counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

فلسطین: اسرائیلی فورسز کا حملہ، 1 شہید، 10 زخمی

فلسطین: اسرائیلی فورسز کا حملہ، 1 شہید، 10 زخمی

گزشتہ اکتوبر سے اب تک اسرائیلی فوج ایک سو اٹھہتر فلسطینیوں کو شہید کر چکی ہے رملہ (یس اُردو) فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے قلندیہ مہاجر کیمپ پر دھاوا بول دیا ، واقعے میں ایک فلسطینی شہید جبکہ دس زخمی ہو گئے ۔اسرائیلی پولیس اور فوج نے رات گئے قلندیہ مہاجر […]

برطانوی ویزے کےوعدے پر غیر ملکی پارٹنر سے شادی

برطانوی ویزے کےوعدے پر غیر ملکی پارٹنر سے شادی

کراچی……..برطانیہ میں مقیم دیگر ممالک کے اکثرمسلمان خاندان اپنی کم عمر بیٹیوں کے نکاح اپنے آبائی وطن میں مقیم رشتہ داروں سے کردیتے ہیں تاکہ انہیں برطانیہ کا ویزہ دلاسکیں ۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا نے برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کے حوالے سے لکھا ہے کہ برطانیہ میں مقیم متعددمسلمان لڑکیوں کو انٹرنیٹ کے […]

امریکا کی متعد دریاستوں میں پرائمری انتخابات کے لئے ووٹنگ

امریکا کی متعد دریاستوں میں پرائمری انتخابات کے لئے ووٹنگ

واشنگٹن۔۔۔آج امریکا کی متعدد ریاستوں میں پرائمری انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے،جس سے قبل صدارتی امیدواروں نےمختلف علاقوں میں انتخابی مہم چلائی۔ آج امریکا میں سپر ٹیوز ڈے ہے،جس کیلئے صدارتی امیدواروں کی تیاریاں بھی خوب ہیں ۔ انتخابات سے قبل ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن اور برنی سینڈرز نے بھی مختلف ریاستوں میں […]

ایپل کو فون ان لاک کرنے پر مجبور نہیں کر سکتے،امریکی عدالت

ایپل کو فون ان لاک کرنے پر مجبور نہیں کر سکتے،امریکی عدالت

نیویارک….. نیویارک کے ایک جج نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ آئی فون کمپنی ایپل کو اس بات پر مجبور نہیں کیا جا سکتا کہ وہ ایف بی آئی کو اپنے کسی لاکڈ فون تک رسائی دے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق بروکلین کے جج نے امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے پیش […]

لیما: پرو میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہزاروں افراد بے گھر

لیما: پرو میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہزاروں افراد بے گھر

لیما……… شمال مغربی پرو میں طوفانی بارشوںٍ کے بعدبد ترین سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئے ہیں۔ سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ گھروں میں پانی داخل ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گاڑیاں، مکانات تباہ ہوگئےاور سڑکوں […]

مائیں اپنے نوزائدہ بچےبیچنے لگیں، قیمت دو ہزار ۔۔۔؟

مائیں اپنے نوزائدہ بچےبیچنے لگیں، قیمت دو ہزار ۔۔۔؟

کراچی…….دنیا کے ترقی یافتہ براعظم کی حاملہ خواتین جن کے لیے ایسی حالت میں چلنا بھی مشکل ہوتا ہے، ہمسایہ ملک کا سفر کرتی ہیں۔ واپسی پر ان کے بچے نہ تو پیٹ میں ہوتے ہیں اور نہ گود میں۔ البتہ ان کی جیبوں میں 2سے ساڑھے 3ہزار یورو کی رقم ضرور ہوتی ہے۔ جرمن […]

ہلیری کلنٹن کی آخری 1700 ای میلز بھی جاری

ہلیری کلنٹن کی آخری 1700 ای میلز بھی جاری

واشنگٹن۔۔۔۔امریکی محکمہ خارجہ نے ہلیری کلنٹن کی آخری 1700 ای میلز بھی جاری کردی ہیں ۔ امریکی محکمہ خارجہ نے یہ تمام ای میلز عدالتی حکم کے بعد جاری کیں ۔ ان میں انتہائی خفیہ نوعیت کی ای میلز بھی شامل ہیں ، ایک ایسی ہی ای میل ہلیری نے 7 جون 2012 ءکو اپنے […]

عراق: بم دھماکوں میں ہلاکتیں 70 سے زائد ہوگئیں

عراق: بم دھماکوں میں ہلاکتیں 70 سے زائد ہوگئیں

بغداد….عراقی دارالحکومت بغداد بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 70 سے زائد ہوگئی ہے۔ گذشتہ روز بغداد کی صدر سٹی کی مارکیٹ یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں سے گونج اٹھی تھی۔ دھماکے کے بعد بازار میں گہما گہمی ہونے کی وجہ سے بھگدڑ مچ گئی تھی،5 افراد اب تک لاپتا ہیں، زخمیوں […]

شام میں پانچ برس بعد پہلی بار لوگ بے خوف گھروں سے نکلے

شام میں پانچ برس بعد پہلی بار لوگ بے خوف گھروں سے نکلے

کراچی………شام میںپانچ برس بعد پہلی بار لوگ بغیر خوف کے گھروں سے باہر نکلے، دمشق کے مرکزی علاقوں میں سڑکوں پر بہت رونق ہے۔ جرمن جریدے ا شپیگل نے لکھا کہ شام میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد بہت زیادہ علاقوں میں لوگ پانچ سال سے جاری جنگ کے دوران پہلی بار ڈرے بغیر […]

چین انٹار کٹیکا پر اپنا پانچواں اسٹیشن تعمیر کرے گا

چین انٹار کٹیکا پر اپنا پانچواں اسٹیشن تعمیر کرے گا

کراچی……..چین عنقریب انٹار کٹیکا پر اپنا پانچواں اسٹیشن تعمیر کرے گا۔چین کے برف توڑنے والے جہاز سوئے لون نے انٹارکٹیکا کے گرد دوسری سیر مکمل کرلی ہے۔جس کے دوران انٹارکٹک میں چین کے پانچویں اسٹیشن کے لئے ممکنہ جگہ کا معائنہ کیا گیا۔چینی اخبار چائنا ڈیلی کے مطابق چین انٹارکٹیکا میں پانچواں اسٹیشن تعمیر کرنا […]

افغانستان سے ایرانی ساختہ بارودی سرنگیں برآمد ہونےکا انکشاف

افغانستان سے ایرانی ساختہ بارودی سرنگیں برآمد ہونےکا انکشاف

کراچی……… افغانستان میں حکام نے اعلان کیا ہے کہ انہیں طالبان کے ہتھیاروں کے ایک گودام سے ایرانی ساخت کی بارودی سرنگیں ملی ہیں۔خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ بارودی سرنگیں ملک کے وسط میں بامیان کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے چھاپے کے دوران برآمد ہوئیں۔ برطانوی ریڈیو کے مطابق بامیان کے گورنر […]

راہول گاندھی، کیجری وال اور دیگر 5 پر بغاوت کا مقدمہ

راہول گاندھی، کیجری وال اور دیگر 5 پر بغاوت کا مقدمہ

نئی دلی………بھارت کی جواہر لعل نہرو یونی ورسٹی میں کشمیریوں کےحق میں تقریب منعقد کرنے والے گرفتار طالبعلموں کی حمایت پر کانگریس رہنما،راہول گاندھی،دلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور دیگر 5 بھارتی رہنمائوں کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع ریڈی میں سرورنگر پولیس اسٹیشن میں […]

سعودی عرب:منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 953 افراد گرفتار

سعودی عرب:منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 953 افراد گرفتار

جدہ …….سعودی وزارت داخلہ نے کہا کہ محکمہ انسداد منشیات فورسز نے پچھلے سال اور رواں برس کے ابتدائی چار مہینوںمیں953 افراد کو حراست میں لیا جن پر منشیات کی اسمگلنگ اور اس کی ترویج میں ملوث عناصر شامل ہیں۔ منشیات کیسز میں گرفتار ہونے والے ملزمان میں 258 مقامی جبکہ 695 ملزمان کا تعلق […]

مالی:مزارات کی تباہی جنگی جرم،سماعت آئندہ ہفتے ہوگی

مالی:مزارات کی تباہی جنگی جرم،سماعت آئندہ ہفتے ہوگی

ہیگ…….مالی میں مسلم شدت پسندوں نے 2012ء میں تقریباً چودہ تاریخی مزارات کو تباہ کر دیا تھا۔ اس تباہی کو جنگی جرم قرار دے کر جہادیوں کے خلاف مقدمے قائم کیے گئے تھے۔ اب اگلے ہفتے اس سلسلے میں سماعت دوبارہ شروع ہو رہی ہے۔ مسلم بزرگان دین اور اولیاء کی ان درگاہوں کو منہدم […]

جھوٹی افواہ نے ننھے طالب علم پر اسکول کے دروازے بندکردیئے

جھوٹی افواہ نے ننھے طالب علم پر اسکول کے دروازے بندکردیئے

کراچی…. بچے کو ایڈز ہے،اس جھوٹی افواہ نے ایک ننھے طالب علم پر اسکول کے دروازے بند کردیے،جس اسکول میں بھی وہ بچہ داخلے کےلئے گیا،اس کو نکال دیا گیا،یا والدین نے اپنے بچے اس اسکول سے نکال لیے۔بچے کا طبی سرٹیفیکٹ بھی پیش کیا گیا ہے کہ وہ ایڈز سے متاثر نہیں مگر کسی […]

سوئس عوام نے غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے کا قانون مسترد کردیا

سوئس عوام نے غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے کا قانون مسترد کردیا

کراچی……سوئس عوام نے غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے کا قانون مسترد کردیا،ریفرنڈم میں 59 فیصد لوگوں نے اس قانون کے خلاف ووٹ دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سوئٹزر لینڈ کی عوام نےمعمولی جرائم میں ملوث غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کے منصوبے کو مسترد کر دیا ہے۔سوئس پیپلز پارٹی کی جانب سے منعقد […]

ڈیمو کریٹک امیدوار ہیلری کلنٹن کی جنوبی کیرولائنا میں کامیابی

ڈیمو کریٹک امیدوار ہیلری کلنٹن کی جنوبی کیرولائنا میں کامیابی

ڈیمو کریٹک امیدوار ہیلری کلنٹن نے جنوبی کیرولائینا میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ انھوں نے اپنے حریف برنی سینڈرز کے مقابلے میں بڑے پیمانے پر ووٹ حاصل کئے۔ واشنگٹن: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیلری کلنٹن نے جنوبی کیرولائینا میں فتح حاصل کرکے اپنی کامیابیوں میں تسلسل پیدا کیا ہے۔ […]

شہریوں کو نشانہ بنانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں کریں گے، افغان صدر کا اعلان

شہریوں کو نشانہ بنانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں کریں گے، افغان صدر کا اعلان

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان کے عام شہریوں کو نشانہ بنانے والوں کے ساتھ ان کی حکومت امن مذاکرات نہیں کرے گی۔ کابل: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان درالحکومت کابل اور صوبہ کنڑ کے صوبائی درالحکومت اسد آباد میں کود کش دھماکوں کے بعد اشرف […]

فیس بُک پر نفرت انگیز بیانات کیلئے کوئی جگہ نہیں145 مارک زکر برگ

فیس بُک پر نفرت انگیز بیانات کیلئے کوئی جگہ نہیں145 مارک زکر برگ

فیس بُک کے بانی مارک زکر برگ نے کہا ہے کہ فیس بُک کو تارکین وطن کے بارے میں نفرت انگیز بیانات کو روکنے کے لیے مزید بہتر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ برلن: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مارک زکر برگ نے برلن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

ممبئی :جنونی شخص نے ماں ، باپ سمیت خاندان کے 14 افراد کا قتل کردیا

ممبئی :جنونی شخص نے ماں ، باپ سمیت خاندان کے 14 افراد کا قتل کردیا

ممبئی ……….بھارت میں قتل کی لرزہ خیز واردات نے دل دہلا دیئے ۔ جنونی شخص نے ماں ، باپ ، بیوی بچوں اور بہنوں سمیت خاندان کے 14 افراد کو قتل کرڈالا۔ یہ واقعہ ممبئی کے علاقے تھانے میں پیش آیا،جہاں ایک شخص نے اپنے خاندان کے تمام افراد کو نشے آور اشیا ءدینے کے […]

افغانستان میں خود کش دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 28ہو گئی

افغانستان میں خود کش دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 28ہو گئی

کابل……..افغانستان میں 2 خود کش دھماکوں میں ہلاک افراد کی تعداد 28 ہو گئی جبکہ 70 سےزائد افراد زخمی ہیں ۔ افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ عام شہریوں کو نشانہ بنانے والوں کے ساتھ حکومت امن مذاکرات نہیں کرے گی۔ افغان وزارت دفاع کے ترجمان دولت وزیری کے مطابق کابل میں خود […]

شام میں خودکش کار بم دھماکا،2افراد ہلاک، متعدد زخمی

شام میں خودکش کار بم دھماکا،2افراد ہلاک، متعدد زخمی

دمشق ……شامی صوبے حماہ میں خود کش کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 2 افراد ہلاک جبکہ متعدد دیگر زخمی ہو گئے ہیں، عرب ٹی وی کے مطابق دھماکا شامی شہر حماہ کے مشرق میں واقع سلامیہ نامی قصبے میں ہوا۔ شامی انسانی حقوق کی تنظیم کے کا کہنا ہے کہ یہ […]