counter easy hit

بصرہ کے، اسٹوریج ہاؤس

بصرہ کے اسٹوریج ہاؤس سے حساس تابکاری مواد چرا لیا گیا

بصرہ کے اسٹوریج ہاؤس سے حساس تابکاری مواد چرا لیا گیا

بصرہ …..عراق کے شہر بصرہ کے ایک اسٹوریج ہاؤس سے انتہائی حساس تابکاری مواد چوری کرلیا گیا ہے۔ عراقی حکومت نے خدشہ ظاہر کیا ہے تابکاری مواد داعش کے ہاتھ لگا تو بم کی تیاری میں کام آسکتا ہے۔ عراق کے جنوبی شہر بصرہ کے ایک اسٹوریج ہاوس سے حساس نوعیت کا تابکاری مواد چوری […]