yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
ویڈیوز - Videos

سلجھا ہوا شخص۔ تحریر و تحقیق سبطین عباس ساقی

Web Editor February 7, 2020 1 min read
Share this:

[wpc-weather id=””/]ایک لڑکا محفل میں خاموشی سے معززین کی باتیں سن رہا تھا۔جب اس سے کوئی سوال پوچھا جاتا تو اس کا جواب نہایت مؤدبانہ انداز میں دیتا۔ایک شخص نے پوچھا کہ یہ کون ہے سلجھا ہوا لگتا ہے تو بتایا گیا کہ فلاں کا بیٹا ہے مؤدب بچہ ہے۔شخص نے کہا اس کے کزن اور دیگر خاندان کے بچے تو بالکل ایسے نہیں ہیں۔کہا جاتا ہے کہ انسان جہاں تربیت پاتا ہے انہی جیسا ہو جاتا ہے مگر یہ تو کافی سمجھدار لگتا ہے۔اس شخص سے رہا نہ گیا اور لڑکے سے پوچھا کہ بیٹا آپ اپنے خاندان میں کافی سلجھے ہوئے لگتے ہو مگر آپ کے خاندان کے دیگر لڑکے تو آپ سے قدرے مختلف ہیں۔لگتا ہے والدین نے اچھی تربیت کی ہے۔اس لڑکے نے جواب دیا انکل کوئی بھی باپ یہ نہیں چاہتا کہ اس کا بیٹا اس کی بدنامی کا باعث بنے اور ہر جگہ بیٹے کی وجہ سے بے عزتی ہو مگر بچوں کو دئیے گئے حد سے زیادہ اختیارات ہی بچے کو بگڑنے پر مجبور کردیتے ہیں۔چلیں آپ کو دلیل پیش کرتا ہوں کہ موجودہ وزیراعظم جب اپوزیشن میں تھے تو عوام کہتی تھی سلجھا ہوا سمجھدار شخص ہے۔یہ ہماری راہنمائی کرے گا۔یہ ہماری ڈوبتی ناؤ کا سہارا بنے گا۔اس جیسا قابل انسان قائد اعظم کے بعد نہیں آیا۔دیگر سب سیاستدان تو لٹیرے ہیں مگر اب یہ ان سب کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا۔یہ شخص ہماری امیدوں پر پورا اترے گا یہ شخص تبدیلی لا کر دکھائے گا۔مہنگائی کا خاتمہ ہوگا رشوت کا خاتمہ ہوگا۔پولیس کا نیا نظام بنایا جائے گا۔نیا پاکستان بنائے جائے گا۔1 کروڑ نوکریاں،پچاس لاکھ گھر اور دیگر وسائل مہیا کیے جائیں گے۔
اب دیکھا جائے تو 2013 میں میاں نواز شریف کے بارے میں بھی یہی خیالات تھے کہ انقلاب برپا کرے گا مگر جب وہ برسر اقتدار آئے تو وہی لوگ ان کے مخالف ہوگئے اور ان کو کرپٹ کہا جانے لگا۔پیپلز پارٹی کے دور اقتدار سے قبل پیپلز پارٹی کے بارے میں ایسا جانا جاتا تھا مگر جب وہ برسر اقتدار آئی تو وہی لوگ تنقید کرنے لگے۔جب ان لوگوں کے پاس اختیارات نہ تھے تو یہ لوگ سلجھے ہوئے معلوم ہوتے تھے مگر جونہی ان کو آپ نے اختیارات سے نوازا تو ان کی پالیسیاں دیکھ کر خود ہی ان کے خلاف ہوگئے۔تنقید کرنے والوں میں پہلی صف میں نظر آنے لگے۔اب آپ مجھے سلجھا ہوا لڑکا کہہ رہے ہیں حالانکہ اس کے پیچھے بھی کہانی کچھ ایسی ہی ہے کہ اس وقت مجھے معلوم ہے کہ میرا والد ایک کسان ہے اور کسانوں کی خستہ حالی اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔میں اکیلا بھائی ہوں اور مجھے چاہیے کہ میں باپ کا سہارا بنوں نہ کہ باپ کے لیے ذلت کا سامان پیدا کروں۔مجھے معلوم ہے کہ میرا والد اتنے وسائل نہیں رکھتا کہ مجھے عیاشی کروا سکے اور نہ ہی میں عیاشی کے لیے پیدا ہوا ہوں مجھے اتنے سال جس نے مصائب جھیل کر میری پرورش کی آج میں اس کی تربیت پر سوالیہ نشان لگواؤں تو مجھے سلجھا ہوا لڑکا کون کہے۔
اب اگر مجھے والد صاحب لاڈ پیار سے ہر منہ سے مانگی گئی چیز میرے سامنے آکر رکھتے تو پھر میرے نخرے بھی آسمانوں پر ہوتے اور میں اپنے خاندان کے دیگر نوابوں کی طرح بلکہ ان کا بھی سالار ہوتا۔اس کی باتوں میں سچائی اس کی اسی دلیل میں تھی کہ جو انہوں نے سیاستدانوں کے بارے میں بیان کی تھی۔ہم یہ نہیں جانتے کہ اصل میں حکومتی معاملات کون صحیح طریقے سے چلا سکتا ہے تبھی جب پی پی پی برسر اقتدار ہوتی ہے تو نواز شریف اچھا لگتا ہے جب نواز حکومت ہوتی ہے تو ہمیں کپتان کے سوا سب کرپٹ معلوم ہوتے ہیں جب کپتان کی تبدیلی سرکار کا وقت ہوتا ہے تو مہنگائی،بے روزگاری اور غربت ہماری آنکھیں کھول کر رکھ دیتی ہے۔المختصر یہ کہ جس کے پاس بھی اختیارات ہوتے ہیں وہ ان کا استعمال یوں کرتا ہے کہ عوام کو ان کی مخالفت کرنا پڑتی ہے اور جسے ان اختیارات سے دور رکھا جاتا ہے وہ ہمیشہ ہی سلجھے ہوا معلوم ہوتا ہے مگر سب کو پرکھنا چاہیے کہ اس پن کی اصل وجہ کیا ہے۔کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ
غالباً تخت پہ جنات کا سایہ ہوگا
جو بھی آتا ہے وعدوں سے مکر جاتا ہے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
BAD, TIME, CAME, TO, GOVERNMENT, ANOTHER, RESIGNATION, WORRYSOME, FOR, KAPTAN
Previous Post حکومت کا بُرا وقت شروع !! پی ٹی آئی سے ایک اور استعفے کی خبر نے کپتان کو جھٹکا دے دیا
Next Post سلجھا ہوا شخص۔تحریر و تحقیق سبطین عباس ساقی

Related Posts

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.