سویڈن میں ترک ثقافتی مرکز کی عمارت کے قریب دھماکا
اسٹاک ہوم…….انقرہ کے بعد سویڈن میں ترک ثقافتی مرکز کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا۔ اسٹاک ہوم میں ترک کلچرل ایسوسی ایشن کی عمارت کے قریب دھماکے سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔ سویڈش پولیس کے مطابق اسٹاک ہوم کے جنوبی مغربی نواحی علاقے فتجا میں ایک عمارت میں دھماکا ہوا ۔ یہ عمارت ترک […]








