yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

، افریقی ملک نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کو ہی بے دخل کردیا، شدید بے حسی کے باوجود عالمی ادارے کے سربراہ عوام کی صحت کے حوالے سے کام کرنے پرتیار

MH Kazmi May 15, 2020May 15, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آبادّ(یس اردو نیوز) مشرقی افریقہ کے ملک برونڈی نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ اور ان کی ٹیم کے 3 اراکین کو ملک سے بے دخل کرتے ہوئے آئندہ ہفتے صدارتی انتخاب کے انعقاد کا اعلان کیا ہے ۔ حکومت نے تصدیق کی ہے کہ 12 مئی کو وزارت خارجہ نے عالمی ادارہ صحت کے ملک کے سربراہ والٹر کزادی مولمبو اور ان کی ٹیم کے دیگر 3 اراکین کو جمعہ تک ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ نائب وزیر خارجہ برنارڈ نتاہیراجا نے کہا کہ حکام نے ان افراد کے ملک میں داخلے کو ممنوع قرار دیا ہے جس کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔صدر پیئرے کرن زیزا کے جانشین کے انتخاب کے لیے ووٹنگ 20 مئی کو ہوگی۔ برونڈی کی حکومت پر ملک میں مستقل انسانی حقوق کی پامالیوں کا الزام لگتا رہا ہے اور وہ اس سے قبل بھی متعدد مرتبہ عالمی اداروں اور تنظیموں کے نمائندوں کو ملک سے بے دخل کر چکے ہیں۔ افریقہ کے لیے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر متشدیسو موئتی نے ملک کے صدر کو انتہائی برا منتظم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم اس رویے کے باوجود کورونا وائرس کی وبا کے خلاف ان کی حکومت کی مدد کرنے کے خواہاں ہیں۔برونڈی میں دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں کم کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور اب تک ملک میں ایک شخص ہلاک اور مجموعی طور پر 27 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔البتہ عالمی ادارے کم کیسز رپورٹ ہونے کی وجہ ملک کے ناقص نظام صحت اور اس سے بڑھ کر کم تعداد میں کیے جانے والے ٹیسٹ کو قرار دے رہے ہیں۔ ملک میں کورونا وائرس کے خلاف غیر سنجیدہ رویے کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد آبادی کے حامل ملک میں اب تک صرف 527 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔افریقہ میں وبا اور بیماریوں پر قابو پانے کے لیے بنائی گئی تنظیم کے سربراہ جان کینگا سونگ نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ اور اراکین کی بے دخلی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے فیصلے بدقسمتی ہیں اور ساتھ ساتھ اس وبا کے دوران انتخابات کے انعقاد پر حکومت کو تنقید کا بھی نشانہ بنایا۔ انہوں نے ایتھوپیا میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب کو مل کر وائرس کا پھیلاؤ روکنا ہوگا کیونکہ جن ملکوں نے احتیاطی تدابیر کو مسترد کر کے انتخابات کا انعقاد کیا، وہاں وائرس تیزی سے پھیلا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post کورونا وائرس کے خلاف مدافعاتی نظام کو توقیت دینے والی ‘کرشماتی افریقی دوا’ پر ڈبلیو ایچ او کا ردعمل
Next Post زندہ قومیں ایسے بنتی ہیں، کورونا کیخلاف کسی بھی قسم کی غیر ملکی امداد کے بغیر ٹیسٹوں کی سہولت تیار کرنے والے جنوبی مشرقی ایشیا کے غریب ترین ملک میں معمولات زندگی بحال

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.