counter easy hit

بھارتی فورسزکی بلااشتعال فائرنگ ایک زخمی، پاک فوج کا بھرپور جواب

indian-forces-open-unprovoked-fire-an-injured-the-army-said

indian-forces-open-unprovoked-fire-an-injured-the-army-said

بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا اور صبح سویرے آزاد کشمیر کے پونچھ سیکٹرمیں بھارتی فورسزکی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی جس کے جواب میں پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی نے بھارتی توپوں کو خاموش کر دیا ۔

ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے ناترلچھیال گاؤں اورمحلقہ علاقوں کوفائرنگ کانشانہ بنایا جس کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا۔

بھارتی فائرنگ کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ اورگولہ باری سے مظفرآباد میںکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website