counter easy hit

مودی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں لال مرچوں والی گنز استعمال کرنے پر غور

نئی دہلی (یس اردومانیٹرنگ ڈیسک ) مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے او ربے گناہ کشمیریوں پر ریاستی دہشت گردی کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ، اب پیلٹ گنز کی جگہ لال مرچوں کے شیلز والی پاوا گنز استعمال کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔

Indian-Govt-Decided-to-Use-Red-Chilly-Guns-in-Kashmir

Indian-Govt-Decided-to-Use-Red-Chilly-Guns-in-Kashmir

بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گنز کے بے دریغ استعمال سے سینکڑوں کشمیریوں کو شہید اور اندھا کرنے کے بعد اب مودی حکومت نے عالمی پریشز کے باعث وادی میں کشمیریوں پر پاوا نامی گنز استعمال کرنے پر غور و فکر شروع کر دیا ہے۔ پاوا گنز میں لال مرچوں والے شیلز ہوتے ہیں جن کے لگنے سے انسان کچھ عرصے کیلئے مفلوج ہو جاتا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website