counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

ایران کے پارلیمانی انتخابات میں اصلاح پسندوں کو برتری حاصل

ایران کے پارلیمانی انتخابات میں اصلاح پسندوں کو برتری حاصل

تہران……..ایران کے پارلیمانی انتخابات میں اصلاح پسندوں کو برتری حاصل ہے ۔ ابتدائی نتائج میں صدر حسن روحانی اور اتحادیوں کو کامیابی ملی ہے ۔ ایران میں پارلیمنٹ کے 290 اور مجلس خبرگان کے 88 ارکان کے انتخاب کے لیے جمعہ کو ووٹ ڈالے گئے تھے جس میں تین کروڑ تیس لاکھ ووٹرز نے اپنا […]

افغانستان میں 2خود کش حملے،25افراد ہلاک

افغانستان میں 2خود کش حملے،25افراد ہلاک

کابل ……افغانستان میں2 خودکش حملوں میں 25 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں افغان فوجی اہلکار بھی شامل ہیں۔ پہلے حملے میں خودکش بمبار نے افغان صوبے کنڑ کے علاقے اسد آباد میں پاکستانی سرحد کے قریب سرکاری عمارت کے داخلی راستے پر خود کو دھماکے سے اڑایا، دھماکے […]

مقبوضہ کشمیر: شٹر ڈاؤن ہڑتال، سڑکیں سنسان، کاروباری مراکز بند

مقبوضہ کشمیر: شٹر ڈاؤن ہڑتال، سڑکیں سنسان، کاروباری مراکز بند

حریت رہنماؤں کی کال پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں پروفیسر اے آر گیلانی اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلباء کی گرفتاری کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی، ہڑتال کے باعث سڑکیں سنسان اور کاروباری مراکز بند رہے۔ سری نگر: (یس اُردو) مقبوضہ کشمیر میں کشمیری طلباء کی نگرانی، پروفیسر اے آر گیلانی اور […]

شیو سینا کے رہنما کی خاتون ٹریفک اہلکار پر تھپڑوں کی بارش

شیو سینا کے رہنما کی خاتون ٹریفک اہلکار پر تھپڑوں کی بارش

بھارت میں جنونی ہندو تمام حدیں پار کرنے لگے۔ مہاراشٹرا میں شیو سینا کے مقامی رہنما نے خاتون ٹریفک اہلکار پر بھرے بازار میں تھپڑوں کی بارش کر دی۔ مہاراشٹرا: (یس اُردو) اخلاقیات سے عاری انتہا پسند ہندو خواتین پر تشدد کرنے سے بھی باز نہ آئے۔ ریاست مہاراشٹرا کے شہر تھانی میں ٹریفک پولیس […]

افغانستان: مارکیٹ کے قریب بم دھماکہ، 10 افردا جاں بحق، متعدد زخمی

افغانستان: مارکیٹ کے قریب بم دھماکہ، 10 افردا جاں بحق، متعدد زخمی

افغانستان کے صوبے کنار میں خود کش حملہ آور نے ایک مارکیٹ کے قریب خود کو دھماکے سے اُڑا دیا کابل (یس اُردو) افغانستان میں مارکیٹ کے قریب بم دھماکے میں دس افراد جاں بحق جبکہ چالیس سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔ افغانستان کے صوبے کنار میں خود کش حملہ آور نے ایک […]

روس : ایماندار طریقے سےبھاری رقم کمانا ناممکن ہے،سروے

روس : ایماندار طریقے سےبھاری رقم کمانا ناممکن ہے،سروے

ماسکو….. روسی عوام کی رائے میں بھاری رقم ایماندار انہ طریقے سے کمانا ناممکن ہے۔ ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ امیروں اور غریبوں کی آمدنی میں فرق تو ضرور ہوتا ہے لیکن انتہائی زیادہ فرق نامناسب ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق روسیوں کو مہنگائی میں اضافے پر بہت پریشانی ہے،نو فی صد […]

صومالیہ میں کار بم دھماکے اور فائرنگ، 9 افراد ہلاک

صومالیہ میں کار بم دھماکے اور فائرنگ، 9 افراد ہلاک

ماغادیشو…صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں کار بم دھماکے اور فائرنگ سے 9افراد ہلاک اور 30سے زائد زخمی ہو گئے۔ صومالی پولیس کے مطابق شدت پسند تنظیم الشاب کے شدت پسندوں نے موغا دیشو کے مشہور پارک اور ہوٹل کو نشانہ بنایا۔ پارک کے گیٹ پر کار بم دھماکے کے بعد حملہ آور قریبی ہوٹل […]

پاک،امریکااسٹرٹیجک مذاکرات پیرسےواشنگٹن میں ہوں گے

پاک،امریکااسٹرٹیجک مذاکرات پیرسےواشنگٹن میں ہوں گے

واشنگٹن….پاک امریکا اسٹرٹیجک مذاکرات پیرسےواشنگٹن میں ہوں گے۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں خطےکی سیکیورٹی اوراستحکام کے علاوہ باہمی تجارت کےامورپربھی بات چیت ہوگی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے بریفنگ کےد وران کہا کہ پاکستان کےساتھ اسٹرٹیجک مذاکرات بہت اہمیت کےحامل ہیں۔ ان مذاکرات میں خطےکی سیکیورٹی ،استحکام […]

مصری صدر فروخت کیلئے پیش ، گاہک ایک لاکھ ڈالر دینے کو تیار

مصری صدر فروخت کیلئے پیش ، گاہک ایک لاکھ ڈالر دینے کو تیار

کےلئے ایک لاکھ ڈالر سے زیادہ دینے کےلئے گاہک بھی میدان میں آگیا۔ العربیہ کے مطابق مصر کے صدر سابق فوجی سربراہ عبدالفتاح السیسی کو آن لائن شاپنگ ویب سائٹ پر فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ۔ عبدالفتاح السیسی نے پہلے جمہوری طور پر منتخب صدرمحمد مرسی کا تختہ الٹ کر اقتدار حاصل […]

شام میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع

شام میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع

دمشق………شام میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے ۔ اس سے قبل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی ۔ امریکا اور روس نے شام میں جنگ بندی معاہدے کا مسودہ مشترکہ طور پر سلامتی کونسل میں پیش کیا جسے سلامتی کونسل نے منظور کرلیا […]

ہیلری کی تمام ای میلز پیر تک ریلیز کردی جائینگی، محکمہ خارجہ

ہیلری کی تمام ای میلز پیر تک ریلیز کردی جائینگی، محکمہ خارجہ

واشنگٹن………امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ہیلری کلنٹن کی تمام ای میلز پیر تک ریلیز کردی جائیں گی ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کی مزید 15 سو صفحات پر مشتمل ای میلز ہفتے کو ریلیز کی جارہی ہیں، […]

پابندیوں کےخاتمےکےبعدایران میں پہلے پارلیمانی انتخابات

پابندیوں کےخاتمےکےبعدایران میں پہلے پارلیمانی انتخابات

تہران………ایران میں پارلیمنٹ اور ماہرین کی کونسل کے انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ایران میں پارلیمنٹ کی 2 سو نوے اور مجلس خبرگان کے88 ارکان کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے گئے ۔ ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے ختم ہونا تھی۔ لیکن […]

راتھریم سیکس اسکینڈل؛مجرمان کو 102برس قیدکی سزا

راتھریم سیکس اسکینڈل؛مجرمان کو 102برس قیدکی سزا

لندن………برطانیہ میں راتھریم سیکس اسکینڈل کیس میں ملوث مجرمان کو مجموعی طور پر 102 برس قید کی سزا سنادی گئی۔ یہ افراد کم عمر بچیوں کے جنسی استحصال کے مجرم قرار پائے ہیں۔ شیفیلڈ کراؤن کورٹ نے گینگ کے سرغنہ ارشد حسین کو 35 برس قید جب کہ اسکینڈل میں ملوث دیگر مجرموں کو 25 […]

ایران میں کتے پر تشدد کی وڈیو، لوگ سڑکوں پر نکل آئے

ایران میں کتے پر تشدد کی وڈیو، لوگ سڑکوں پر نکل آئے

تہران………ایران میں کتے پر تشدد کی وڈیو کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، عوامی احتجاج کے بعد کتے پر تشدد کرنے والے مقامی شکاری کو گرفتار کرلیا گیا ۔ احتجاج کرنے والوں کا مطالبہ تھا کہ جانوروں پر ظلم کے خلاف قانون سازی کی جائے، مظاہرین سوشل میڈیا پر آنے والی اس وڈیو کے […]

پاپوا نیو گنی؛جیل سےفرار کی کوشش ، فائرنگ سے 11 قیدی ہلاک

پاپوا نیو گنی؛جیل سےفرار کی کوشش ، فائرنگ سے 11 قیدی ہلاک

پاپوا نیو گنی…..پاپوا نیو گنی میں قیدیوں کو جیل سے فرار ہونا مہنگا پڑگیا۔ جیل سے بھاگنے کی کوشش کرنے پر پولیس کی فائرنگ سے 11 قیدی ہلاک،17 زخمی ہوگئے ۔ پاپوا نیو گنی کی Buimo جیل میں 30 سے زائد قیدیوں نے پہلے دو گارڈز پر حملہ کیااور بھاگنے کی کوشش کی ۔جسے ناکام […]

ایران میں پارلیمانی انتخابات، ووٹ آج ڈالے جائیں گے

ایران میں پارلیمانی انتخابات، ووٹ آج ڈالے جائیں گے

تہران….ایران میں پارلیمانی انتخابات کے لئے آج ووٹ ڈالے جائیں گے ،مبصرین کے مطابق اعتدال پسند امیدوار وں کا انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کا امکان ہے۔دارالحکومت تہران میں جگہ جگہ امیدواروں کے پوسٹر لگے ہوئے ہیں ۔ جوہری معاہدے کے بعد روحانی اور ان کے اتحادیوں کی مقبولیت میں ا ضافہ ہوا ہے،جس پر […]

امریکا اور چین میں سےکس کے دارالحکومت میں ارب پتی زیادہ؟

امریکا اور چین میں سےکس کے دارالحکومت میں ارب پتی زیادہ؟

بیجنگ……امریکا اور چین میں سے کس کے دارالحکومت میں ارب پتی افراد کی تعداد زیادہ ہے۔ بیجنگ میں ارب پتی ہیں زیادہ، یا نیو یارک میں ، تحقیقاتی ادارے ہرون نے گلوبل رِچ لسٹ جاری کی ہے۔ بیجنگ نے پہلی بار نیو یارک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق بیجنگ میں اس وقت ارب […]

کرغزستانی فنکاروں میں اسلام کی مقبولیت

کرغزستانی فنکاروں میں اسلام کی مقبولیت

بشکیک….کرغزستان میں نوجوان گلوکار بڑی تعداد میں اسلام کی طرف مائل ہو رہے ہیں حتیٰ کہ وہ اسٹیج پر کام کرنا بھی چھوڑ رہے ہیں۔ روسی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کئی مشہور فن کار اسلام کی طرف مائل ہو رہے ہیں اور ان کا لوگوں کی بڑی تعداد […]

بھارت میں مضر صحت کھانا کھانے سے سو طالب علموں کی حالت غیر

بھارت میں مضر صحت کھانا کھانے سے سو طالب علموں کی حالت غیر

ممبئی……بھارت کے ایک اسکول میںمضر صحت کھانا کھانے کے بعد تقریبا ً سو طالبعلموں کی حالت غیر ہوگئی ،نتیجے میں انہیں فوری اسپتال منتقل کر دیاگیا۔ بھارتی ریاست مہاراشترا کے سرکاری اسکول میں بچوں کو حکومت کی جانب سے جاری کردہ اسکیم کے تحت لنچ فراہم کیا گیا تھا ، کچھ دیر بعد بچوں کو […]

امریکا : طوفان اور بگولوں سے ہلاک افراد کی تعداد آٹھ ہو گئی

امریکا : طوفان اور بگولوں سے ہلاک افراد کی تعداد آٹھ ہو گئی

نیویارک….امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان اور بگولوں ہلاک افراد کی تعداد آٹھ ہو گئی اور متعدد افراد زخمی ہیں۔ امریکا کی جنوب مشرقی ساحلی علاقوں میں گزشتہ تین روز کے دوران شدید طوفان اور ہوا کے بگولوں نے تباہی مچادی ہے ۔ فلوریڈا، پینسلوینیا،ورجینیا اور شمالی کیرولائنا سمیت دیگر ریاستوں میں پچاس سے […]

لیما: شدید بارشوں و سیلاب سے زندگی کا نظام درہم برہم

لیما: شدید بارشوں و سیلاب سے زندگی کا نظام درہم برہم

لیما…….جنوبی امریکا کے ملک پرو میں شدید بارشوں اور سیلاب سے زندگی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ جس سے متاثرہ سیکڑوں افراد بے گھر ہو گئےہیں۔ جنوبی پرو میں 8گھنٹے لگاتار بارش نے ہر طرف پانی پانی کردیا، شہری علاقوں میں سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔بارشوں سے شہریوں کو […]

یمنی فوج کا صنعا کے نزدیک اہم بیس پر دوبارہ قبضہ

یمنی فوج کا صنعا کے نزدیک اہم بیس پر دوبارہ قبضہ

صنعاء………یمنی فوج اور عوامی مزاحمت سے تعلق رکھنے والی فورسز نے دارالحکومت صنعا کے نزدیک واقع تزویراتی اہمیت کی حامل ایک اہم بیس پر دوبارہ قبضہ کر لیا ۔ غیرملکی ٹی وی کے مطابق صنعا کے نزدیک واقع فرضۃ نیم کیمپ کی حاصل کی گئی تصاویر میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں اور سابق […]