counter easy hit

امریکا، کیوبا میں فضائی رابطوں کی بحالی کے معاہدے پر دستخط

US, Cuba signed

US, Cuba signed

ہوانا……… امریکا اور کیوبا کے درمیان فضائی رابطوں کی با ضابطہ بحالی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، دونوں ممالک کے درمیان فضائی روابط پچاس سال بعد بحال ہوئے۔
دستخط کی تقریب کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں ہوئی، دونوں ممالک کے درمیان تقریباً پانچ دہائیوں کے بعد فضائی رابطے بحال ہوئے ہیں، معاہدے کے تحت امریکا اور کیوبا کے درمیان یومیہ 10 پروازیں چلائی جائیں گی۔