مالی:مزارات کی تباہی جنگی جرم،سماعت آئندہ ہفتے ہوگی
ہیگ…….مالی میں مسلم شدت پسندوں نے 2012ء میں تقریباً چودہ تاریخی مزارات کو تباہ کر دیا تھا۔ اس تباہی کو جنگی جرم قرار دے کر جہادیوں کے خلاف مقدمے قائم کیے گئے تھے۔ اب اگلے ہفتے اس سلسلے میں سماعت دوبارہ شروع ہو رہی ہے۔ مسلم بزرگان دین اور اولیاء کی ان درگاہوں کو منہدم […]








