yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
خبریں

سال 2017میں کم معاوضے پر کام کرنے والی بھارتی اداکارائیں

MH Kazmi December 25, 2017December 25, 2017 1 min read
DISHA PATTANI, JACQULINE, FERNANDOS, ILLIANA CECROZE, PRINITI CHOPRA, SONAM KAPOOR, SHARDHA KAPOOR, SONAKSHI SINHA, ALIA BHATT, , ACTRESSES, WHO, WORKED, ON, LESS, PROFIT, IN, YEAR, 2017
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کا شمار دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریز میں ہوتا ہے جہاں فلم بنانا صرف شوق نہیں بلکہ بزنس بن گیا ہے جس میں کروڑوں کی سرمایہ کاری کی جاتی ہےجس میں سب سے زیادہ منافع  فلموں میں مرکزی کردار کرنے والے اداکاروں کو حاصل ہوتا ہے۔

بالی ووڈ فلموں میں ہیرو کی اہمیت سب سے زیادہ ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ ان کا معاوضہ کروڑوں میں ہوتا ہےاور اب تو بھارتی فلم انڈسٹری کے صف اول کے اداکارجن میں شاہ رخ، سلمان، عامر خان اوراجے دیوگن وغیرہ شامل ہیں فلموں میں کام کرنے کا معاوضہ لینے کے بجائے شراکت داری(پارٹنر شپ) کرتے ہیں جس کی مد میں ایک فلم کے عوض پرکشش معاوضہ ان کی جیب میں منتقل ہوجاتا ہے۔ تاہم بالی ووڈ میں جتنی اہمیت ہیرو کو حاصل ہوتی ہے اداکاراؤں کو حاصل نہیں ہوتی، انہیں ہیرو کے مقابلے میں انتہائی کم معاوضہ دیاجاتا ہے۔

ALIA BHATT, , ACTRESSES, WHO, WORKED, ON, LESS, PROFIT, IN, YEAR, 2017
ALIA BHATT,

عالیہ بھٹ:نامور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا شمار بالی ووڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے بہت کم وقت میں اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔ عالیہ بھٹ نے 2017 کی پہلی کامیاب فلم ’بدری ناتھ کی دلہنیا‘میں کام کیا  تاہم وہ رواں سال سب سے کم معاوضہ حاصل کرنےو الی اداکاراؤں میں شامل رہیں۔ عالیہ بھٹ کی 2017 کی کمائی محض 4کروڑ50لاکھ تھی۔

سوناکشی سنہا:

SONAKSHI SINHA, ALIA BHATT, , ACTRESSES, WHO, WORKED, ON, LESS, PROFIT, IN, YEAR, 2017
SONAKSHI SINHA

سوناکشی سنہا کے ستارے کافی عرصے سے گردش میں ہیں۔ رواں سال انہوں نے ’نور‘اور ’اتفاق‘نامی فلموں میں کام کیا لیکن شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہیں انہوں نے 2017 میں 3 کروڑ70لاکھ معاوضہ حاصل کیا۔

شردھا کپور:

SHARDHA KAPOOR, SONAKSHI SINHA, ALIA BHATT, , ACTRESSES, WHO, WORKED, ON, LESS, PROFIT, IN, YEAR, 2017
SHARDHA KAPOOR

نامور بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور کے لیے 2017 زیادہ خاص ثابت نہیں ہوا۔ شردھا کی رواں سال تین فلمیں’او کے جانو‘،’ہاف گرل فرینڈ‘اور ’حسینہ پارکر‘ریلیز ہوئیں۔ جن میں سے صرف ’ہاف گرل فرینڈ ‘نے جزوی کامیابی حاصل کی جب کہ باقی دونوں فلمیں باکس آفس پر بری طرح ناکام ہوگئیں ۔ شردھا کپور کی رواں سال کمائی 3 کروڑ50لاکھ رہی۔

سونم کپور:

SONAM KAPOOR, SHARDHA KAPOOR, SONAKSHI SINHA, ALIA BHATT, , ACTRESSES, WHO, WORKED, ON, LESS, PROFIT, IN, YEAR, 2017
SONAM KAPOOR

بھارتی اداکار انیل کپور کی بیٹی اور بالی ووٖڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے رواں سال 2کروڑ50لاکھ روپے کمائے۔

پرینیتی چوپڑا:

PRINITI CHOPRA, SONAM KAPOOR, SHARDHA KAPOOR, SONAKSHI SINHA, ALIA BHATT, , ACTRESSES, WHO, WORKED, ON, LESS, PROFIT, IN, YEAR, 2017
PRINITI CHOPRA

نامور بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا رواں سال فلموں سے زیادہ وزن کم کرنے کے باعث خبروں میں رہیں ۔ عشق زادے‘’ہنسی تو پھنسی‘جیسی کامیاب فلمیں دینے والی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی بھی اس سال دو فلمیں’میری پیاری بندو‘اور’گول مال اگین‘ریلیز ہوئیں۔ میری پیاری بندو تو باکس آفس پر ناکام ہوگئی لیکن گول مال اگین نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے۔ پرینتی چوپڑا نے رواں سال اپنی فلموں کے عوض 2 کروڑایک لاکھ کا معاوضہ حاصل کیا۔

الیانا ڈی کروز:

ILLIANA CECROZE, PRINITI CHOPRA, SONAM KAPOOR, SHARDHA KAPOOR, SONAKSHI SINHA, ALIA BHATT, , ACTRESSES, WHO, WORKED, ON, LESS, PROFIT, IN, YEAR, 2017
ILLIANA CECROZE,

ساؤتھ انڈین فلموں سے مقبولیت حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ الیانا ڈی کروز نے بالی ووڈ میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایاہے۔ الیانا نے ’برفی‘،’میں تیرا ہیرو‘، ’پھٹاپوسٹرنکلاہیرو‘اور’رستم‘جیسی بہترین فلموں میں کام کیا ہے۔ جب کہ رواں سال وہ دو فلموں’مبارکاں‘اور’بادشاہو‘میں نظرآئیں اور ایک کروڑ 60 لاکھ معاوضہ حاصل کیا۔

جیکولین فرنینڈس:

JACQULINE, FERNANDOS, ILLIANA CECROZE, PRINITI CHOPRA, SONAM KAPOOR, SHARDHA KAPOOR, SONAKSHI SINHA, ALIA BHATT, , ACTRESSES, WHO, WORKED, ON, LESS, PROFIT, IN, YEAR, 2017
JACQULINE, FERNANDOS,

فلم ’کک‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے رواں سال ’ڈرائیو‘، ’اے جینٹل مین‘ اور جڑواں2‘میں کام کیا لیکن صرف ’جڑواں2‘ہی کامیاب ہوسکی باقی دونوں فلمیں کب سینما میں لگیں اور کب اترگئیں کسی کو پتہ نہیں چلا۔ انہوں نے 2017 میں ایک کروڑ50 لاکھ روپے کمائے۔

دیشا پٹانی:

DISHA PATTANI, JACQULINE, FERNANDOS, ILLIANA CECROZE, PRINITI CHOPRA, SONAM KAPOOR, SHARDHA KAPOOR, SONAKSHI SINHA, ALIA BHATT, , ACTRESSES, WHO, WORKED, ON, LESS, PROFIT, IN, YEAR, 2017
DISHA PATTANI,

فلم’ایم ایس دھونی‘کے ذریعے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ دیشا پٹانی رواں سال معاوضہ حاصل کرنے والی اداکاراؤں میں سب سے پیچھے رہیں انہوں نے 2017 میں صرف ایک کروڑ روپے کمائے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MONKEY'S, MADE, FRIENDSHIP, OF,, TWO, YEAR, OLD, BABY, IN, INDIA
Previous Post بھارت میں لنگوروں نے دو سالہ بچے کو دوست بنالیا
Next Post بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کابیہانک ترین چہرہ، پاکستان نے انسانی ہمدری کی اعلیٰ ترین مثال قائم کردی
Indian, spy, Kulbhushan Jadhav, is, the, face, of, Indian, terrorism, in, Pakistan, Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.