلاف ہیں۔

آج جب بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا تو اس وقت سسی کلا 120 حامی ارکانِ اسمبلی کے ساتھ چنئے میں اپنے پرتعیش ریزورٹ میں موجود تھیں جہاں موجودہ وزیراعلی کو ہٹانے کی تیاریاں اپنے آخری مراحل میں تھی۔ سپریم کورٹ کے حکم پر پولیس نے اس ریزورٹ میں داخل ہوکر سسی کلا کو حراست میں لے لیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Urdu and Punjabi
Previous Post ڈر؟ اور پنجابی سنگت
Next Post ایک بار پھر سرکاری نااہلی کی سزا عوام کو ملی!
folks, paid, the, price, of, unable, administration, in, Lahore

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.