وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی بشکک میں انڈین وزیرخارجہ سشما سوراج سے غیر رسمی ملاقات، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ دورہ کرغزستان مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ۔ وزیر خارجہ نے بشکک…
