counter easy hit

ترکی: نوجوان کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار ہلاک ، تین زخمی

Turkey: Three

Turkey: Three

پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک ، حکام کے مطابق سترہ سالہ نوجوان نفسیاتی مریض تھا
انقرہ (یس اُردو) ترکی میں سترہ سالہ نوجوان کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے ۔ترکی کے جنوبی شہر سین لی یورفا کے بس اڈے پر ایک نوجوان مسلح شخص نے فائر کھول دیا جس سے تین پولیس اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ۔ پولیس نے جوابی کارروائی کر کے نوجوان حملہ آور کو ہلا ک کر دیا ۔ حکام کے مطابق سترہ سالہ نوجوان نفسیاتی مریض تھا ۔