yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لڑکی کی ہوائی اڈے پر لینڈنگ سے قبل جہاز کا دروازہ کھول کر خودکشی کی کوشش

Web Editor May 13, 2019 1 min read
The Girl attempt of suicide before landing by opening the aeroplane door on the airport
Share this:

واشنگٹن: امریکا میں ری پبلک ایئرویز کے ایک طیارے میں سوار لڑکی نے ہوائی اڈے پر لینڈنگ سے قبل جہاز کا دروازہ کھول کر خود کشی کی کوشش کی تاہم لڑکی کو بچالیا گیا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ نیویارک کے لاگوارڈیا ہوائی اڈے پر پیش آیا

تفصیلات کے مطابق امریکا میں ری پبلک ایئرویز کے ایک طیارے میں سوار لڑکی نے ہوائی اڈے پر لینڈنگ سے قبل جہاز کا دروازہ کھول کر خود کشی کی کوشش کی تاہم لڑکی کو بچالیا گیا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ نیویارک کے لاگوارڈیا ہوائی اڈے پر پیش آیا ۔ جب ڈلٹا سے آنےوالی پرواز میں سوار ایک لڑکی نے جہاز کا گیٹ کھول کر چھلانگ لگانے کی کوشش کی۔شمالی کیرولینا کے رالی ڈور ھام بین الاقوامی ہوائی اڈے سے نیویارک آنے والی پرواز میں سوار ایک لڑکی نے خود کشی کی کوشش کی مگر اس کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ طیارے میں سوار ایک مسافر خاتون اسٹاییسی ھربٹ نے بتایاکہ ایک لڑکی جس کی عمر 20 سال کے قریب تھی جہاز کی لینڈنگ کے دوران دروازہ کھول کر کودنے کی کوشش کررہی تھی جب کہ اس کا والد اسے دروازے سے دور ہٹا رہاتھا۔اس نے بتایا کہ لڑکی چلا چلا کر اپنا سر ٹکرا رہی تھی اور کہہ رہی تھی وہ زندہ نہیں رہنا چاہتی۔

بعدازاں لڑکی کو طیارے سے اترنے کے بعد باہر کھڑے روتے دیکھا گیا۔ خاتون مسافر نے بتایا کہ طیارے کی لینڈنگ کے بعد پولیس نے تمام مسافروں کو ہوائی اڈے سے باہر نکلنے سے روک دیا اور وقوعہ کے بارے میں ان کے بیانات نوٹ کیے۔ ایک دوسرے مسافر نے ٹویٹ کی کہ خود کشی کی کوشش کرنے والی لڑکی ڈیپریشن کا شکار لگ رہی تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
I have been waiting for a long time that became mother, desi girl Piryanka Chopra
Previous Post میں کافی لمبے عرصے سے اس انتظار میں ہوں کہ ماں بنوں، دیسی گرل پریانکا چوپڑا
Next Post رہنما مسلم لیگ (ن) امیر مقام کے بیٹے اشتیاق کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا
The leader of the Muslim League (N) Ameer Maqam son was arrested in charge of corruption

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.