yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹوئٹر کا گٹر

Web Editor November 2, 2017November 2, 2017 1 min read
Dangerous, effects, of, Twitter, on, our, younger, generation
Share this:

Dangerous, effects, of, Twitter, on, our, younger, generationبچپن سے ایک ہی شوق ہے اور وہ ہے وقت ضائع کرنا۔ جب چھوٹے تھے تو گھنٹوں بھینس کی دم پکڑ کر نہر میں بہتے جاتے تھے اور اپنے آپ کو بڑا تیراک سمجھتے تھے۔گھر میں پڑی سبزی کی ٹوکری سے رسی باندھ کر چڑیاں پکڑنے کی کوشش کرتے تھے۔ سائیکل چلانے کے قابل ہوئے تو شہر کے سینیما میں لگے فلم کے فوٹو سیٹ کے سامنے اتنا وقت گزارتے تھے کہ پوری فلم کی کہانی بغیر دیکھے سمجھ آ جاتی تھی۔اب بھی اخبار ہاتھ میں آ جائے تو ٹینڈر نوٹسوں پر ضرور نظر ڈالتے ہیں کہ شاید ہمارے کام کا کوئی ٹھیکہ نکل آئے۔ جب ٹی وی کی عادت پڑی تو ان مارننگ شوز کو جنھیں ہم خود برا بھلا کہتے ہیں کبھی دیکھنے سے باز نہیں آئے۔

ٹوئٹر کی اپنے یوزرز سے معذرت

Dangerous, effects, of, Twitter, on, our, younger, generation کوئی کوکنگ شو دیکھتے ہیں تو اتنے منہمک ہو جاتے ہیں کہ کھانا کوئی پکا رہا ہو دل ہمارا چیخ رہا ہوتا ہے کہ بھائی دھیان سے پیاز نہ جل جائے۔اس تمہید کا مقصد یہ ہے کہ سارے ایسے کام جن سے ہمیں کوئی فائدہ ہوتا ہے نہ کسی کا نقصان، ان میں بہت دل لگتا ہے۔ نہ کسی بھینس کا کوئی نقصان ہوا نہ زندگی میں کوئی چڑیا پکڑی گئی۔ہم جیسے سست الوجود لوگوں کے لیے انٹرنیٹ ایک نعمتِ غیر مترقبہ ثابت ہوا۔ اب نہ ٹی وی آن کرنے کی ضرورت نہ جنگ اخبار کے اندرونی صفحات میں بقیے تلاش کرنے کی جدوجہد۔ اب ساری دنیا کا علم اور پورے جہان کی خرافات لیپ ٹاپ پر موجود۔

Popular videos today:

Dangerous, effects, of, Twitter, on, our, younger, generation ہم بھی باقی لوگوں کی طرح فیس بک اور ٹوئٹر پر جا کر چپکے چپکے دوسرے لوگوں کی شادیوں اور یورپ میں چھٹیوں کی تصویریں دیکھتے ہیں۔ اپنے اور گھر کے کام بھی متاثر ہوتے ہیں۔کبھی کبھی دل بھی ملامت کرتا ہے کہ تم کیسے انسان ہو، ایک ہاتھ سے بچے کو دودھ پلا رہے ہو اور دوسرے ہاتھ میں فون پکڑ کر ماہرہ خان کی نئی فلم کا ٹریلر دیکھ رہے ہو۔پھر اپنے آپ کو ذمہ دار شہری ثابت کرنے کے لیے کسی کتاب پر تبصرہ پڑھ لیتے ہیں، فلسطین میں ہونے والے مظالم پر کوئی کہانی یا کسی دوست کی کسی نئی نظم کو لائیک کر دیتے ہیں۔ کسی مرحوم عالمِ دین کا خطاب سن لیتے ہیں، عالم لوہار کا لندن پروگرام دیکھ لیتے ہیں اور اپنے آپ کو تہذیب یافتہ اور ثقافت کا دلدادہ قرار دے دیتے ہیں۔ایسی لغویات کی طلب اس وقت بڑھ جاتی ہے جب کوئی ضروری کام کرنا ہو۔ اب بھی ڈیڈ لائن سر پر ہے لیکن دل کہہ رہا ہے کہ نوجوان صحافی صبا امتیاز نے گوبھی تراش کر چاول بنانے کے بارے میں ایک مضمون لکھا تھا وہ مزیدار تھا لیکن پوری طرح سمجھ نہیں آیا تھا، پہلے اسے دوبارہ نہ پڑھ لیا جائے۔

بشکریہ محمد حنیف،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Usama Bin, Laden's, with, Hillary, Clinton
Previous Post کیا ہلیری کلنٹن اسامہ بن لادن سے ملی تھیں؟
Next Post کشمیر میں پراسرار چوٹی کاٹنے والوں کا خوف
Women, harassment, in, Indian, held, Kashmir, by, cutting, their, hairs,

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.