counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

عمران خان کا آج کل ایک ہی نعرہ ہے” ظالما وزیراعظم بنا دے‘‘، حنیف عباسی

عمران خان کا آج کل ایک ہی نعرہ ہے” ظالما وزیراعظم بنا دے‘‘، حنیف عباسی

راولپنڈی: (نمائندہ یس نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہعمران خان کا آج کل ایک ہی نعرہ ہے” ظالما وزیراعظم بنا دے‘‘۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ تحریکانصاف، عوامی مسلم لیگ اورپاکستان عوامی تحریک کی لاہوراورراولپنڈیمیں ریلیوں کی وجہ سے میٹرو سروس بند […]

عمران خان کا دورہ گلیات ملتوی؛ کل دوروزکے لیے کراچی پہنچیں گے

عمران خان کا دورہ گلیات ملتوی؛ کل دوروزکے لیے کراچی پہنچیں گے

اسلام آباد: (نمائندہ یس نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پیر کی شام 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عمران خان کو کل گلیات میں سیاحتی مقامات پرترقیاتی کاموں کا جائزہ لینا تھا تاہم انہوں نے اپنا دورہ منسوخ […]

سندھ میں 7 ہزار سے زائد مدارس کی جیو ٹیگنگ کا عمل مکمل

سندھ میں 7 ہزار سے زائد مدارس کی جیو ٹیگنگ کا عمل مکمل

کراچی: (نمائندہ یس نیوز)سندھ کے مختلف شہروں میں 7 ہزار 724 مدارس کی جیو ٹیگنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے جس سے ان مدارس کی نگرانی میں مدد ملے گی۔ اسپیشل برانچ سندھ  کے مطابق ملک بھر میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے پیش نظر سندھ  بھر میں 7 ہزار 724 دینی مدارس کی جیو […]

کراچی میں پائپ لائنوں کی منتقلی کے باعث مختلف علاقوں میں گیس بند

کراچی میں پائپ لائنوں کی منتقلی کے باعث مختلف علاقوں میں گیس بند

کراچی: (نمائندہ یس نیوز)گرین اور اورنج لائن منصوبوں کی راہ میں آنے والی پائپ لائنوں کی منتقلی کے باعثٖ شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہے۔ یس نیوز کے مطابق کراچی کے سائٹ ایریا، نارتھ ناظم آباد، فیڈرل بی ایریا، بفرزون اور یو پی موڑ سمیت اطراف کے علاقوں میں صبح 6 بجے سے […]

بعض سیاسی عناصرایک بار پھر ترقی اور عوام کی خوشحالی روکنا چاہتے ہیں، شہبازشریف

بعض سیاسی عناصرایک بار پھر ترقی اور عوام کی خوشحالی روکنا چاہتے ہیں، شہبازشریف

لاہور: (یس نیوز ڈیسک)شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2014 میں بھی دھرنا سیاست نے ملک و قوم کا بے پناہ نقصان کیا اور اب ایک بار پھر بعض سیاسی عناصرملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کو روکنا چاہتے ہیں۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے منتخب نمائندوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے […]

سرگودھا میں سالم انٹرچینج پر بس اور ٹرالر میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

سرگودھا میں سالم انٹرچینج پر بس اور ٹرالر میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

سرگودھا: (یس نیوز ڈیسک)سالم انٹر چینج پر تیز رفتار بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یس نیوزکے مطابق سرگودھا میں موٹر وے پر سالم انٹرچینج پر پشاور سے لاہور جانے والی بس تیزرفتاری کے باعث مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی، جس […]

اسلام آباد ایئرپورٹ سے اغوابرائے تاوان کا ملزم گرفتار

اسلام آباد ایئرپورٹ سے اغوابرائے تاوان کا ملزم گرفتار

اسلام آباد: (یس نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ پر تعینات ایف آئی اے اہلکاروں نے نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے وطن واپس آنے والے […]

جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کی پھانسی، پاکستان کا اظہارِ افسوس

اسلام آباد(یس نیوز) بنگلہ دیشی حکومت کی جانب سے جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کو سزائے موت دینے کے اقدام پر پاکستان نے گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ خیال رہے کہ بنگلہ دیش کے بزنس ٹائیکون میر قاسم علی کی سزائے موت پر گذشتہ روز وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی انتظامیہ […]

عمران خان نے کرپشن کیخلاف تحریک کے باعث رواں برس فریضہ حج ادا کرنے کا ارادہ ملتوی کردیا

عمران خان نے کرپشن کیخلاف تحریک کے باعث رواں برس فریضہ حج ادا کرنے کا ارادہ ملتوی کردیا

بنی گالا: (یس ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے رواں برس فریضہ حج ادا کرنے کا ارادہ ملتوی کردیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق عمران خان نے رواں برس فریضہ حج ادا کرنے کا ارادہ کیا تھا تاہم ان کے رفقا کی جانب سے انہیں مشورہ دیا گیا تھا کہ حکومت کے خلاف […]

ہمارے قائدین کے گھر کی طرف کوئی آیا تو اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، عابد شیر علی

ہمارے قائدین کے گھر کی طرف کوئی آیا تو اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، عابد شیر علی

فیصل آباد: (یس نیوز )وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے قائد کی حفاظت کرنا آتی ہے لہذا اگر ہمارے قائد ین کے گھر کی طرف کوئی بھی آیا تو اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے […]

راولپنڈی: رشتے کے تنازع پر دلہن کو بیوٹی پارلر کے باہرگولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔

راولپنڈی: رشتے کے تنازع پر دلہن کو بیوٹی پارلر کے باہرگولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔

راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں چکری روڈ کے قریب واقع بیوٹی پارلر کے باہر فائرنگ کا واقعہ ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد نے بیوٹی پارلر سے تیار ہو کر نکلنے والی دلہن کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ دلہن کے ساتھ گاڑی میں سوار ایک خاتون سمیت دو دیگر […]

پاکستان میں بڑے فوٹوگرافی مقابلے ’’وکی پیڈیا لووز مونومنٹس ‘‘کا آغاز

پاکستان میں بڑے فوٹوگرافی مقابلے ’’وکی پیڈیا لووز مونومنٹس ‘‘کا آغاز

کراچی (نمائندہ یس نیوز) دنیا کے سب سے بڑے فوٹوگرافی کے مقابلے ‘وکی لووز مونومنٹس’ کا یکم ستمبر 2016 سے پاکستان میں آغاز ہوگیا ہے۔ امریکا سے تعلق رکھنے والی وکی پیڈیا فاﺅنڈیشن کے سالانہ مقابلے کا مقصد دنیا کے ثقافتی مقامات کو دنیا کے سامنے لانا اور انہیں فروغ دینا ہے۔ اس مقابلے میں ہر […]

اوم پوری اور فہد مصطفیٰ کا دلچسپ ڈانس، مائیکل جیکس کو عاطف اسلم کا ٹریبیوٹ

اوم پوری اور فہد مصطفیٰ کا دلچسپ ڈانس، مائیکل جیکس کو عاطف اسلم کا ٹریبیوٹ

ایک طرف جہاں متعدد پاکستانی ستارے بولی وڈ میں اپنی قسمت آزمانے میں مصروف ہیں وہیں بولی وڈ کے معروف اداکار اوم پوری ہندوستان کے بجائے پاکستان میں اپنے ساتھی اداکار فہد مصطفیٰ کے ساتھ بہترین وقت گزار رہے ہیں۔ اوم پوری پہلی مرتبہ پاکستانی فلم ’ایکٹر ان لا‘ میں کام کرتے نظر آئیں گے […]

محمد نام کو ایک بار پھر برطانیہ اور ویلز میں لڑکوں کے لیے سب سے مقبول ترین نام قرار دیا گیا ہے۔

محمد نام کو ایک بار پھر برطانیہ اور ویلز میں لڑکوں کے لیے سب سے مقبول ترین نام قرار دیا گیا ہے۔

برطانیہ کے محکمہ شماریات (مانیٹرنگ ڈیسک) کی جانب سے 2015 کے مقبول ترین ناموں کی فہرست جاری کی گئی جس میں بظاہر سرفہرست ہے مگر پھر بھی محمد نام کو سب سے مقبول قرار دیا گیا ہے۔ اس کی وجہ محمد نام کے انگلش ہجوں یا اسپیلنگ میں فرق ہے۔ برطانوی روزنامے انڈیپینڈنٹ کے مطابق […]

جی-20 اجلاس سے قبل عالمی موسمیاتی معاہدے کی توثیق

جی-20 اجلاس سے قبل عالمی موسمیاتی معاہدے کی توثیق

ہینگ ژو: چین میں دنیا کے بڑے معاشی ممالک کے گروپ جی ٹوئنٹی کے سربراہان مملکت اجلاس میں شرکت کیلئے امریکی صدر اوباما سمیت دیگر عالمی رہنما ہینگ ژو پہنچ گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 3 سے 5 ستمبر تک جاری رہنے والی اس سمٹ میں عالمی معاشی صورتحال، دہشت […]

ترکی کا شام پر حملہ، شمالی شام میں ترک ٹینک داخل

ترکی کا شام پر حملہ، شمالی شام میں ترک ٹینک داخل

دمشق(یس مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کی میڈیا کے مطابق ترکی نے اپنے آپ کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کے خلاف آپریشن کے لیے شمالی شام میں مزید ٹینک بھیجے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق ترکی کے ٹینک شمالی شام میں ترکی کے سرحدی گاو¿ں کیلیس سے داخل ہوئے۔ صحافیوں کا کہنا ہے کہ ٹینکوں […]

تحریک انصاف کے مرکزی رہنماﺅں کی گرفتاری کا فیصلہ ….

تحریک انصاف کے مرکزی رہنماﺅں کی گرفتاری کا فیصلہ ….

لاہور (یس نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت کا تحریک انصاف کے مرکزی رہنماﺅں ولید اقبال اور عبدالعلیم خان کیخلاف مقدمہ در ج کرانیکا فیصلہ کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں بچے کی ہلاکت اور دفعہ 144کی خلاف ورزی بارے دونوں اہم رہنماﺅں کیخلاف جلد ہی کاروائی کا امکا ن ہے Post Views – پوسٹ […]

عمران خان کی ریلی میں پر جوش آمد اور خطاب نوجوانوں کو گرما دیا

عمران خان کی ریلی میں پر جوش آمد اور خطاب نوجوانوں کو گرما دیا

لاہور (یس نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے شاہدرہ میں احتساب ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان کے مستقبل کیلئے یہ ریلی بہت ضروری ہے کیونکہ حکمران ملک کا مستقبل تباہ کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم اور وزراء چوری کریں تو ملک برباد ہو جاتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا […]

رانی مکھر جی لاہور میں سکول کے بچوں کے حالت دیکھ کر چپ نہ رہ سکیں

رانی مکھر جی لاہور میں سکول کے بچوں کے حالت دیکھ کر چپ نہ رہ سکیں

لاہور(یس نیوز ڈیسک)نامور انڈین اداکارہ اور سوشل ورکر رانی مکھر جی نے لاہور میں سکول کے بچوں کی حالت زار دیکھ کر اپنے ٹوئٹر پیغام میں لاہور میں بارش کے پانی میں سکول جانے والی بچیوں کی تصویر کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم سمجھے تھے کہ لاہور آپ کی حکومت میں ترقی […]

تحریک انصاف آج لاہور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

تحریک انصاف آج لاہور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف آج لاہور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ عمران خان اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔ ان کا کہنا ہے ن لیگ کے خلاف نہیں بلکہ کرپشن کے خلاف سڑکوں پر نکل رہے ہیں۔ تحریک انصاف کی ریلی کا آغاز شاہدرہ سے ہو گا جو مختلف راستوں سے ہوتی […]

پاکستان مودی کو مداخلت بند کرنے کیلئے وارننگ دے: پرویز مشرف

پاکستان مودی کو مداخلت بند کرنے کیلئے وارننگ دے: پرویز مشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ اگر انہیں ایم کیو ایم کی موجودہ صورتحال اور مختلف دھڑوں میں مصالحتی کردار ادا کرنے کا کہا گیا تو وہ ضرور اپنا کردار ادا کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں علیحدگی کی تحریکوں کی حمایت کرنی چاہیے اور […]

آج راولپنڈی میں سب سے بڑی ریلی نہ نکال سکے تو استعفیٰ دے دیں گے: شیخ رشید

آج راولپنڈی میں سب سے بڑی ریلی نہ نکال سکے تو استعفیٰ دے دیں گے: شیخ رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) راولپنڈی میں عوامی تحریک کی قصاص ریلی کی تیاریاں جاری ہیں۔ شیخ رشید اور عوامی تحریک کے رہنماؤں نے رحمان آباد کا دورہ کیا۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہتے آج راولپنڈی میں سب سے بڑی ریلی نہ نکال سکے تو استعفیٰ دے دیں گے۔ شیخ رشید اور خرم نواز گنڈا […]