دولت مند ترین انتہاء پسند تنظیم داعش دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی
دنیا کی دولت مند ترین انتہاء پسند تنظیم سمجھی جانے والی داعش دیوالیہ ہونے کے قریب ہے، شدت پسند گروپ کے پاس تنخواہیں ادا کرنے کے پیسے نہیں ہیں اور اس نے اپنے جنگجوؤں کی تنخواہوں میں کٹوتی کرنا شروع کر دی ہے۔ لاہور: (یس اُردو) کچھ عرصہ قبل تک اپنے جنگجوؤں کو پرکشش تنخواہیں […]








