yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمر اکمل کس کی موت کی وجہ بن گئے؟ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے مداحوں کو ہلا دیا، دیکھنے والے سوچ میں پڑ گئے کہ کیا قومی کرکٹر ایسا بھی کر سکتے ہیں ؟

MH Kazmi January 27, 2020 1 min read
UMAR AKMAL, SINGING, MERE PASS TUM HO, NICE, VIDEO, GONE, VIRAL
Share this:

لاہور (نیوز ڈیسک ) معروف ٹی وی سیریل ”میرے پاس تم ہو “شہرت کی بلندیوں پر پہنچ کر دانش کی موت کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ۔اس وقت سوشل میڈ یا ”میرے پاس تم ہو“ٹا پ ٹرینڈ ہے ،ہر جگہ اس ڈرامے کی آخری قسط سے متعلق میمز چل رہی ہیں ۔ڈ

خاتون نے ہی نامور خاتون اداکارہ کے ساتھ زیادتی کر ڈالی ۔۔۔۔شوبز کی دنیا سے گرما گرم خبر آگئی

https://twitter.com/i/status/1221115605958504454

یاد رہے کہ پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی حالیہ تاریخ کا سب سے مقبول ترین ڈرامہ قرار دیے جانے والے سیریل “میرے پاس تم ہو” کا اختتام ہوگیا تھا۔لوگوں کی جانب سے “میرے پاس تم ہو” کی آخری قسط کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ ڈرامے کی آخری قسط کو سینما ہاوسز میں بھی نشر کیا گیا۔ جبکہ ٹی وی چینل پر ڈرامے کی آخری قسط ایک ہفتہ تاخیر سے نشر کی گئی تھی۔ تاہم اب ڈرامے کا اختتام لوگوں کو کچھ پسند نہیں آیا تھا۔ ڈرامے کے اختتام پر مرکزی کردار دانش کی موت لوگ ہضم کرنے سے قاصر تھے۔ لوگوں کی جانب سے ڈرامے کے اس قسم کے اختتام پر مایوس کا اظہار کیا گیا تھا۔ جبکہ بہت سے لوگوں نے ڈرامے کے اختتام پر خوب طنز و مزاح بھی کیا تھا۔ خاص کر سوشل میڈیا پر ڈرامے کی آخری قسط کا خوب چرچا تھے۔ کوئی اپنے غصے اور مایوسی کا اظہار کر رہا تھا تو کوئی خوب طنز کے نشتر برسا رہا تھا۔ اس حوالے سے ڈرامے کے رائٹر اور اے آر وائی سلمان اقبال نے بھی پیغام جاری کیے اور ساتھ دیکھنے والوں کا شکریہ ادا کیا

رامے کی آخری قسط میں دانش کی موت نے بہت سے مداحوں کی آنکھوں میں آنسو بھر دئیے ۔سوشل میڈ یا پر دانش کی موت کی مضحکہ خیز وجہ بھی سامنے آگئی ۔ایک صارف نے ویڈیو شیئر کی جس میں معروف کرکٹر انتہائی بے سری آواز میں ”میرے پاس تم ہو“کا او ایس ٹی گنگنا رہے ہیں ۔ساتھ ہی اس نے پیغام لکھا کہ یہ دانش کو ہارٹ اٹیک کی اصل وجہ ہے۔

میری اور کیپٹن نوید کی گندی ویڈیو : دراصل ہوا یہ تھا کہ ۔۔۔۔ اداکارہ میرا نے خود ہی سب کچھ بتا دیا

Tweets by IamYasif

UMAR AKMAL, SINGING, MERE PASS TUM HO, NICE, VIDEO, GONE, VIRAL

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
famous, basket ball, player, died, in, helecopter, crash
Previous Post خوفناک ہیلی کاپٹر حادثہ۔۔۔ معروف ترین کھلاڑی بیٹی سمیت جان کی بازی ہار گئے، دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات آنے لگے
Next Post آج کی سب سے بڑی خبر: ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کا باقاعدہ اعلان۔۔۔امریکی صدر کس تاریخ کو پاکستان پہنچ رہے ہیں؟ جانیے
US, PRESIDENT, DONALD TRUM, WILL, VISIT, PAKISTAN, IN, FEBRUARY, , SAYS, SAMI IBRAHIM

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.