بھارتی سیکیورٹی اہلکار نے فائرنگ کرکے 4 افسران کو قتل کردیا
پٹںہ: بھارت میں چھٹیاں نہ ملنے پر سیکیورٹٰی اہلکار کی فائرنگ سے 4 سینئرز افسران ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع…
پٹںہ: بھارت میں چھٹیاں نہ ملنے پر سیکیورٹٰی اہلکار کی فائرنگ سے 4 سینئرز افسران ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع…
لندن: ہیورفورڈ ویسٹ میں خاتون کے ساتھ زیادتی کے مجرم نے عدالت کے کٹہرے میں ہی اپنی گردن کاٹ ڈالی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہیور…
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس نے نوجوان لڑکیوں کی تصاویر استعمال کر کے اسرائیلی فوجیوں کے موبائل…
نئے نامزد امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلر سن کا کہنا ہے کہ وہ امریکا میں داخلے کے معاملے پر کسی مخصوص گروپ کو ہدف بنانے…
روس کے پاس ٹرمپ کوکٹھ پتلی کی طرح نچانےکےلیے سنسنی خیزذاتی معلومات کا ڈوزئیر ہے۔ غیر مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات اور صحا فیوں کے سوال…
امریکا کے خلائی ادارے ناسا نے جدید خلائی راکٹ کو لانچ کرنےکے لیے راکٹ اسٹینڈ تعمیر کرلیا۔ نیا لانچ سسٹم نئی نسل کے راکٹوں کو…
امریکاکےنومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ نے انکشاف کیاہےکہ انکےاماراتی دوست حسین سنجوانی نے دبئی میں سرمایہ کاری سےمتعلق ڈیل کے لیےپچھلےہفتےانہیں دوارب ڈالر کی پیشکش کی تھی مگرانہوں…
یورپ کے کئی ممالک اب تک برف باری کی لپیٹ میں ہیں، بوسنیا میں درجہ حرارت منفی ستائیس درجے تک گر گیا، دریا اور آبشاریں…
ایران پر طویل مغربی پابندیوں کے خاتمے کے بعد فرانسیسی کمپنی ائربس کا پہلا اے 321 مسافر طیارہ ایران کے حوالے کردیا گیا ۔ طیارہ…
بھارتی فوجی جوان کے بعد بھارتی پولیس اہلکار کے شکوؤں کی وڈیو بھی سامنے آگئی، وڈیو میں وزیراعظم مودی سے ناانصافیوں کے ازالے کا مطالبہ…
مراکش میں برقعہ تیارکرنےاوربیچنےپرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ برقعہ تیارکرنیوالوں اورری ٹیلرزکو48 گھنٹوںمیں ذخیرہ خالی کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔مراکشی میڈیا کے مطابق یہ…
بھارت کے ایک اور فوجی نے بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کو خط لکھا ہے جس میں بھارتی فوجیوں کو دیاجانے والا کھانا، کپڑے،…
شکاگو: امریکی صدر براک اوباما نے نو منتخب صدر براک ڈونلڈ ٹرمپ کو بغیر نام لئے سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کے…
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے میزائل تجربے کا علم ہے، ایٹمی طاقتیں احتیاط سے کام لیں جب کہ بین البراعظمی میزائل کے تجربے…
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران منگل کو ضلع بانڈی پورہ میں ایک اور کشمیری…
نئی دہلی: فیس بک پربھارتی فوجی اہلکاروں کی بدحالی کی پول پٹی کھولنے والے اہلکارکا لائن آف کنٹرول سے پونچھ ہیڈکوآرٹرتبادلہ کردیا گیا ہے۔فوجی کے الزامات…
کابل: افغان سیکیورٹی فورسز نے آپریشن اور جھڑپوں کے دوران ایک پاکستانی سمیت59 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ وزارت دفاع کے بیان…
بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کی بدحالی کی پول پٹی کھولنے والے اہلکارکا لائن آف کنٹرول سے تبادلہ کردیا گیا۔ تیج بہادر کہتا ہے ہمت کرکے…
یونان میں روسی سفارتکار اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے، پولیس کے مطابق بظاہر موت کی کوئی مشکوک وجہ نظر نہیں آتی ہے تاہم تحقیقات…
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیراڈ کشنر کو صدر کا سینئر مشیر مقرر کردیا گیاگا، سی این این نے یہ بات ٹرانزیشن سے…
تھائی لینڈ میں بدعنوانی میں ملوث حکام کو سزائے موت دیئے جانے کی تجویز منظور کر لی گئی ہے۔ حکام کے مطابق مسودہ فوج کی…
کالعدم تنظیم حرکت الجہاد الاسلامی کا بانی سیف اللہ اختر افغانستان کے صوبے پکتیکا میں ہلاک ہو گیا، ذرائع کے مطابق سیف اللہ اختر افغان…
برطانیہ میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پاکستانی نژاد یاسر یعقوب کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نو مور کلنگ…
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں خوبصورت ڈیزائن اور جدید ماڈلز کی موٹر سائیکلز کا میلہ سج گیا ہے جس میں دنیا بھر سے مشہورلگژری برانڈز…
We use cookies to ensure you get the best experience on our website.
We use cookies to ensure you get the best experience on our website.
