yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

کورونا وائرس کے خلاف مدافعاتی نظام کو توقیت دینے والی ‘کرشماتی افریقی دوا’ پر ڈبلیو ایچ او کا ردعمل

MH Kazmi May 15, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز) افریقین یونین نے مڈغاسکر کی حکومت سے کہا ہے کہ وہ کرشماتی مشروب سے علاج کے بارے میں سائنسی شواہد فراہم کرے اور مطالبہ کیا ہے کہ افریقہ سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کے ساتھ مل کر اس کے محفوظ ہونے اور افادیت کے بارے میں کام کرےافریقہ میں ایک ہربل مشروب جوکہ براعظم کے متعدد ممالک میں کورونا کے علاج کے طورپر استعمال کیا جارہا ہے اب عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اعلان کیا ہے کہ وہ مڈغاسکر کے ساتھ اس ہربل مشروب کووڈ اورگینک (سی وی او) کے حوالے سے رابطے میں ہے۔ افریقہ میں ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر متشیدیسو مویتی نے میڈیا بریفننگ کے دوران کہا ہے کہ ‘ہم مڈغاسکر کی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہیں’۔عالمی ادارہ صحت کا یہ ردعمل اس وقت سامنے آیا جب مڈغاسکر کے صدر اینڈری راجولینا نے ڈبلیو ایچ او کی جانب سے سی وی او کی حوصلہ افزائی نہ کرنے پر تنقید کی گئی تھی۔ گزشتہ مہینے مڈغاسکر کے صدر نے باضابطہ طور پر اس ہربل مشروب کو پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ اس سے نوول کورونا وائرس کی روک تھام کے ساتھ مریضوں کا علاج ہوسکتا ہے۔ عالمی ادارے کے ریجنل ڈائریکٹر نے بتایا کہ ڈبلیو ایچ او کے نمائندوں نے مڈغاسکر کی وزارت صحت سے بات کی ہے اور صدر کے ساتھ ایک ملاقات بھی کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا ‘ہم نے اس پراڈکٹ کے حوالے سے تحقیق میں تعاون کی پیشکش کی، ہم نے آگے بڑھنے کی راہ نکالنے کے لیے بھی بات چیت کی’۔ ان کا کہنا تھا کہ اب تک عالمی ادارے کے پاس اس مشروب کی افادیت کے حوالے سے کوئی دیٹا موجود نہیں جبکہ ڈبلیو ایچ او کے ٖڈائریکٹر جنرل نے بھی مڈغاسکر کے صدر سے بات کی ہے۔ متشیدیسو مویتی نے کہا ‘ڈبلیو ایچ او کی جانب سے روایتی ادویات کے شعبے پر کام کیا جارہا ہے، ہم روایتی ادویات کو قومی طبی نظام کا حصہ بنانے کے لیے سہولیات کی فراہمی پر سخت محنت کی جارہی ہے’۔ اس مشوب کو مالاگاسی انسٹیٹوٹ آف اپلائیڈ ریسرچ نے تیار کیا تھا اور اب تک متعدد افریقی ممالک کو بھیجا جاچکا ہے۔ عالمی ادارے کی ڈائریکٹر نے کہا کہ افریقہ میں لوگ غذائی کمی کا شکار ہونے کے باعث کمزور مدافعتی نظام رکھتے ہیں، جس کی وجہ سے وہ وبائی امراض کے مقابلے میں کمزور ہوجاتے ہیں۔ ان کے بقول ‘ یہ ایک ہنگامی مسئلہ ہے کیونکہ افریقہ کے 20 کروڑ سے زائد افراد غذائی کمی کا شکار ہیں، کووڈ 19 کی وبا نے صورتحال کو زیادہ بدتر بنادیا ہے’۔ افریقہ میں اب تک 72 ہزار سے زائد کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ ڈھائی ہزار کے قریب ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ اس مشروب میں اہم ترین جز سویٹ وارم ووڈ ہے مگر یہ ابھی تک واضح نہیں کہ کووڈ اورگینک کو کیسے تیار کیا جاتا ہے جبکہ اسے تیار کرنے والے ادارے نے اب تک اس کی افادیت یا مضر اثرات کے مبارے میں کوئی ڈیٹا جاری نہیں کیا ہے۔ مگر گزشتہ ماہ نیشنل اکیڈمی آف میڈیسین آف میڈغاسکر نے اپنے بیان میں کہا تھا ‘یہ ایسی دوا ہے جس کے بارے میں سائنسی شواہد تاحال سامنے نہیں آسکے، اور یہ لوگوں خصوصاً بچوں کی صھت کو نقصان پہنچا سکتی ہے’۔ مگر اس انتباہ کے باوجود دیگر افریقی رہنما اس مشروب میں کافی دلچسپی لے رہے ہیں اور تنزانیہ کے صدر جان ماگوفل نے رواں ماہ کے شروع میں کہا تھا کہ ہم ایک طیارے کو بھیج کر اس دوا کو منگوائیں گے تاکہ ہماری عوام کو بھی اس سے فائدہ ہوسکے۔ جمہوریہ کانگو کے صدر ڈینس ساسو نگیوسو کا بھی اس مشروب کو ‘اپنانے’ کا منصوبہ ہے جس کا عندیہ حکومتی ترجمان کے ایک ٹوئٹ سے ملا۔ دوسری جانب ماہرین کا ماننا ہے کہ اس کے نتیجے میں ادویات کے خلاف ملیریا میں مزاحمت پیدا ہوسکتی ہے جس سے وہ دوائیں بے اثر ہوسکتی ہیں۔آکسفورڈ یونیورسٹی کے کیوین مارش کینیا میں ملیریا پر کئی دہائیوں تک کام کرچکے ہیں اور ان کا کہنا تھا ‘ہم دننیا کے ہر ملک میں ملیریا کے خلاف آرٹی میسینین پر انحصار کرتے ہیں، تو ہم اس کے حوالے سے مزاحمت کے خیال سے بہت فکرمند ہیں، خصوصاً افریقہ میں جہاں ملیریا سے 90 فیصد اموات ہوتی ہیں’۔ اس مزاحمت کی روک تھام کے لیے آرٹی میسینین پر مبنی ملیریا کے علاج کے ساتھ ایک انسداد ملیریا دوا بھی شامل کی جاتی ہے، تاکہ اگر پیراسائیٹ آرٹی میسینین کے خلاف مزاحمت کرے تو دوسری دوا اس کا خاتمہ کردے۔ عالمی ادارہ صحت سختی سے ممالک کو صرف آرٹی میسینین سے ملیریا کے علاج سے روکتی ہے کیونکہ اس سے دوا کے خلاف مزاحمت پیدا ہوسکتی ہے۔ اکتوبر 2019 میں عالمی ادارہ صحت کی صحت میں سویٹ وارم ووڈ کو ملیریا کے علاج یا روک تھام کے لیے استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا، مگر یہ مشروب آرٹی میسینین پر ہی مبنی ہے جو آگے جاکر نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post جاپان کے وزیرخارجہ کے ذریعے جی 7 اور جی 20 ممالک سے قرضوں میں نرمی کے مطالبے پر وکالت کا مطالبہ
Next Post ، افریقی ملک نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کو ہی بے دخل کردیا، شدید بے حسی کے باوجود عالمی ادارے کے سربراہ عوام کی صحت کے حوالے سے کام کرنے پرتیار

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.