yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت میں لنگوروں نے دو سالہ بچے کو دوست بنالیا

MH Kazmi December 25, 2017 1 min read
MONKEY'S, MADE, FRIENDSHIP, OF,, TWO, YEAR, OLD, BABY, IN, INDIA
Share this:

بنگلور: بھارت میں دوسالہ بچہ جو ابھی بولنے سے بھی قاصر ہے حیرت انگیز طور پر بے خوف ہوکر سرمئی لنگوروں کے ساتھ کھیلتا ہے اور وہ ایک درجن سے زائد لنگوروں کی آنکھ کا تارہ بن چکا ہے۔

MONKEY'S, MADE, FRIENDSHIP, OF,, TWO, YEAR, OLD, BABY, IN, INDIA
MONKEY’S, MADE, FRIENDSHIP, OF,, TWO, YEAR, OLD, BABY, IN, INDIA

سمرتھ بنگلور سے 400 کلومیٹر دور ایک گاؤں الہ پور میں رہتا ہے جس کی لنگوروں سے دوستی کا شہرہ پورے بھارت میں پھیل چکا ہے۔ اس بچے کے چچا براما ریڈی کہتے ہیں کہ یہ ایک انوکھا واقعہ ہے کہ علاقے کے لنگوروں نے کسی بہت چھوٹے بچوں سے اتنی لگاوٹ دکھائی ہے۔ اب حال یہ ہے  کہ اس کے والدین گاؤں کے کھیت میں کام کرتے ہیں اور لنگور اس بچے سے کھیلتے رہتے ہیں اور والدین کو بچے پر حملے کا کوئی خوف نہیں ہے۔

MONKEY'S, MADE, FRIENDSHIP, OF,, TWO, YEAR, OLD, BABY, IN, INDIA

بچہ اپنا کھانا ان لنگوروں کو دیتا ہے تو وہ اسے خوشی خوشی کھالیتے ہیں۔ لنگور اب روزانہ اس بچے سے ملنے آتے ہیں اور اگر بچہ سو رہا ہوتا ہے تو لنگور اسے بیدار کرکے اس کے ساتھ ایک دو گھنٹے تک کھیل کر واپس چلے جاتے ہیں۔ عموماً یہ لنگور دن کے ایک مخصوص وقت میں آتے ہیں۔ کل 20 لنگور اس بچے کے دوست ہیں جن میں سے زیادہ تعداد میں لنگور روزانہ بچے سے ملنے آتے ہیں۔

MONKEY'S, MADE, FRIENDSHIP, OF,, TWO, YEAR, OLD, BABY, IN, INDIA

ماہرین نے اس بچے کو ’دی جنگل بُک‘ کے اُس کردارموگلی کی طرح قرار دیا ہے جس میں ایک بچہ جنگل میں جانوروں کے ساتھ پل کر جوان ہوتا ہے۔

بچے کے چچا نے بتایا، ’’ہم نے سمرتھ کے برابر میں اسی کی عمر کا ایک بچہ بٹھایا لیکن اس عمل سے لنگور طیش میں آگئے اور اس سے قبل لنگور اسے نقصان پہنچاتے ہم نے اس بچے کو وہاں سے اٹھالیا۔‘‘

MONKEY'S, MADE, FRIENDSHIP, OF,, TWO, YEAR, OLD, BABY, IN, INDIA

بعض لوگ سمرتھ اور لنگوروں کے درمیان تعلق دیکھ کر حیران ہیں اور ان کا خیال ہے کہ وہ ان جانوروں کی زبان سمجھتا ہے اور جانور اس کے اشاروں کو پہچانتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
TOMATO, CAN, CUE, THE, SIDE, EFFECTS, OF, SMOKING
Previous Post تمباکو نوشی سے ہونے والا نقصان ٹماٹر سے دور کیجیے
Next Post سال 2017میں کم معاوضے پر کام کرنے والی بھارتی اداکارائیں
DISHA PATTANI, JACQULINE, FERNANDOS, ILLIANA CECROZE, PRINITI CHOPRA, SONAM KAPOOR, SHARDHA KAPOOR, SONAKSHI SINHA, ALIA BHATT, , ACTRESSES, WHO, WORKED, ON, LESS, PROFIT, IN, YEAR, 2017

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.