میڈیا اس وقت حکومتی محکموں اور دوسرے شعبوں سے زیادہ غالب ہے۔ اس لیے اس کا بھی فرض ہے کہ وہ اس اکثریت یعنی 90فیصد کی زندگی آسان بنانے کے لیے کچھ پروگرام مسلسل کرے۔ لیکن اصل ذمہ داری تو اس اکثریت کی ہے کہ وہ بھی اس زمین پر اللّٰہ تعالیٰ کے نائب کی حیثیت۔۔۔۔۔۔۔۔
معروف کالم نگار محمود شام اپنے کالم”آج ذکر غریب اکثریت کے بچوں کا”میں بیان کرتے ہیں کہ آج اتوار ہے یعنی بچوں بچیوں سے ملنے…
