سسلین مافیا شروع شروع میں بڑا شریف اور غریبوں کا مسیحا تھا مگر کچھ عرصہ بعد ایسا کیا ہوا کہ یہ لوٹ مار اور مار دھاڑ کا برانڈ بن کر رہ گیا ۔۔۔ ارشاد بھٹی کی ایک خصوصی تحریر
لاہور (ویب ڈیسک) استنبول سے اُڑے جہاز نے ڈھائی گھنٹے بعد جیسے ہی میلان ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، میں اصلی گاڈ فادروں، سسلین مافیا کے…
