By Yesurdu on February 18, 2016 اوباما آئندہ ہفتے کیوبا کا, دورہ کریں گے بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن…..امریکی صدر بارک اوباما آئندہ ہفتے کیوبا کا دورہ کریں گے، 55سال سے زائد عرصے کے دوران یہ کسی بھی امریکی صدر کا کیوبا کا پہلا دورہ ہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ صدر باراک اوباما آئندہ ہفتے کیوبا کا تاریخی دورہ کریں گے اور وہ اس دورے کے […]
By Yesurdu on February 18, 2016 فرانس ، سابق صدر سرکوزی کو متعدد مقدمات کا سامنا بین الاقوامی خبریں

پیرس …… فرانس کے سابق صدر نیکولس سرکوزی پر غیر قانونی فنڈز کے استعمال ،بدعنوانی اور اپنے اثر و رسوخ کے غلط استعمال کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ سرکوزی کو گزشتہ کئی سالوں سے مختلف مقدمات کا سامنا ہے اور ان دنوں وہ عدالت کے چکر بھی لگا رہے ہیں لیکن […]
By Yesurdu on February 18, 2016 سان برنارڈینو حملہ، ڈیٹا تک رسائی بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن…..سان برنارڈینو حملے میں ملوث سید رضوان فاروق کے آئی فون ڈیٹا تک رسائی دینے کے عدالتی حکم کو ایپل نے ماننے سے انکار کردیا۔کمپنی کے سی ای او کہنا ہے کہ ایپل ایف بی آئی کے مطالبے کو چیلنج کرے گی۔ عدالت نے ایپل کوسید رضوان فاروق کے آئی فون تک رسائی دینے کیلئے […]
By Yesurdu on February 18, 2016 اسپین،رینجرز کا چینی بینک پر چھاپہ بین الاقوامی خبریں

میڈریڈ …….. اسپین کے دارالحکومت میں رینجرز نے چھاپہ مار کر چین کے ایک بینک آئی سی بی سی کی میڈریڈ برانچ کے منیجر کو گرفتار کر لیا۔ چھاپہ کے دوران رینجرز اہلکار تمام دن بینک میں تفتیش کرتے رہے ۔ چھاپےکی وجہ بینک منیجرکی جانب سے ا سپین میںچائنیز مافیا کی رقوم کو چین […]
By Yesurdu on February 18, 2016 بصرہ کے، اسٹوریج ہاؤس بین الاقوامی خبریں

بصرہ …..عراق کے شہر بصرہ کے ایک اسٹوریج ہاؤس سے انتہائی حساس تابکاری مواد چوری کرلیا گیا ہے۔ عراقی حکومت نے خدشہ ظاہر کیا ہے تابکاری مواد داعش کے ہاتھ لگا تو بم کی تیاری میں کام آسکتا ہے۔ عراق کے جنوبی شہر بصرہ کے ایک اسٹوریج ہاوس سے حساس نوعیت کا تابکاری مواد چوری […]
By Yesurdu on February 18, 2016 ترکی میں فوجی قافلے کے, قریب کار بم دھماکا بین الاقوامی خبریں

انقرہ……….ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں فوجی قافلے کے قریب کار بم دھماکے کے نتیجے میں28 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ترک انٹیلی جنس ایجنسیوں نے مزید دھماکوں کا خطرہ ظاہر کیا ہے۔ ترک حکومت کے ترجمان اور نائب وزیر اعظم نعمان کُرتَلمَس کے مطابق انقرہ میں فوجی اہلکاروں کو لے جانے والی دو […]
By Yesurdu on February 18, 2016 افراد زخمی, انقرہ میں دھماکا،متعدد بین الاقوامی خبریں

انقرہ……ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دھماکا ہوا ہے ،جس کے نتیجہ میں متعدد افرادزخمی ہو گئے ہیں اور ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔ ترکی کی مقامی خبررساں ایجنسی کے مطابق انقرہ میںہونے والا دھماکا فوجی اہلکاروں کو لے جانے والی بس کے قریب ہوا ،جو اہلکاروں کے لے جا رہی تھی۔دھماکے کے مقام سے دھویں […]
By Yesurdu on February 18, 2016 امداد پہنچانے کی اجازت مل گئی،اقوام متحدہ بین الاقوامی خبریں

نیویارک………. اقوام متحدہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شامی حکومت نے فوجی محاصرے کے شکار سات مقامات میں امدادی سامان پہنچانے کی اجازت دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کی ترجمان نے غیرملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اقوام […]
By Yesurdu on February 18, 2016 ثقافتی مرکز, سویڈن میں ترک بین الاقوامی خبریں

اسٹاک ہوم…….انقرہ کے بعد سویڈن میں ترک ثقافتی مرکز کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا۔ اسٹاک ہوم میں ترک کلچرل ایسوسی ایشن کی عمارت کے قریب دھماکے سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔ سویڈش پولیس کے مطابق اسٹاک ہوم کے جنوبی مغربی نواحی علاقے فتجا میں ایک عمارت میں دھماکا ہوا ۔ یہ عمارت ترک […]
By F A Farooqi on February 17, 2016 France, La bourget, pakistan, Paris, World Taxtile بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

رپورٹ(ایف اے فاروقی) پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش میں دنیا بھر سے آئے ہوئے چھ سو سے زائد سٹال ہولڈر نے حصہ لیا پیرس کی یہ نمائش پاکستان کے لیے اپنی مصنوعات کو متعارف کرانے کا ایک بہترین موقع ہے اس سال اس نمائش میں 36 پاکستانی کمپنیاں اپنی مصنوعات پیش کر رہی […]
By Yesurdu on February 17, 2016 داعش دیوالیہ ہونے کے قریب، پہنچ گئی بین الاقوامی خبریں

دنیا کی دولت مند ترین انتہاء پسند تنظیم سمجھی جانے والی داعش دیوالیہ ہونے کے قریب ہے، شدت پسند گروپ کے پاس تنخواہیں ادا کرنے کے پیسے نہیں ہیں اور اس نے اپنے جنگجوؤں کی تنخواہوں میں کٹوتی کرنا شروع کر دی ہے۔ لاہور: (یس اُردو) کچھ عرصہ قبل تک اپنے جنگجوؤں کو پرکشش تنخواہیں […]
By Yesurdu on February 17, 2016 امریکا کا مودی سرکار، کو ٹکا سا جواب بین الاقوامی خبریں

امریکا نے پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت پر بھارتی پریشانی بلاجواز قرار دے دی۔ پینٹاگون حکام کے مطابق ایف سولہ طیارے پاکستان میں جاری دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں اہم کردار کر سکتے ہیں۔ واشنگٹن: (یس اُردو) امریکا نے پاکستان کو ایف سولہ طیارے فراہم کرنے کے معاملے پر بھارتی احتجاج مسترد […]
By Yesurdu on February 17, 2016 سعودی عرب میں فوجی, مشق رعد الشمال شروع بین الاقوامی خبریں

اسلام آباد….سعودی عرب میں فوجی مشق رعد الشمال شروع ہو گئی ہے ،پاکستان سمیت 20 ممالک کی مسلح افواج کے دستے اس میں شامل ہیں۔ سعودی عرب کے شمالی علاقے حفرالباطن جاری رعد الشمال کو خطے کی تاریخ کی سب سے بڑی اور اہم جنگ مشق قرار دیا جا رہا ہے۔رعد الشمال جنگی مشق 10 […]
By Yesurdu on February 17, 2016 داعش سے تعلق کے شبے, میں 9 افراد گرفتار بین الاقوامی خبریں

برسلز…. …..برسلز میں داعش سے تعلق کے شبے میں نو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ گرفتاریاں برسلز کے پانچ مختلف اضلاع سے عمل میں آئیں۔ گرفتار افراد پر مذہبی انتہا پسندی پھیلانے کا بھی الزام ہے۔ پانچوں افراد کو عدالت کے روبرو پیش کرددیا گیا ۔ان افراد کے بارے میں یہ شبہ بھی […]
By Yesurdu on February 17, 2016 اوکلاہوما میں67سالہ, پرانا پُل بین الاقوامی خبریں

نیویارک…..امریکا کے شہر اوکلاہوما میں67سالہ پرانے پُل کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا ۔ اوکلاہوما ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے 67سالہ پرانے پل کو دھماکا خیز مواد سے گرا دیا۔دھماکے کے ساتھ ہی پل پانی میں جاگرا۔ اوکلا ہوما کے فورٹ گبسن جھیل پر یہ پل انیس سو انچاس میں تعمیر کیا گیا […]
By Yesurdu on February 17, 2016 بھارتی اسمارٹ, فون بین الاقوامی خبریں

کراچی …..بھارت میں ایک پانچ مہینے قبل قائم ہونے والی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ وہ ایک ایسا سمارٹ فون متعارف کروا رہی ہے جس کی قیمت صرف 251 روپے ہوگی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق اگر یہ فون واقعی مارکیٹ میں آتا ہے تو ممکنہ طور پر دنیا […]
By Yesurdu on February 17, 2016 کی جانے, کینیڈا: لاپتا یا قتل بین الاقوامی خبریں

اوٹاوا….کینیڈا کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ ملک میں لاپتا یا قتل کی جانے والی مقامی خواتین کی تعدادماضی کے مقابلے میں بڑھ گئی ہے ۔ کینیڈا میں خواتین کے امور کی وزیر کا کہنا ہے کہ حکومت کو لاپتا خواتین کے درست اعداد و شمار نہیں معلوم لیکن ملک میں ایسی خواتین کی […]
By Yesurdu on February 17, 2016 تیل کی پیداوار, روس،سعودی عرب بین الاقوامی خبریں

دوحہ………روس اور سعودی عرب نے تیل کی پیداوار کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔ قطر کے دار الحکومت دوحہ میں ہونے والے اجلاس میں سعودی عرب ، قطر ، وینزویلا اور روس کے وزرائے تیل نے فیصلہ کیا کہ تیل کی قیمتوں کو مستحکم کرنے کے لیے پیداوار کو جنوری […]
By Yesurdu on February 17, 2016 سعودی عرب نے داعش, کیخلاف بین الاقوامی خبریں

ریاض……..سعودی عرب نے امریکی اتحاد میں داعش کے خلاف فضائی حملوں کا آغاز کردیا ۔ پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کُک نے بتایا کہ سعودی طیاروں نے گزشتہ ہفتے امریکی اتحاد کے تحت داعش کے خلاف فضائی کارروائی میں حصہ لیا تاہم انہوں نے یہ وضاحت نہیں کی کہ سعودی طیاروں نے کیا اور کہاں کارروائی […]
By Yesurdu on February 17, 2016 سخت تنقید, ہلیری کلنٹن کی مخالفین پر بین الاقوامی خبریں

نیواڈا………امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ڈیموکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن نے ایک جلسے کےدوران کتے کی آواز نکال کر ری پبلیکنز کوتنقید کا نشانہ بنایا۔ ریاست نیواڈا میں جلسے کے دوران ہلیری کلنٹن نے ریڈیو پر چلنے والے ایک اشتہار کا ذکر کیاجس میں کتا جھوٹے سیاسی بیانات پر اپنا رد عمل بھونک کر […]
By Yesurdu on February 17, 2016 مسائل پیدا ہو رہے ہیں، اوباما بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن…….ہیلری کلنٹن کی تنقید کے بعد امریکی صدر اوباما نے بھی ری پبلیکنز کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایاٍ۔ انہوں نے کہا کہ ری پبلکنز کی بیان بیازی سے دنیا بھر میں مسائل پیدا ہو رہے ہیںٍ اور ٹرمپ صدر نہیں بن سکیں گےٍ۔ امریکی صدر ہونا سنجیدہ کام ہے، یہ ریئلٹی شو کی میزبانی […]
By Yesurdu on February 17, 2016 امریکا، کیوبا میں فضائی, رابطوں بین الاقوامی خبریں

ہوانا……… امریکا اور کیوبا کے درمیان فضائی رابطوں کی با ضابطہ بحالی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، دونوں ممالک کے درمیان فضائی روابط پچاس سال بعد بحال ہوئے۔ دستخط کی تقریب کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں ہوئی، دونوں ممالک کے درمیان تقریباً پانچ دہائیوں کے بعد فضائی رابطے بحال ہوئے ہیں، معاہدے کے تحت امریکا […]