counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

پاکستانی بیلسٹک میزائل ’’شاہین III‘‘ صرف 3 منٹ میں دہلی کو تباہ کرسکتا ہےشاہین سوم بیلسٹک میزائل بھی پاکستان کی ان ہی کوششوں کا حامل ہے جس کا مقصد دفاعِ وطن کو ناقابلِ تسخیر بناتے ہوئے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینا ہے۔

پاکستانی بیلسٹک میزائل ’’شاہین III‘‘ صرف 3 منٹ میں دہلی کو تباہ کرسکتا ہےشاہین سوم بیلسٹک میزائل بھی پاکستان کی ان ہی کوششوں کا حامل ہے جس کا مقصد دفاعِ وطن کو ناقابلِ تسخیر بناتے ہوئے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینا ہے۔

کراچی: شاہین سوم (شاہین III) پاکستان کا جدید ترین درمیانی حدِ ضرب والا بیلسٹک میزائل (ایم آر بی ایم) ہے جس کی رینج 2750 کلومیٹر/ 1700 میل ہے اور یہ اپنے ہدف کو 22,226 کلومیٹر فی گھنٹہ (آواز سے 18 گنا زیادہ) تیز رفتاری سے تباہ کرسکتا ہے۔ اس رینج اور رفتار کا مطلب یہ ہے […]

جنرل راحیل کی پالیسی میں تبدیلی سے بڑا نقصان ہوگا ،خورشید شاہ

جنرل راحیل کی پالیسی میں تبدیلی سے بڑا نقصان ہوگا ،خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی پالیسی میں تبدیلی آئی تو بہت بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا،اس میں تسلسل کی سخت ضرورت ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ جنرل راحیل شریف کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے مشکل وقت میں پاک فوج […]

آئیڈیاز 2016میں 9 ممالک پہلی بارشریک

آئیڈیاز 2016میں 9 ممالک پہلی بارشریک

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 ء میں پاکستان اپنی دفاعی مصنوعات تیار کرنے کی صلاحیت دنیا کے سامنے پیش کررہا ہے، اس سال 9 نئے ملک نمائش شرکت کررہے ہیں، نمائش میں چین ، ترکی اور روس کی بڑی کمپنیوں کے اسٹالز بھی فوکس کئے جارہے ہیں ۔ کراچی میں 4 روزہ آئیڈیاز دفاعی نمائش شروع ہوگئی […]

آئیڈیاز 2016: وزیراعظم نے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا

آئیڈیاز 2016: وزیراعظم نے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا

جدت کا شاہکار اور ایک سے بڑھ کر ایک ہتھیار آئیڈیاز 2016ءمیں پیش کئے گئے ہیں،وزیراعظم اور دیگر شخصیات نے نمائش میں موجود اسٹالز کا دورہ کیا ۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں آج سے شروع ہونے والی نمائش میںدشمن کی جارحیت کے توڑ کےلئے چھوٹی سی پستول سے ٹینک اور لڑاکا طیاروں تک کا […]

آرمی چیف نے 10دہشتگردوں کی سزائےموت کی توثیق کردی

آرمی چیف نے 10دہشتگردوں کی سزائےموت کی توثیق کردی

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 10دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جن دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کی گئی ہے ، ان میں سے 6کا کالعدم ٹی ٹی پی اور 4کا تعلق کالعدم لشکر اسلام سے ہے۔ ترجمان کے مطابق دہشت گرد سیکورٹی […]

چینی کسان نے گردے کی پتھری سے نجات دلانے والا بستر ایجاد کرلیا

چینی کسان نے گردے کی پتھری سے نجات دلانے والا بستر ایجاد کرلیا

ژیجیانگ: چین میں ایک کسان نے اپنی بیوی کو گردے کے درد میں تڑپتا دیکھ کر اس کے لیے خود ایک بستر ایجاد کیا جس پر آرام کرنے کے بعد اس کی بیوی کے گردے میں پتھریاں ختم ہوگئیں۔ چین کے صوبے جیانگژی کے رہائشی کسان کی بیوی کا ایک گردہ ناکارہ ہونے کے بعد 1993 […]

اب اپنی سیلفی سے کار کا دروازہ کھولیں

اب اپنی سیلفی سے کار کا دروازہ کھولیں

لندن: بہت جلد کار کی چابیاں گھر بھولنے کے باوجود بھی آپ اپنے فون کی سیلفی سے کار کھول سکتے ہیں کیونکہ لینڈ روور بنانے والی کمپنی نے سیلفی کے ذریعے چہرہ شناخت کرنے والی ایسی ٹیکنالوجی وضع کرلی ہے جو صرف آپ کی سیلفی پر ہی کارلاک کھول سکتی ہے۔ جیگوار کمپنی کی جانب سے […]

فواد نے پاکستانی فلم میں کام کرنے سے انکارکردیا

فواد نے پاکستانی فلم میں کام کرنے سے انکارکردیا

کراچی: بھارتی فلموں سے فارغ ہونے والے متعدد فنکاروں سے پاکستانی فلم میکرز نے رابطہ کیا ہے اور انھیں آفر کی ہے کہ وہ ملکی مفاد میں پاکستانی فلموں میں کام کرکے انڈسٹری کو سپورٹ کریں اس وقت پاکستان کے معروف اداکار جو بھارتی فلموں میں کام کررہے تھے۔ فواد خان کوہندوانتہا پسند تنظیم کی جانب […]

شاہ رخ خان نے مداحوں کو ٹالنے کے لیے ہم شکل کا سہارا لے لیا

شاہ رخ خان نے مداحوں کو ٹالنے کے لیے ہم شکل کا سہارا لے لیا

ممبئی: یوں تو فلموں میں مشکل ترین مناظرعکس بند کرانے کے لیے یا کوئی خطرناک اسٹنٹس ادا کرنے کے لیے اداکاروں کے ہم شکلوں کا سہارا لیا ہی جاتا ہے لیکن گوری شندے کی نئی فلم “ڈئیرزندگی” کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان کے ہم شکل ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے […]

جونیئرہاکی ورلڈ کپ ؛ 1979 کی تاریخ دہرانے کا پلان بن گیا

جونیئرہاکی ورلڈ کپ ؛ 1979 کی تاریخ دہرانے کا پلان بن گیا

لاہور: جونیئرہاکی ورلڈکپ میں 1979کی تاریخ دہرانے کا پلان بن گیا، طے شدہ حکمت عملی کے تحت کھلاڑیوں کیلیے فزیکل فٹنس، گیم میں مہارت، ٹیم میٹنگز اور ویڈیوسیشنز کے ساتھ خصوصی لیکچرز کا آغازبھی کردیا گیا، قومی سینئرٹیم کے ساتھ 2 پریکٹس میچز کا انعقاد بھی ہوگا،ہاکی کا عالمی میلہ شروع ہونے سے قبل گرین شرٹس […]

گولڈ برگ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد بروک لیسنر کو شکست دیدی

گولڈ برگ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد بروک لیسنر کو شکست دیدی

ٹورنٹو: بارہ سال بعد رنگ میں واپس آنے والے نامور ریسلر گولڈ برگ نے تاریخی میچ میں اپنے حریف بروک لیسنر کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ کینیڈا کے ایئر کینیڈا سینٹر میں ہونے والا مقابلہ دیکھنے کے لئے پویلین کھچا کھچ تماشائیوں سے بھرا تھا۔ 12 سال بعد رنگ میںواپسی کرنے والے گولڈ […]

بال ٹیمپرنگ کے الزامات جنوبی افریقی اعصاب پر سوار

بال ٹیمپرنگ کے الزامات جنوبی افریقی اعصاب پر سوار

ایڈیلیڈ: بال ٹیمپرنگ کے الزامات جنوبی افریقی اعصاب پر سوار ہوگئے، ایڈیلیڈ ایئرپورٹ پر فاف ڈوپلیسی سے سوال کرنے والے رپورٹر کو دھکے مارکر راستے سے ہٹا دیا گیا، پروٹیز ٹیم نے صحافی پر کپتان کو ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ ڈوپلیسی پر چارج کے خلاف سماعت تاخیر کا شکار ہونے کا امکان ہے، […]

بھارتی فضائیہ پاکستانی شاہین کی نقل میں ناکام، ہائی وے کورن وے نہ بناسکی

بھارتی فضائیہ پاکستانی شاہین کی نقل میں ناکام، ہائی وے کورن وے نہ بناسکی

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ پاکستانی شاہینوں کی نقل کرنے میں ناکام ہوگئی اوراس کے پائلٹ ہائی وے کورن وے ہی نہ بنا سکے۔ پاک فضائیہ نے گزشتہ ماہ ملک بھرمیں جنگی مشقیں کی تھیں جن میں موٹرویز پر ہنگامی لینڈنگ بھی شامل تھیں، بھارتی فضائیہ نے بھی پاک بحریہ کی نقل کرتے ہوئے اسی قسم کی […]

ٹرمپ نے اہم عہدوں کیلیے قدامت پسند ساتھی منتخب کرلیے

ٹرمپ نے اہم عہدوں کیلیے قدامت پسند ساتھی منتخب کرلیے

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مزید قدامت پسند ساتھیوں کو اہم عہدوں پر تعیناتی کے لیے منتخب کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوجرسی میں ٹرمپ نیشنل گالف کلب میں اپنے قدامت پسند ساتھیوں سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ انھوں نے 2 […]

بھارت نے ذاکر نائیک کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ کرلیا

بھارت نے ذاکر نائیک کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ کرلیا

نئی دہلی: بھارتی حکام نے معروف مسلم اسکالر ذاکر نائیک کی تنظیم اسلامی ریسرچ فاونڈیشن پر پابندی کے بعد اب ان کے ادارے کی ویب سائٹ بھی بند کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے خلاف بھارتی حکومت کا کریک ڈاون جاری ہے، بھارتی حکومت نے آئی ار ایف پر پابندی کے […]

جاپان میں شدید زلزلے سے کئی افراد زخمی، سونامی کا خدشہ ٹل گیا

جاپان میں شدید زلزلے سے کئی افراد زخمی، سونامی کا خدشہ ٹل گیا

ٹوکیو: جاپان میں 6.9 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے جب کہ حکام کی جانب سے جاری کی گئی سونامی کی وارننگ واپس لے لی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے  جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.9 […]

مشیر قانون سندھ مرتضی وہاب کی تقرری غیرقانونی قرار

مشیر قانون سندھ مرتضی وہاب کی تقرری غیرقانونی قرار

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر قانون  بیرسٹر مرتضی وہاب کی تقرری غیرقانونی قرار دیتے ہوئے انہیں فوری عہدہ چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر مرتضیٰ وہاب کی مشیرِ قانون کی حیثیت سے تقرری کی درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا […]

کرنسی اسمگلنگ کیس؛ ایان علی کو ہر صورت عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کرنسی اسمگلنگ کیس؛ ایان علی کو ہر صورت عدالت میں پیش ہونے کا حکم

راولپنڈی: کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کو آئندہ تاریخ پر ہر صورت پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے  راولپنڈی میں کسٹم عدالت کے جج محمد شیراز کیانی نے ماڈل ایان علی کے خلاف غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایان علی کے وکیل نے موقف اختیار […]

پشاورمیں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 اہلکار شہید

پشاورمیں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 اہلکار شہید

پشاور: بشیرآباد میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکاے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ پشاورمیں بشیرآباد کے علاقے میں ایف سی کے جوان گاڑی میں معمول کے گشت پرتھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا۔ دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکارشہید جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اورزخمی اہلکاروں کو […]

حامد خان نے نااہلی ریفرنس میں بھی عمران خان کا مقدمہ لڑنے سے معذرت کرلی

حامد خان نے نااہلی ریفرنس میں بھی عمران خان کا مقدمہ لڑنے سے معذرت کرلی

اسلام آباد: حامد خان نے پاناما کیس کے بعد الیکشن کمیشن میں نااہلی ریفرنس میں عمران خان کا مقدمہ لڑنے سے معذرت کر لی ہے۔ الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق اسپیکرقومی اسمبلی کی جانب سے بھجوائے گئے ریفرنس کی سماعت ہوئی تو چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے حامد خان کے […]

بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں براہ راست ملوث ہے، مشیر خارجہ

بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں براہ راست ملوث ہے، مشیر خارجہ

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت سی پیک پر اثرانداز ہورہا ہے اور پاکستان میں دہشت گردی میں بھی براہ راست ملوث ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا جنوبی ایشیا میں امن اور تعاون بارے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خطے کی آبادی میں مسلسل اضافہ وسائل کی […]

سانحہ 12مئی ازخود نوٹس کیس؛ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی سماعت سے معذرت

سانحہ 12مئی ازخود نوٹس کیس؛ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی سماعت سے معذرت

کراچیچیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے سانحہ بارہ مئی ازخود نوٹس کیس ری اوپن کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت سے معذرت کرلی ہے۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں بنچ نے سانحہ بارہ مئی ازخود نوٹس کیس ری اوپن کرنے سے متعلق درخواست کی […]