حریفوں نےٹرمپ کی بیوی کی غیرمناسب تصاویر جاری کردیں
واشنگٹن…….ٹڈکروزنےڈونلڈٹرمپ کوروتی شکل قراردیدیا،تلخ جملوں کاتبادلہ، حریفوں نےڈونلڈٹرمپ کی بیوی کی غیرمناسب تصاویر جاری کردیں۔ امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ…
واشنگٹن…….ٹڈکروزنےڈونلڈٹرمپ کوروتی شکل قراردیدیا،تلخ جملوں کاتبادلہ، حریفوں نےڈونلڈٹرمپ کی بیوی کی غیرمناسب تصاویر جاری کردیں۔ امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ…
برسلز……بیلجیم پولیس نے برسلز حملوں کے الزام میں چھ افراد کو گرفتار کر لیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد پیرس طرز کے حملے…
روم ……کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے برسلز حملوں کی مزمت کرتے ہوئے اسلحہ سازوں کو بھی ان حملوں کا ذمہ دار قرار…
نیویارک ……امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان نے معمولات زندگی درہم برہم کردیے، مختلف حادثات میں 2خواتین جان سے گئیں۔ کولو راڈو میں…
نئی دہلی میں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق نے پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط سے ملاقات کی، بھارتی میڈیا…
حملوں کے بعد تاجروں کو امیگریشن نہ مل سکی ، تفتیش کیلئے روک لیا گیا ، روسی حکام اور پاکستانی ایمبیسی کی جانب سے بھی…
تاریخ میں پہلی بار اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی ہال میں یوم پاکستان پر تقریب منعقد ہوئی۔ ملیحہ لودھی کا کہنا تھا صوفی ازم دنیا…
برسلز حملوں کے بعد امیگریشن مسائل کے باعث ماسکو جانے والے ڈیڑھ سو سے زائد پاکستانی تاجر ائیرپورٹ پر پھنس گئے ہیں۔ انہیں تفتیش کیلئے…
امریکی ادارے کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی نیو کلیئر تنصیبات کی سیکورٹی پاکستان کی نسبت انتہائی ناقص جبکہ پاکستان کی…
ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ داعش نے یورپ میں دہشت گردحملوں کے لیے چار سوسے زائد جنگجوؤں کو تربیت دی ہے…
کوالالمپور…..ملائیشین حکام نے کہا ہے کہ موزمبیق سے ملنے والے طیارے کے دو نوں ٹکڑے ایم ایچ 370 طیارے کے ہوسکتے ہیں، طیارے کا ایک…
صنعاء….یمن میں تمام فریقین 18 اپریل سے جنگ بندی پر آمادہ ہو گئے ۔ اقوام متحدہ کے تحت 18اپریل کو فریقین کے درمیان کویت میں…
پیانگ یانگ…..شمالی کوریا نے سالڈ فیول راکٹ انجن کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے ۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق راکٹ انجن…
نیویارک…..امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان اور تیز ہواؤں نے نظام زندگی مفلوج کردیا۔شدید برف باری کے باعث ایئر پورٹ آنے اور جانے والی 700سے…
ویلنگٹن……نیوزی لینڈ کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے،جنوبی جزیر ے میں پھنسے سیکڑوں سیاحوں کو نکال کر محفوظ…
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں شیشہ کیفوں میں حاملہ خواتین کا داخلہ ممنوع قرار دیا گيا ہے۔ یہ پابندی تمام خواتین پر عائد…
ریاض میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاک فوج کے…
پاکستان کی طرح برطانیہ میں بھی یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ لندن ، مانچسٹر، برمنگھم میں ہونے والی تقریبات…
نیویارک ……..امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ پھر زہر اگلنے لگے، ان کا کہنا ہے کہ انہیں مسلمانوں اور انکے امریکا…
برسلز……برسلزمیں خودکش حملے اور بم دھماکےنےیورپ کوہلاکررکھ دیا ہے۔دھماکوں کی ذمہ داری داعش نےقبول کرلی ہے۔ مقامی وقت کےمطابق صبح 8بجے کیے گئے ان حملوں…
کراچی…….امریکی فوج کا کہنا ہے کہ افغانستان میں رواں موسم گرما میں 500 فوجیوں کو تعینات کیا جائے گا۔ ٹیکساس کے مقام فورٹ ہڈ کی…
ڈینور……امریکی شہرڈینورکےانٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مشکوک پیکٹ ملنے کے بعد ایئر پورٹ کا ایک حصہ خالی کرا لیا گیا، جسے اب کلیئر قرار دے دیا گیا…
برسلز…بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں یورپی یونین اورشاہی محل کے قریب ایک اور دھماکا سنا گیا ہے،چند گھنٹوں میں ہونے والے دھماکوں کی تعداد 7…
نیویارک….امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں برف باری کے بعد ہر شے برف سے ڈھک گئی جبکہ بوسٹن میں کئی پروازوں کی آمدورفت منسوخ کردی…
We use cookies to ensure you get the best experience on our website.
We use cookies to ensure you get the best experience on our website.
