yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میرےاماراتی دوست نے 2ارب ڈالرڈیل کی پیشکش کی تھی،ٹرمپ

MH Kazmi January 12, 2017 1 min read
My Emirates friend had offered a $ 2 billion deal, Trump
Share this:

امریکاکےنومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ نے انکشاف کیاہےکہ انکےاماراتی دوست حسین سنجوانی نے دبئی میں سرمایہ کاری سےمتعلق ڈیل کے لیےپچھلےہفتےانہیں دوارب ڈالر کی پیشکش کی تھی مگرانہوں نے قبول کرنے سے انکارکردیا۔

My Emirates friend had offered a $ 2 billion deal, Trump
My Emirates friend had offered a $ 2 billion deal, Trump

ڈونلڈٹرمپ نے امریکاکاصدرمنتخب ہونے کے بعدپہلی پریس کانفرنس کےموقع پر اپناکاروبار بیٹوں کوسونپ دیا۔ یہ انکشاف بھی کیاکہ صدارت کاعہدہ لینے کے سبب ہی انہوں نے اپنےعظیم اماراتی دوست حسین سنجوانی کی اہم پیشکش قبول نہیں کی۔انہوں نے کہا کہ پچھلےہفتےہی مجھےانتہائی باکمال شخص حسین ڈاماک کی جانب سے جوکہ مشرق وسطیٰ میں عظیم ڈویلپرہیں اورمیرےدوست ہیں،انہوں نے دبئی میں 2ارب ڈالر کی ڈیل کرنےکی پیشکش کی مگرمیں نےانکارکردیا۔رئیل اسٹیٹ کاروبار کی عالمی سطح پر جانی پہچانی شخصیت حسین علی سنجوانی امیر ترین افراد کی فہرست میں 527؍ ویں نمبر پر ہیں تاہم امریکی میگزین فوربز کے مطابق متحدہ عرب امارات میں وہ تیسرے امیر ترین فرد ہیں۔وہ ڈاماک گروپ کےچیئرمین ہیں اور ان کی دولت کا تخمینہ 3؍ ارب 40؍ کروڑ ڈالر ہے۔متوسط گھرانےمیں آنکھ کھول کراپنی محنت کےبل بوتےپرارب پتی بننےوالے حسین علی سنجوانی نہ صرف پاکستان کےدوست بلکہ مددگاربھی ہیں اورانکی اہلیہ کےبھی پاکستان میں عزیزمقیم ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ نے مئی 2014ء میں ڈاماک کیساتھ مل کر عالمی گالف گرائونڈ تعمیر کرائی تھی۔اور 104پوش مکان بھی تعمیر کئے جائیں گے۔ان کا پروجیکٹ ڈاماک پاکستانیوں میں بھی مقبول ہیں۔چیئرمین ڈاماک نے ٹرمپ کیساتھ ایک مشترکہ پراجیکٹ مسلمان مخالف ٹرمپ کے بیانات کے بعد روک دیا تھا۔سال نوکی پارٹی کےموقع پربھی ڈونلڈٹرمپ نے حسین سنجوانی اورانکےخاندان کوفلوریڈا مدعو کیاتھااور انکی خوب تعریف کی تھی۔ امریکی اخبارات میں یہ خبر آنے کے بعد مشرق وسطیٰ کے لوگ حیران ہوگئےتھے۔ڈونلڈٹرمپ کا کہنا ہے کہ حسین اورانکی پوری فیملی انتہائی اچھےلوگ ہیں جوآج شب دبئی سےیہاں آئےہیں۔اوروہ اس منظرکودیکھ کرلطف اندوزہورہےہیں۔سجوانی کا کہنا ہے کہ ان کیلئے ٹرمپ کے بچوں کے ساتھ کاروباری معاملات کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہو گا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے حسین علی سنجوانی کو اپنی حلف برداری میں بھی خصوصی طور پر دعوت دیدی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Multan: Japanese died after falling from the roof of a private hotel
Previous Post ملتان : نجی ہوٹل کی چھت سے گر کر جاپانی ہلاک
Next Post ناسا نے جدید خلائی راکٹ لانچ اسٹینڈ تعمیر کرلیا
NASA has built advanced space rocket Stand

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.