counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

استنبول: پولیس اسٹیشن پر حملہ کرنے والی 2 خواتین مقابلے میں ہلاک

استنبول: پولیس اسٹیشن پر حملہ کرنے والی 2 خواتین مقابلے میں ہلاک

ترکی کے شہر استنبول میں پولیس اسٹیشن پر حملہ کرنے والی دو خواتین پولیس مقابلے میں مار دی گئیں، دونوں خواتین پولیس اسٹیشن پر دستی بموں سے حملہ کرنے کے بعد قریبی عمارت میں چھپ گئی تھیں۔ استنبول: (یس اُردو) پولیس کے مطابق دونوں خواتین نے پہلے پولیس بس پر فائرنگ کی پھر پولیس اسٹیشن […]

امریکا: ٹریفک حادثے میں 5 افراد ہلاک

امریکا: ٹریفک حادثے میں 5 افراد ہلاک

ریاست پنسلوانیا کی کاؤنٹی میں ایک کار ٹرک اور ٹرالر سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں کار دو حصوں میں تقسیم ہو گئی اور اس میں سوار پانچ افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے پنسلوانیا (یس اُردو) امریکی ریاست پنسلوانیا میں ٹریفک کے حادثے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ ریاست […]

بھارت: بغاوت کے الزام میں گرفتار کنیا کمار کی ضمانت

بھارت: بغاوت کے الزام میں گرفتار کنیا کمار کی ضمانت

دہلی حکومت کی جانب سے کی جانے والی تحقیقات میں کنیا کمار اور خالد عمر پر غداری کا الزام ثابت نہیں ہوا جس کے باعث انہیں رہا کر دیا گیانئی دہلی (یس اُردو) دہلی کی حکومت نے بغاوت کے الزام میں گرفتار جواہر لعل یونیورسٹی کے طلبا کو ثبوت نہ ہونے کے باعث کلین چِٹ […]

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے تین شہری شہید

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے تین شہری شہید

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پلواما کے علاقے ترال میں بھارتی فوج نے رہائشی علاقے پر دھاوا بول دیا اور تین بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر دیا پلواما (یس اُردو) مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلواما میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے تین بے گناہ شہری شہید ہو گئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق […]

نئی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا کا میزائل تجربہ

نئی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا کا میزائل تجربہ

پیانگ یانگ نے اقوام متحدہ کی پابندیوں کے باوجود کئی میزائلز سمندر میں فائر کئے ہیں پیانگ یانگ (یس اُردو) اقوام متحدہ کی جانب سے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد پیانگ یانگ نے کئی میزائلز سمندر میں فائر کئے ہیں ۔پیانگ یانگ نے یہ میزائل ایسے وقت میں فائر کیے […]

بھارت داعش کو اسلحہ فراہم کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے :امریکی اخبار

بھارت داعش کو اسلحہ فراہم کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے :امریکی اخبار

داعش کی جانب سے کارروائیوں میں استعمال ہونے والے ڈیٹونیٹرز ، سیفٹی فیوز اور دیگر تباہ کن ہتھیار بھارت کے تیار کردہ ہیں :رپورٹ واشنگٹن (یس اُردو) بغل میں چھری ، منہ میں رام رام ، بھارت داعش کو ہتھیاروں اور بارود کی بڑے پیمانے پر فراہمی میں ملوث نکلا ۔ امریکی اخبار نے انکشاف […]

نیویارک میں ٹرین پٹری سے اتر گئی،عمارتوں کوخالی کرالیا گیا

نیویارک میں ٹرین پٹری سے اتر گئی،عمارتوں کوخالی کرالیا گیا

نیویارک…….نیویارک میں ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت قریبی عمارتوں کوخالی کرالیا گیا۔ امریکی ریاست نیویارک میں مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ نیویارک کے مغربی علاقے ریپلیRipley میں پیش آیا۔مال گاڑی کے ایتھنول سے بھرے 16ڈبے پٹری […]

لیبیا :صبراتا میں داعش کے ٹھکانوں پرکارروائی،5دہشت گردہلاک

لیبیا :صبراتا میں داعش کے ٹھکانوں پرکارروائی،5دہشت گردہلاک

طرابلس……لیبیا کےمغربی شہر صبراتا میں سیکیورٹی فورسزنے داعش کے ٹھکانوں پر کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں داعش کے5دہشت گردہلاک ہوگئے۔ ترجمان ملٹری کونسل کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسزسےفائرنگ کےتبادلے میں داعش کے5دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ خاتون سمیت3جنگجو گرفتار کیے گئے ہیں،آپریشن میں3مبینہ دہشت گردفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ Post Views – […]

مصر:اسرائیلی سفیر کو عشائیہ دینے پر رکن پارلیمنٹ برطرف

مصر:اسرائیلی سفیر کو عشائیہ دینے پر رکن پارلیمنٹ برطرف

قاہرہ……مصر کی پارلیمنٹ نے اسرائیلی سفیر کو عشائیہ دینے پر رکن پارلیمنٹ کو برطرف کردیا۔ مصری پارلیمنٹ میں توفیق عکاشہ کو برطرف کرنے کے لیے قرارداد پیش کی گئی۔ 490ارکان میں سے 465ارکان نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔ مصری پارلیمنٹ کے رکن توفیق عکاشہ ٹی وی پریزینٹر بھی ہیں۔ انہوں نے لائیو ٹی […]

امریکا :ٹرمپ کی ریلی سے احتجاج پر سیاہ فام خاتون کونکال دیا گیا

امریکا :ٹرمپ کی ریلی سے احتجاج پر سیاہ فام خاتون کونکال دیا گیا

نیویارک……امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران احتجاج پر سیاہ فام خاتون کوباہر نکال دیا گیا۔ ریاست کینٹکی کے شہر لوئیزویلLouisvilleمیں ڈونلڈ ٹرمپ ریلی سے خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران بعض مظاہرین کی جانب سے احتجاج کیا گیا، جس کے باعث ڈونلڈ ٹرمپ کو کئی […]

روس :موسم بہار کی برفباری نظام زندگی درہم برہم ،پروازیں منسوخ

روس :موسم بہار کی برفباری نظام زندگی درہم برہم ،پروازیں منسوخ

ماسکو……روس میں موسم بہار کی برف باری نے زندگی کا نظام درہم برہم کردیا۔ ماسکو میں درجنوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ حکام کے مطابق دارالحکومت ماسکو میں موسم بہار سے قبل یہ پچاس سال کے دوران شدید ترین برف باری ہوئی۔ بعض علاقوں بیس سینٹی میٹر برف پڑی، جس کے باعث ٹریفک کی روانی شدید […]

سعودی عرب، داعش کے خلاف فضائی آپریشن کیلئے تیار

سعودی عرب، داعش کے خلاف فضائی آپریشن کیلئے تیار

انقرہ……….سعودی عرب کے مشیر دفاع بریگیڈیئر جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ سعودی عرب شام میں داعش کے خلاف فضائی آپریشن کے لیے تیار ہے ،ترکی سے داعش کے خلاف کبھی بھی حملے شروع ہوسکتے ہیں ۔داعش کی سرکوبی کیلئے قائم امریکا کی قیادت میں اتحادی ممالک کے وزراء خارجہ نے دو ہفتے قبل […]

سعودی عرب میں مسافربردار طیارے کا پائلٹ دوران پرواز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

سعودی عرب میں مسافربردار طیارے کا پائلٹ دوران پرواز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

ریاض: سعودی عرب میں ایک مسافر بردار طیارے کا پائلٹ دوران پرواز لینڈنگ سے قبل حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ائیرلائن کی پرواز 1734 ملک کے جنوب مغربی علاقے عسیر کے بیشہ ہوائی اڈے سے مسافروں کو لے کر دارالحکومت ریاض میں شاہ خالد ہوائی اڈے آ رہی […]

ہمیں وطن واپس آنے دو! پاکستانی تارکین وطن

ہمیں وطن واپس آنے دو! پاکستانی تارکین وطن

نمائندہ یس اردو نے درجن بھر ایسے پاکستانی تارکین وطن سے خصوصی گفتگو کی جو واپس وطن لوٹنا چاہتے ہیں لیکن مہینوں گزر جانے کے باجود ایتھنز میں موجود پاکستانی ایمبیسی سمیت کوئی ادارہ ان کی وطن واپسی میں مدد نہیں کر رہا۔ یورپ میں موجود پاکستانی تارکین وطن کو امید ہے کہ امکانات کم […]

برطانیہ سے ڈی پورٹ ہونے والے 42 افراد اسلام آباد پہنچ گئے

برطانیہ سے ڈی پورٹ ہونے والے 42 افراد اسلام آباد پہنچ گئے

مکمل کوائف فراہم نہ کرنے پر تین ڈی پورٹیز کو تفتیش کیلئے انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل کر دیا گیا برطانیہ (یس اُردو) برطانیہ سے ڈی پورٹ ہونے والے بیالیس افراد کو خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچا دیا گیا ، کوائف نہ ملنے پر تین ڈی پورٹیز کو تفتیش کیلئے انسداد انسانی سمگلنگ […]

امریکا:جارجیا،ورجینیاسےڈیموکریٹ پارٹی کی نامزدگی ہیلری جیت گئیں

امریکا:جارجیا،ورجینیاسےڈیموکریٹ پارٹی کی نامزدگی ہیلری جیت گئیں

واشنگٹن……امریکا میں صدارتی امیدواربننےکی خواہشمند ہیلری کلنٹن الباما،ٹینےسی،جارجیا اور ورجینیا سےڈیموکریٹ پارٹی کی نامزدگی جیتنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ کئی دیگرریاستوں میں بھی ان کی پوزیشن مضبوط ہےجبکہ ہیلری کے حریف برنی سینڈرزاپنی ریاست ورمانٹ سےڈیموکریٹ پارٹی کی نامزدگی جیتنےمیں کامیاب رہے ہیں۔ایگزٹ پولز کےمطابق سپرٹیوزڈےکےموقع پراب یہ بات اہم نہیں ہے کہ ڈیموکریٹ پارٹی […]

شمالی کوریا کو جوہری تجربے کی قیمت اداچکانا ہوگی، جنوبی کوریا

شمالی کوریا کو جوہری تجربے کی قیمت اداچکانا ہوگی، جنوبی کوریا

سیول……..جنوبی کوریا کی صدر پارک گیون ہائی نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو اپنے حالیہ جوہری تجربے کی قیمت ادا کرنا ہو گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے پیانگ یانگ حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنا جوہری پروگرام ترک کر دے کیونکہ اس کے لیے یہی ایک راستہ کھْلا ہے، پارک […]

ایران نے سعودی سفارت خانے پرحملوں کے ماسٹر مائنڈ کو رہا کردیا

ایران نے سعودی سفارت خانے پرحملوں کے ماسٹر مائنڈ کو رہا کردیا

تہران……….ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے شدت پسند مذہبی رہنما اور 2 جنوری 2016ء کو تہران میں سعودی عرب کے سفارت خانے پرحملوں کے منصوبہ ساز حسن کرد میھن کو رہا کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی سفارت خانے میں آگ لگا کر سفارتی عملے سمیت دسیوں افراد کی زندگیوں کو […]

سعودی کابینہ کا اجلاس ،مسلم ملکوں میں دہشت گردی کی مذمت

سعودی کابینہ کا اجلاس ،مسلم ملکوں میں دہشت گردی کی مذمت

ریاض………سعودی عرب نے افغانستان اور افریقی ملکوں صومالیہ اور کیمرون میں حالیہ ایام میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جاری عالمی جنگ کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو ریاض میں قصر یمامہ میں خادم […]

پاکستان ڈیورنڈ لائن تسلیم کرکےتعلقات بہتر بنانا چاہتا تھا ، کرزئی

پاکستان ڈیورنڈ لائن تسلیم کرکےتعلقات بہتر بنانا چاہتا تھا ، کرزئی

نئی دہلی………. سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ ان کے دور حکومت میں پاکستان ڈیورنڈ لائن تسلیم کرکے دونوں ممالک کے د رمیان تعلقات کو مزید بہتر بنانا چاہتا تھا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا کہ […]

تھائی لینڈ میں ’جہنم‘ کا افتتاح کردیا گیا، خوفناک مناظر کی منظر کشی

تھائی لینڈ میں ’جہنم‘ کا افتتاح کردیا گیا، خوفناک مناظر کی منظر کشی

تھائی لینڈ (یس ڈیسک) ہر مذہب کی عبادت گاہ امن وسکون کی جگہ ہوتی ہے اور اسی نقطہ نگاہ سے بنائی جاتی ہے لیکن تھائی لینڈ میں بدھ مت مذہب کا ایک ایسا مندر بنا دیا گیا ہے جس میں داخل ہونے کے لیے بھی انسان کو دل گردہ چاہیے۔اسے جہنم کا مندر(Hell Temple) کا […]

مسجد حرام اور مسجد نبوی میں پرانی وہیل چیئرز کے استعمال پر پابندی ، نئی وہیل چیئرز مفت فراہم کی جائیں گی

مسجد حرام اور مسجد نبوی میں پرانی وہیل چیئرز کے استعمال پر پابندی ، نئی وہیل چیئرز مفت فراہم کی جائیں گی

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مسجدحرام اور مسجد نبوی کے احاطے میں انتظامیہ نے پرانی وہیل چیئرز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ غیر ملکی خبرا رساں ادارے کے مطابق انتظامیہ نے پرانی وہیل چیئرز کے استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے نئی اور آرام دہ وہیل چیئرز کے استعمال کی اجاز ت دیدی ہے۔ […]