counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

داعش نے ترکی نائٹ کلب پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

داعش نے ترکی نائٹ کلب پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

استبول: داعش نے ترکی میں نیو ایئر نائٹ کے موقع پر نائٹ کلب میں فائرنگ کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق داعش سے تعلق رکھنے والے ایک گروپ نے واقعے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ نائٹ کلب پر حملہ کرنے والا داعش کا سپاہی تھا۔ جس نے […]

کویت میں کمسن بیٹی کے قاتل والدین کو سزائے موت سنادی گئی

کویت میں کمسن بیٹی کے قاتل والدین کو سزائے موت سنادی گئی

کویت: عدالت نے 3 سالہ بیٹی کا قتل ثابت ہونے پر والدین کو سزائے موت سنادی۔  غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت کی عدالت نے 3 سالہ بیٹی پر تشدد کرکے اسے موت کے گھاٹ اتارنے کے جرم میں ماں اور باپ دونوں کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 26 سالہ […]

بحرین میں جیل پر مسلح افراد کا حملہ، 10قیدی فرار

بحرین میں جیل پر مسلح افراد کا حملہ، 10قیدی فرار

بحرین میں جیل پر مسلح حملے کے نتیجے میں دہشت گردی کے مقدمات میں سزا یافتہ تین مجرموں سمیت دس قیدی فرار ہوگئے ۔ بحرین کی وزارت داخلہ کے مطابق ایک دہشت گرد گروپ کے چار سے 5 مسلح افراد نے جیل پر حملہ کیا ،حملے میں جیل کا ایک پولیس اہلکارعبدالسلام سیف مارا گیا۔ […]

داعش کی برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی منصوبہ بندی ، سیکورٹی ادارے

داعش کی برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی منصوبہ بندی ، سیکورٹی ادارے

برطانوی سیکورٹی اداروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے ۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر برائے سیکورٹی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شدت پسندتنظیم برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے ۔ داعش کے […]

بھارتی سپریم کورٹ کاسیاست میں مذہب کے استعمال کیخلاف فیصلہ

بھارتی سپریم کورٹ کاسیاست میں مذہب کے استعمال کیخلاف فیصلہ

بھارتی سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں پر مذہب کی بنیاد پر ووٹ لینے کی پابندی لگادی۔فیصلے میں کہا ہے کہ ملک میں آئینی سیکیولر اقدار جاری رہنی چاہئیں۔ سپریم کورٹ نے سیاست میں مذہب کے استعمال کے خلاف فیصلہ سنایا، سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ سیاست میں مذہب کا کردار نہیں ہونا چاہیے۔ووٹ حاصل […]

ذاکر نائیک کی 37جائیدادیں ہیں ،بھارتی اخبار

ذاکر نائیک کی 37جائیدادیں ہیں ،بھارتی اخبار

بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملک میں کم از کم 37جائیدادیں ہیں،صرف ممبئی میں25پراپرٹیز ہیں جن کی مارکیٹ قیمت ایک ارب روپے ہے۔ قومی تفتیشی ایجنسی کے ذرائع نے ہندوستان ٹائمز کو بتایاکہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی زیادہ تر جائیدادیں مہاراشٹر کے شہروں میں موجود ہیں۔ان میں […]

پونٹنگ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے عبوری اسسٹنٹ کوچ مقرر

پونٹنگ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے عبوری اسسٹنٹ کوچ مقرر

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کو سری لنکا کے خلاف اگلے ماہ ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ مقرر کردیا گیا۔ رکی پونٹنگ کے علاوہ اس سیریز کے لیے سابق کھلاڑیوں جسٹن لینگر اور جیسن گلیسپی کو بھی اسسٹنٹ کوچ مقررکیا جا چکا ہے۔تینوں سابق کھلاڑی، […]

پاکستان اور فرانس کے درمیان باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔ معین الحق

پاکستان اور فرانس کے درمیان باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔ معین الحق

پیرس (نمائندہ خصوصی) مستحکم معیشت، سکیورٹی کی بہتر ہوتی صورتحال اور آزادانہ سرمایہ کاری کے باعث پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار فرانس میں پاکستان کے سفیر جناب معین الحق نے فرانس کے شمال مغربی شہر تولوز جو کہ فرانس کا بڑا اہم تجارتی […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال نو کا آغاز

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال نو کا آغاز

سال 2016 کا سورج خوشیوں، غموں اور تلخ و شیریں یادوں کے ساتھ غروب ہوگیا اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال نو کی آمد ہوچکی جس کا استقبال شاندار آتشبازی سے کیا گیا۔ دنیا بھر میں عوام نے خطوں، تہذیب، اور روایتوں کے مطابق نئی امیدوں، امنگوں، خطرات اور خدشات کے امتزاج میں 2017 […]

جنرل راوت، تنازعہ ابھی ختم نہیں ہُوا

جنرل راوت، تنازعہ ابھی ختم نہیں ہُوا

جنوری 2017ء کو بھارتی افواج کی سربراہی سنبھالنے والے جنرل بپن راوت کی مخالفت بڑھتی جا رہی ہے۔  بھارت کے اندر کئی صحافتی، سیاسی، سماجی اور ریٹائرڈ اعلیٰ ملٹری حلقوں کی طرف سے اُن کی مخالفت میں دیے گئے بیانات کی وجہ سے جنرل راوت کی شخصیت متنازعہ حیثیت اختیار کر گئی ہے۔ تجزیہ نگار، […]

سابق عالمی نمبرایک ایوانووچ ٹینس سے کنارہ کش

سابق عالمی نمبرایک ایوانووچ ٹینس سے کنارہ کش

سابق عالمی نمبرایک ٹینس اسٹار آنا ایوانووچ نے مسلسل انجریز کے باعث ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سربیا سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ ایوانووچ نے کہا کہ ‘گزشتہ چند برسوں سے انجری کے باعث مشکلات کا سامنا کررہی ہوں اور واپسی کے لیے ہمیشہ لڑنا پڑتا تھا جبکہ کورٹ کے اندر اور کورٹ باہر بھی […]

سعودی عرب: 2016 کے دوران 153 افراد کے سر قلم

سعودی عرب: 2016 کے دوران 153 افراد کے سر قلم

ریاض: سعودی عرب میں سال 2016 کے دوران 153 افراد کو سزائے موت دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی جانب سے جاری کیے گئے یہ اعداد و شمار سرکاری طور اعلان کردہ ہیں، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں تھوڑے کم ہیں۔ رواں سال کے دوران قتل اور منشیات کی […]

لوگ کیا کھا کر نئے سال کا آغاز کرتے ہیں؟

لوگ کیا کھا کر نئے سال کا آغاز کرتے ہیں؟

ویسے تو نئے سال کا جشن ہر ملک میں ہی نہایت جوش و خروش سے منایا جاتا ہے، تاہم اس دوران کھانے پینے پر بھی بہت زور دیا جاتا ہے۔ جہاں دنیا 2016 کے اختتام پر 2017 کے آغاز کا جشن منائی گی، وہیں کئی ممالک میں ایسے لوگ بھی ہیں جو اس سال کی […]

‘اسلام کے نام پر دہشتگردی جرمنی کیلئے سب سے بڑا خطرہ‘

‘اسلام کے نام پر دہشتگردی جرمنی کیلئے سب سے بڑا خطرہ‘

برلن: جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے نئے سال کے موقع پر اپنے پیغام پر کہا ہے کہ جرمنی کو سب سے بڑا خطرہ اسلام کے نام پر شدت پسندی سے ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کی رپورٹ کے مطابق برلن میں تیونسی تارک وطن کے ہولناک ٹرک حملے کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں […]

بغداد: بازار میں 2 دھماکے، 27 افراد جاں بحق، 50 زخمی

بغداد: بازار میں 2 دھماکے، 27 افراد جاں بحق، 50 زخمی

عراقی دارالحکومت بغداد کی مارکیٹ میں دو دھماکوں سے جاں بحق افراد کی تعداد ستائیس ہو گئی، پچاس افراد زخمی ہو گئے۔ بغداد:  عراق کے دارالحکومت کے وسط میں دہشت گردوں نے مارکیٹ کو نشانہ بنایا۔ دو دھماکوں سے متعدد دکانوں میں آگ لگ گئی۔ دھماکوں سے 27 افراد جاں بحق جبکہ 50 زخمی ہو […]

پاکستان اور فرانس کے درمیان باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کی ضرورت

پاکستان اور فرانس کے درمیان باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کی ضرورت

پیرس۔(نمائندہ خصوصی) مستحکم معیشت، سکیورٹی کی بہتر ہوتی صورتحال اور آزادانہ سرمایہ کاری کے باعث پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار فرانس میں پاکستان کے سفیر جناب معین الحق نے فرانس کے شمال مغربی شہر تولوز جو کہ فرانس کا بڑا اہم تجارتی اور […]

برطانیہ: دہشت گردی سےنمٹنے کے لیے نیاقانون آگیا

برطانیہ: دہشت گردی سےنمٹنے کے لیے نیاقانون آگیا

برطانیہ میں دہشت گردی اورمنظم جرائم سے نمٹنے کے لیے نئےقانون پرعمل درآمد شروع ہوگیا۔ برطانوی حکومت انٹرنیٹ پر کی گئی ہر ’’کلک‘‘ کا ریکارڈرکھ سکےگی۔ پولیس شہریوں کےفونز بھی دیکھ سکے گی ۔ برطانیہ میں نومبرمیں منظورکیےگئےقانون ‘اسنوپرچارٹر کا اطلاق ہوگیا، قانون کےتحت پولیس لوگوں کے فونزاور دیکھی گئی ویب سائٹس کا ڈیٹاچیک کرسکےگی۔قانون کے […]

مصر میں پھنسے پاکستانیوں کو اشیاخورو نوش کی فراہمی

مصر میں پھنسے پاکستانیوں کو اشیاخورو نوش کی فراہمی

مصر کے سمندر میں کویتی مال بردار جہاز میں پھنسے عملے کو پاکستانی سفارت خانے کے وفد نے اشیاء خورونوش اور دیگر سامان فراہم کردیا۔ مصر میں موجود پاکستانی سفارت خانے کے وفد نے سمندر میں پھنسے مال بردار جہاز کا دورہ کیا۔ عملے کو کھانے پینے کا سامان فراہم اور ہر ممکن تعاون کی […]

کرد جماعتوں کا شمالی شام میں کنفیڈریشن حکومت کی تشکیل کا اعلان

کرد جماعتوں کا شمالی شام میں کنفیڈریشن حکومت کی تشکیل کا اعلان

دمشق / الریاض: شام کی کردجماعتوں نے ملک کے شمال میں کنفیڈریشن حکومت تشکیل دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق یہ اعلان شمال مشرقی صوبہ حسکہ کے شہر رمیلان میں کرد جماعتوں کے کرد ڈیموکریٹک اتحاد کے ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ کنفیڈریشن حکومت کے تحت شام کے شمالی علاقے […]

ملالہ سمیت 22 نوبل انعام یافتہ شخصیت کا روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام رکوانے کا مطالبہ

ملالہ سمیت 22 نوبل انعام یافتہ شخصیت کا روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام رکوانے کا مطالبہ

نیویارک: ملالہ یوسفزئی اور آرچ بشپ ڈیسمنڈ ٹوٹو سمیت نوبل انعام پانے والی22شخصیات نے اقوام متحدہ سے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام رکوانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے ایکشن نہ لیا گیا تولوگ گولیوں سے نہیں تو بھوک سے مر جائیں گے۔ غیرملکی خبرایجنسی […]

روس کسی امریکی سفارتکار کو ملک بدر نہیں کرے گا، صدر پوتن

روس کسی امریکی سفارتکار کو ملک بدر نہیں کرے گا، صدر پوتن

ماسکو / واشنگٹن: امریکا کی طرف سے 35 روسی سفارتکاروں کو امریکا بدر کیے جانے اور روسی انٹیلی جنس اداروں کیخلاف پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے کے بعد روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ روس جواباً کسی امریکی سفارتکار کو ملک بدر نہیں کرے گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پوتن […]

برازیل میں یونانی سفیر کے قتل میں بیوی ملوث نکلی

برازیل میں یونانی سفیر کے قتل میں بیوی ملوث نکلی

ریو ڈی جنیرو: برازیل کی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ ریو ڈی جنیرو میں تعینات یونانی سفیر کے حالیہ قتل میں ملوث مقامی پولیس اہلکار کا سفیر کی برازیلی بیوی سے معاشقہ تھا اور قتل کی یہ سازش ان دونوں نے مل کر تیار کی تھی۔  تفصیلات کے مطابق برازیل میں یونانی سفیر، 59 سالہ […]