yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

معاشی بدحالی اور ہمارا نظام

Web Editor April 8, 2019 1 min read
Economic unwell and our system
Share this:

حکومت کا کہنا ہے کہ معیشت اب جنرل وارڈ میں ہے۔ مزید بہتری کی امید ہے۔ اگرچہ اس میں ڈیڑھ سے دو سال کا وقت لگے گا۔ جب موجودہ حکومت نے اقتدار سنبھالا تو سابقہ حکومت سے خسارہ2 ارب ڈالر سے زائد ورثے میں ملا تھا، اس کے باوجود معیشت کی حالت پہلے کی نسبت کچھ بہتر ہوئی ہے۔ عمران خان کے اقتدار سنبھالنے سے پہلے ہی پاکستانی معیشت انتہائی نازک صورتحال سے دوچار ہو چکی تھی لیکن اپوزیشن معیشت کی تباہی کی مکمل ذمے داری عمران خان پر ڈالتی ہے۔

ماہرین معیشت پچھلے تیس سالوں سے مسلسل خبردار کر رہے تھے لیکن ہمارے کان پر جوں نہ رینگی ۔ بقول قرض کی پیتے تھے مے، اور سمجھتے تھے کہ رنگ لائی گی ہماری فاقہ مستی ایک دن۔ بڑھتی ہوئی آبادی ہمارے وسائل پیدا وار کو مسلسل ہڑپ کر رہی ہے۔ قومی پیداوار میں اضافے کا صرف اُس وقت ہی فائدہ ہو سکتا ہے جب کسی ملک کی آبادی میں کمی ہو۔ اگر آبادی میں اضافہ خوش حالی، ترقی کا ضامن ہوتا تو ترقی یافتہ امیر ممالک کی آبادی سب سے زیاد ہ ہوتی۔

ہمارے بیرونی قرضے 98 ارب ڈالر سے زیادہ ہو چکے۔ صورتحال یہ ہو چکی ہے کہ ہم پرانے قرضوں کا صرف سود ادا کرنے کے لیے نئے قرضے لے رہے ہیں۔ پرانے قرضے اتارنا تو دور کی بات ہے۔

دنیا میں سب سے زیادہ غربت بر صغیر میں پائی جاتی ہے۔ پاکستان اور بھارت شروع دن سے ہی ایک دوسرے سے برسر پیکار ہیں۔ نتیجے میں اُن کے وسائل کا بیشتر حصہ جنگی اخراجات پر لگ جاتا ہے ۔ ایٹم بم، ایٹمی میزائل اور دوسرے جدید ترین جنگی ہتھیار بنانا کوئی مذاق نہیں۔ بھارت اپنی آمدنی کا تقریباً 60 فیصد دفاع پر خرچ کرتا ہے جب کہ پاکستان اپنے دفاع اور لیے ہوئے قرضوں کی سود کی ادائیگی پر70 فیصد خرچ کرتا ہے۔ جب کہ دونوں ملکوں کی دو تہائی آبادی غربت کا شکار ہے۔

خط غربت ایک معیار ہے جس کے ذریعے غربت کو مانپا جاتا ہے اگر کسی شخص کو ایک وقت کی روٹی دستیاب نہ ہو تو اسے خط غربت سے نیچے سمجھا جاتا ہے۔ خط غربت سے ذرا اوپر لوگ بھی غریب ہی شمار ہوتے ہیں۔ اس حساب سے بھارت میں کم از کم 80 کروڑ لوگ غربت کا شکار ہیں جب کہ پاکستان میں یہ تعداد14 کروڑ تک پہنچتی ہے۔ بیشتر لوگوں کو بمشکل دو وقت کی روٹی میسر ہے ۔ نتیجے میں وہ کم خوراکی کی وجہ سے خطرناک بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جب روٹی ہی کھانے کو ہی میسر نہیں تو صحت اور تعلیم کی سہولتیں سہانہ خواب ہی ہیں۔

پاکستانی معیشت کی بد ترین صورتحال کے پیش نظر بھارتی اسٹیبلشمنٹ کی سازش یہ ہے کہ مشرقی سرحدوں کو مسلسل گرم رکھ کر معیشت کو بحال کرنے کی کوششوں کو ناکام بنا دیا جائے۔ پلوامہ حملہ پاکستان کے خلاف سازش تھی۔ اس حملے کی ٹائمنگ (سعودی ولی عہد کے دورے سے چند دن قبل) اس بات کی تصدیق کرتی ہے۔ مشرقی وسطیٰ سے  بر صغیر کے علاقے میں دہشتگردوں کی بقا صرف اس صورت میں ہی ممکن ہے کہ پاکستان بھارت جنگ کرا دی جائے، چاہے اس کا نتیجہ ایٹمی جنگ کی صورت میں ہی کیوں نہ نکلے۔

ہم آئی ایم ایف کے پاس جا کر اصلاحات لائیں گے، حکومت کی کوشش ہو گی کہ کمزور طبقے پر کوئی بوجھ نہ پڑے۔ انھوں نے کہا کہ حکومتی وسائل وہاں لگائیں گے جہاں روز گار کے مواقع پیدا ہوں، سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی ہو ۔

پاکستان کے معاشی حالات کو سدھارنے کے لیے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نافذ کی جا رہی ہے تا کہ خفیہ ملکی وغیر ملکی اثاثہ جات کو قانونی بنایا جا سکے۔ وفاقی بجٹ میں نان فائلرز کے لیے جائیداد وں کی فروخت پر عائد پابندی ختم اور ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح کم کر دی جائے گی۔ انھوں نے بتایا کہ عوام جیل نہیں جانا چاہتے تاہم وہ ایسی ٹیکس ایمنٹسی اسکیم سے استفادہ کرنے کے خواہش مند ہیں جس کے تحت انھیں ملکی وغیر ملکی اثاثہ جات ظاہر کرنے اور ان پر ٹیکس ادا کرنے میں کم سے کم مشکلات درپیش ہوں۔ انھوں نے بتایا کہ بے نامی اکاؤنٹس، بے نامی جائیداد یں اوربے نامی منقولہ و غیر منقولہ اثاثہ جات بھی اس اسکیم کے تحت ظاہر کرکے قانونی بنوائے جا سکیں گے۔

یہ وہ طبقہ ہے جس نے غیرقانونی ذرایع سے اپنے اثاثے بنائے اور بہت بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کی ۔قانو ن کی نظر میں یہ مجرم ہیں مگر اس کے باوجود ان لوگوں کو نواز نے کے لیے قوانین میں ترمیم کی جاتی ہے۔ یہ کس قدر بالا دست ہیں اس کا اندازہ اس سے لگائیں کہ پارلیمنٹ میں کوئی قانون ان کی مرضی کے بغیر ایسا نہیں بن سکتا جو اس طبقے کے مفادات کو نقصان پہنچا سکے۔اس کی گواہی خود ہمارے وزیر خزانہ یہ کہہ کر دیتے ہیں کہ پاکستانی معاشرہ چند ہزار اشرافیہ کے چنگل میں ہے۔ غریب کا کوئی والی وارث نہیں، غریب کے لیے قانون مکڑی کا جالا ہے۔ مغرب میں ٹیکس نہ دینا گناہ سمجھا جاتا ہے اور اس کی کوئی معافی نہیں۔ معاشرہ اس کا بائیکاٹ کرتا ہے جب کہ ہمارا معاشرہ نیچے سے اوپر تک ٹیکس چور ہے۔

ہمارے ہاں عام آدمی سے لے کر بالا دست طبقات کی ہر ممکن کوشش ہوتی ہے کہ ٹیکس دیا ہی نہ جائے۔دوسری بڑی وجہ ٹیکس اکٹھا کرنے والی مشینری کی  بڑے پیمانے پر کرپشن ہے۔ ایک طرف آپ ان کی تنخواہ دیکھیں دوسری طرف ان کا لائف اسٹائل دیکھیں، مغرب خاص طور پر سکینڈے نیوین ملکوں میں ٹیکس کی شرح 50فیصد تک ہے یعنی جتنا آپ کماتے ہیں اُ س کا نصف حکومت لے لیتی ہے اور یہ رقم عوامی بہبود پر خرچ کی جاتی ہے ۔ یعنی ضرورت سے زائد دولت غریبوں محروموں کا حق ہے۔ چنانچہ پاکستانی معاشرے میں بھی ضرورت سے زائد دولت امیروں سے لے کر غریبوں پر خرچ کی جائے، پھر ہی جاکر اسلام کے عادلانہ نظام کا نفاذ ممکن ہوسکے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Hakas Construction Company Jobs 2019 for Engineering, Surveyors, Foreman, AutoCad & Other Posts
Previous Post حاکس تعمیراتی کمپنی نوکری 2019 انجینئرنگ، سروےرز، فارینمان، آٹو کیڈ اور دیگر مراسلات کے لئے
Next Post نیشنل یونیورسٹی (اسلام آباد) نوکریاں 2019 لیب اسسٹنٹ / بی ایس سی / آئی ٹی کے لئے
National University (Islamabad) Jobs 2019 for Lab Assistants / BSc / IT

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.