counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

تم قتل کرو ہو کہ…

تم قتل کرو ہو کہ…

یہ پانچ، چھ اور سات سالہ معصوم افغانی بچے ہیں جن کی تصاویر کل سے سوشل میڈیا پہ گردش کر رہی ہیں۔ یہ ایک مدرسے کے طالب علم، دستاربندی کی تقریب کے دولہا جنہوں نے اس تقریب کی مناسبت سے سفید براق لباس پہن رکھے تھے۔ اوربڑے خوش و خرم تھے۔ اچانک ہی اس دنیا سے خفا […]

مارشل لا کو نہ روک سکا تو گھر چلا جاؤں گا، چیف جسٹس

مارشل لا کو نہ روک سکا تو گھر چلا جاؤں گا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اگر مارشل لا کو نہ روک سکا تو گھر چلا جاؤں گا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ آئین کے کسی حرف پر آنچ نہیں آنے دیں گے، ملک میں جمہوریت اور آئین کی […]

پی ٹی آئی کا پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے والوں کا احتسابی پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے والوں کا احتسابی پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ

لاہور: تحریک انصاف نے عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے والوں کا احتسابی پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور آئن لائن درخواست فارم میں ہر قسم کی مالی تفصیلات پوچھ لی ہیں۔ تحریک انصاف کی ویب سائٹ پر دستیاب فارم کے مطابق امیدوار کو متعدد معاملات میں پارٹی کو بیان حلفی دینا ہوگا […]

کراچی میں میاں بیوی کو قتل کے بعد لاشوں کو جلا دیا گیا

کراچی میں میاں بیوی کو قتل کے بعد لاشوں کو جلا دیا گیا

کراچی: کورنگی میں میاں بیوی کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کرنے کے بعد لاشوں کو بھی جلا دیا گیا۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں مکان سے میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں، دونوں کو کلہاڑیوں کے وار سے قتل کیا گیا اور بعد میں گھر کو بھی آگ لگا دی گئی جس کے باعث لاشیں بھی جل گئیں۔ […]

افغانستان میں حفاظِ قرآن بچوں کی شہادت پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

افغانستان میں حفاظِ قرآن بچوں کی شہادت پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

لاہور: افغان صوبے قندوز میں امریکی طیاروں کی بمباری سے حفاظِ کرام بچوں کی شہادت پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد تحریک انصاف نے جمع کرائی۔ پنجاب اسمبلی میں امریکی طیاروں کی بمباری سے  افغانستان کے صوبے قندوز میں حفاظِ قرآن بچوں کی شہادت پر مذمتی قرارداد جمع کرائی گئی، قرارداد تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ملک […]

بکری کو بچانے کے لیے بھارتی خاتون کی شیر سے لڑائی

بکری کو بچانے کے لیے بھارتی خاتون کی شیر سے لڑائی

نئی دہلی: بھارت میں پالتو بکری کو بچانے کے لیے غریب خاتون شیر سے لڑ پڑی، خاتون نے چھڑی کی مدد سے شیر پر حملہ کیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی ویب سائٹ کے مطابق رپالی میشرام نامی خاتون نے اپنی پالتو بکری کا شور سنا، جب باہر آکر دیکھا تو شیر اس پر حملہ […]

تاریخ کے سب سے بڑے ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات دریافت

تاریخ کے سب سے بڑے ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات دریافت

سکاٹ لینڈ: کروڑوں سال قبل زمین پر راج کرنے والے سب سے بڑے ڈائنو سار کے قدموں کے نشانات دریافت کرنے کا دعویٰ، ماہرینِ ارضیات نے سوروپوڈس کے نشانات کو نایاب قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سکاٹ لینڈ میں دریافت ہونے والے یہ قدموں کے نشانات ابتدائی دور کے سوروپوڈز سے تعلق رکھتے […]

دنیا کی 11 دلچسپ حقیقتیں، جن سے ہر کوئی آگاہ نہیں

دنیا کی 11 دلچسپ حقیقتیں، جن سے ہر کوئی آگاہ نہیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ سوری کہنے میں دنیا کی کون سی قوم فراخ دل ہے؟ وہ کون سا شہر ہے جسے کی بنیاد ایک عورت نے رکھی اور ماضی میں انسان دن میں کتنی مرتبہ سوتے تھے؟ آئیے آپ کو ان دلچسپ حقائق کے متعلق بتاتے ہیں۔ میامی امریکا کا واحد بڑا شہر ہے […]

13 سالہ بچہ امریکی ریاست کا گورنر بننے کا خواہشمند

13 سالہ بچہ امریکی ریاست کا گورنر بننے کا خواہشمند

آٹھویں جماعت کاطالبعلم ایتھن سومن ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لے کر گورنر بننا چاہتا ہے میسا چوسٹس: امریکی ریاست ورمونٹ میں ایک 13 سالہ بچہ گورنر بننا چاہتا ہے اور اس کے لیے وہ ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزدگی کا منتظر ہے۔ آٹھویں کلاس کا ایتھن سون برن گزشتہ برس سیاست میں […]

بزدل قوموں کے جرات مند لیڈروں کا انجام اچھا نہیں ہوتا

بزدل قوموں کے جرات مند لیڈروں کا انجام اچھا نہیں ہوتا

پاکستان کی تاریخ میں قائدِاعظم محمد علی جناح کے بعد حقیقی معنوں میں اگر کسی کو عوامی لیڈر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے تو وہ نام ذوالفقار علی بھٹو کا ہے۔ محمد علی جناح نے پاکستان بنایا اور اس پاکستان کو سنوارنے کی جدوجہد ذوالفقار علی بھٹو نے کی۔ ان کی سیاست کو […]

اک ریڑھی والا مُنکر ہے تری توپوں اور جہازوں کا!

اک ریڑھی والا مُنکر ہے تری توپوں اور جہازوں کا!

پچھلے کچھ دنوں سے بحیثیت ایک سیکیولر اور لبرل مجھے بہت خفت کا سامنا ہے اور اس خفت میں تو کل شام کئی درجے اضافہ ہوا۔ بہت سے پیغامات موصول ہوئے جس میں طنز کے نشتروں پر لکھا ہوا تھا، “ہاں بھائی! سنا ہے تم نے؟ قندوز میں افغان فوج نے سو سے زائد بچے […]

قندوز کے شہداء کے نام

قندوز کے شہداء کے نام

یہ جنگِ یمامہ کے بعد کسی بھی واقعے میں حفاظ کرام کی سب سے بڑی شہادت تھی۔ جنگِ یمامہ مسیلمہ کذاب کے خلاف لڑی گئی تھی جس میں 700 حفاظ سمیت 1200 صحابہ کرام نے عقیدہ ختم نبوت صلی علیہ والہ وسلم کے تحفظ کے لیے جام شہادت نوش فرمایا۔ ایک دہائی قبل باجوڑ کے ایک مدرسے […]

چوہدری نثار علی خان کے حلقہ انتخاب ڈھوک سائیں مسکین کے علاقہ کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے

چوہدری نثار علی خان کے حلقہ انتخاب ڈھوک سائیں مسکین کے علاقہ کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے

چوہدری نثار علی خان کے حلقہ انتخاب ڈھوک سائیں مسکین کے علاقہ کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے۔ عوام علاقہ سراپا احتجاج علاقہ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک سوئی گیس سمیت دیگر بنیادی سہولیات جلد فراہم نہ کی گئی تو الیکشن میں بائیکاٹ کا اعلان کرے گئے۔ روات (اسد حیدری) یونین کونسل لوہدرہ کے […]

کرپشن کے الزام میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مرکزی جوائنٹ سکریٹری اور سواں گارڈن سویلین ایمپلائزر کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے جنرل سکریٹری یاسر عرفات مہدی کو سیکورٹی اداروں نے حراست میں لے لیا

کرپشن کے الزام میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مرکزی جوائنٹ سکریٹری اور سواں گارڈن سویلین ایمپلائزر کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے جنرل سکریٹری یاسر عرفات مہدی کو سیکورٹی اداروں نے حراست میں لے لیا

کرپشن کے الزام میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مرکزی جوائنٹ سکریٹری سواں گارڈن سویلین ایمپلائزر کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے جنرل سکریٹری یاسر عرفات مہدی نے سیکورٹی اداروں نے حراست میں لے لیا۔ اسلام آباد: (اسد حیدری) یاسر عرفات مہدی پر الزامات ہیں کہ انہوں نے اپنے دونوں عہدوں کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے سادہ […]

والدین تعلیم کے ساتھ بچوں کی اخلاقی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دیں، ممتاز سیاسی و سماجی راجہ زاہد آزاد

والدین تعلیم کے ساتھ بچوں کی اخلاقی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دیں، ممتاز سیاسی و سماجی راجہ زاہد آزاد

روات: والدین تعلیم کے ساتھ بچوں کی اخلاقی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دیں۔ راجہ زائد آذاد روات: (اسد حیدری) کوئی معاشرہ تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا آنے والی نسلوں کے لیے تعلیم کا ہونا ناگریز ہے ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی و سماجی  شضحیت راجہ زاہد آزاد اسلام آباد نے تھانہ روات […]

ایم کیو ایم کو دھچکا، ایم این اے مزمل قریشی آج پی ایس پی میں شامل ہونگے

ایم کیو ایم کو دھچکا، ایم این اے مزمل قریشی آج پی ایس پی میں شامل ہونگے

کراچی: ایم کیو ایم کو ایک اور دھچکا، رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی آج پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرینگے جن کا تعلق فاروق ستار گروپ سے تھا۔ متحدہ و قومی موومنٹ کے انتشار کا شکار ہوتے ہی اراکین بڑی تعداد میں پارٹی کو الوداع کہہ رہے ہیں، رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی نے […]

اداکار فیروز خان اور علیزے کا ولیمہ، شوبز فنکاروں کی شرکت

اداکار فیروز خان اور علیزے کا ولیمہ، شوبز فنکاروں کی شرکت

شادی اور ولیمے کی تقریب میں فنکاروں نے خوب ہلا گلا کیا اور فیروز خان کو زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر مبارکباد پیش کی لاہور: لالی ووڈ اداکار فیروز خان اور علیزے کے ولیمہ کی تقریب میں شوبز فنکاروں اور دلہا دلہن کے دوستوں نے بھرپور انداز میں شرکت کی اور دونوں کو […]

تحریک انصاف کا پنجاب میں کسی جماعت سے انتخابی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا پنجاب میں کسی جماعت سے انتخابی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے آئندہ عام انتخابات کے لیے پنجاب میں کسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ 5 سال کے دوران پنجاب کے سیاسی محاذ پر متعدد معاملات میں پاکستان عوامی تحریک، مسلم لیگ (ق) اور جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کے  اتحادی کا کردار ادا کیا تاہم […]

گمشدہ بیٹی کی تلاش میں والد ٹیکسی ڈرائیور بن گیا

گمشدہ بیٹی کی تلاش میں والد ٹیکسی ڈرائیور بن گیا

کیفینگ تین برس کی عمر میں لاپتہ ہوئی تھی، اس نے رواں برس ایک پوسٹ دیکھ کر اپنے والد سے رابطہ کیا تھا، دونوں کی شناخت ڈی این اے سے ہوئی بیجنگ: ایک چینی والد کی لگن کامیاب ہوئی اور اس نے چوبیس سال بعد اپنی گمشدہ بیٹی کو تلاش کر لیا۔ بچی کا والد […]

لوڈ شیڈنگ میں شدت، محمود الرشید کا وزیر اعلیٰ، وزیراعظم سے معافی مانگنے کا مطالبہ

لوڈ شیڈنگ میں شدت، محمود الرشید کا وزیر اعلیٰ، وزیراعظم سے معافی مانگنے کا مطالبہ

لاہور: پنجاب سمیت ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں شدید اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کو خط لکھ دیا، لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے جھوٹے دعوے کرنے پر معافی مانگنے کامطالبہ کردیا۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی […]

امریکہ کا ساتھ دینے پر طالبان نے پاکستان پر حملہ کیا، ناصر جنجوعہ

امریکہ کا ساتھ دینے پر طالبان نے پاکستان پر حملہ کیا، ناصر جنجوعہ

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کا ساتھ دینے پر طالبان نے پاکستان پر حملہ کیا۔ اسلام آباد میں نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی (نیکٹا) کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ نے کہا کہ ہم نے طالبان کے خلاف امریکہ کا ساتھ دیا، امریکہ کا […]

پلاسٹک شیٹ پر تھری ڈی آرٹ کے بہترین نمونے

پلاسٹک شیٹ پر تھری ڈی آرٹ کے بہترین نمونے

ماسکو: روسی فنکار نے گھنے جنگل میں درختوں کے درمیان پلاسٹک کی پرتیں باندھ کران پر تھری ڈی پینٹنگ کرکے جنگل میں منگل کا سماں قائم کردیا ہے۔ اس نئے انداز کی پینٹنگز کو ’سیلو گرافٹی‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ماسکو میں رہنے والے پینٹر ایوجینی شیز نے مہینوں کی محنت کے بعد اس کام پر […]