counter easy hit

امریکا: ٹریفک حادثے میں 5 افراد ہلاک

US: 5 killed

US: 5 killed

ریاست پنسلوانیا کی کاؤنٹی میں ایک کار ٹرک اور ٹرالر سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں کار دو حصوں میں تقسیم ہو گئی اور اس میں سوار پانچ افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے
پنسلوانیا (یس اُردو) امریکی ریاست پنسلوانیا میں ٹریفک کے حادثے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ ریاست پنسلوانیا کی کاؤنٹی میں ایک کار ٹرک اور ٹرالر سے ٹکرا گئی ۔ پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں کار دو حصوں میں تقسیم ہو گئی اور اس میں سوار پانچ افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ ٹرک ڈرائیور کو معمولی زخم آئے ہیں جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔