counter easy hit

کھیل

کوپا امریکا فٹ بال چلی پرو کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

کوپا امریکا فٹ بال چلی پرو کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

سان تیاگو : وارگاس کے دلکش گول نے چلی کو کوپا امریکا فٹبال کے فائنل میں پہنچادیا،بیشتر وقت دس کھلاڑیوں سے کھیلنے والی ٹیم پیرو کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سینتاگو میں ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میزبان چلی اور پیرو آمنے سامنے تھی۔کھیل کے 20ویں ہی […]

دفاعی حکمت عملی پاکستان ٹیم کو لے ڈوبی، سابق کرکٹرز

دفاعی حکمت عملی پاکستان ٹیم کو لے ڈوبی، سابق کرکٹرز

لاہور : سابق کرکٹرز نے حد سے زیادہ دفاعی حکمت عملی کو کولمبو ٹیسٹ میں شکست کی وجہ قرار دیدیا۔ رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ مشکل حالات سے ثابت قدمی کیساتھ نکلنے کا ہنر سیکھنا ہوگا، ورنہ کارکردگی میں تسلسل کا خواب نہیں دیکھا جاسکتا، ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ وکٹ بچانے کا […]

دورہ زمبابوے کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، اجنکیا رہانے کپتان مقرر

دورہ زمبابوے کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، اجنکیا رہانے کپتان مقرر

نئی دہلی : بھارت کرکٹ بورڈ نے دورہ زمبابوے کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان کر دیا، مہندرا سنگھ دھونی اور ویرات کوہلی سمیت بڑے بڑے نام ٹیم سے باہر، نوجوان بیٹسمین اجنکیا رہانے سیریز کیلئے بھارتی ٹیم کے کپتان مقرر کر دیئے گئے۔ بھارت اور زمبابوے کی سیریز جولائی 2015 کو شیڈول ہے۔ بھارت کرکٹ […]

مصباح الحق پھر سے ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں ان ایکشن نظر آئیں گے

مصباح الحق پھر سے ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں ان ایکشن نظر آئیں گے

لاہور : مصباح الحق کو باربا ڈوس ٹرائڈینٹس نے شعیب ملک کے متبادل کے طور پر شامل کیا ہے۔ مصباح الحق سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد فارغ ہونگے جبکہ شعیب ملک کو قومی سلیکٹرز نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے طلب کر لیا ہے۔ شعیب ملک تین جولائی […]

ایشز سیریز میں انگلش پیسرز پر لفظی گولہ باری ہوگی، شین وارن کا انتباہ

ایشز سیریز میں انگلش پیسرز پر لفظی گولہ باری ہوگی، شین وارن کا انتباہ

لندن : آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن نے انگلش فاسٹ بولرز جیمز اینڈرسن اوراسٹورٹ براڈ کو خبردار کیا ہے کہ انھیں اس مرتبہ بھی ایشزسیریزمیں کینگروز کی جانب سے لفظی گولہ باری کا نشانہ بنایا جائے گا۔ دونوں کو گذشتہ ایشز سیریز میں آسٹریلیا میں کینگروز نے کافی تنگ کیا تھا، کپتان مائیکل کلارک […]

کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی

کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی

کولمبو: کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا نے پاکستان کو وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔ سری لنکا کے شہرکولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پانچویں روز کا کھیل بھی بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔ پاکستان کی جانب سے 153 رنز کا ہدف سری لنکا نے 3 وکٹوں کے […]

شہریار خان آئی سی سی گورننس کمیٹی کے رکن نامزد

شہریار خان آئی سی سی گورننس کمیٹی کے رکن نامزد

لاہور : چیئرمین پی سی بی شہریار خان آئندہ سال آئی سی سی کی گورننس کمیٹی کے رکن بن جائیں گے، باربا ڈوس میں کونسل اجلاس کے دوران باہمی سیریز کے حوالے سے بورڈ سربراہان کیساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری رکھا، ان کا کہنا ہے پاکستان کرکٹ کے اسپانسر نشریاتی ادارے کا تنازع حل […]

للت مودی کے انکشافات پر آئی پی ایل کا معاملہ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن کے سپرد

للت مودی کے انکشافات پر آئی پی ایل کا معاملہ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن کے سپرد

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی پی ایل کے سابق چیئرمین للت مودی کی جانب سے تہلکہ خیز خط ملنے کی تصدیق کردی، تین ٹاپ انٹرنیشنل کرکٹرز پر کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کا معاملہ اینٹی کرپشن یونٹ کے سپرد کردیا گیا، کھلاڑیوں کا تعلق بین الاقوامی کرکٹ سے ہونے کی وجہ سے بھارتی […]

کولمبو ٹیسٹ : سری لنکا کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدف

کولمبو ٹیسٹ : سری لنکا کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدف

کولمبو : کولمبو ٹیسٹ میںپاکستان نے سری لنکا کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدف دیا ہے، قومی ٹیم دوسری اننگز میں 329 رنز پر آئوٹ ہو گئی۔ اظہر علی نے شاندار سنچری سکور کی ، وہ 117 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے، سری لنکا کیجانب سے دھمیکا پرساد نے چار اور چمیرا نے تین […]

بیٹسمینوں کے ذمہ دارانہ کھیل نے امید کی کرن دکھا دی

بیٹسمینوں کے ذمہ دارانہ کھیل نے امید کی کرن دکھا دی

کولمبو : کولمبو ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بیٹسمینوں کے ذمہ دارانہ کھیل نے پاکستان کو امیدکی کرن دکھا دی، اوپنراحمد شہزاد نے چوتھے روز کا پہلا سیشن انتہائی اہم قرار دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ فی الحال برابر کا مقابلہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی اوپنر نے کہاکہ میچ کا […]

آئی سی سی کے اجلاس میں ایک روزہ کرکٹ کیلئے نئے قوانین کی منظوری

آئی سی سی کے اجلاس میں ایک روزہ کرکٹ کیلئے نئے قوانین کی منظوری

بارباڈوس : آئی سی سی کا سالانہ اجلاس بارباڈوس میں اختتام پذیر ہو گیا جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے خصوصاً ایک روزہ کرکٹ کے لیے کچھ نئے قوانین متعارف کراتے ہوئے ایک روزہ کرکٹ کیلئے نئی ون ڈے پلیئنگ کنڈیشنز کی منظوری دی ہے۔ گزشتہ ماہ آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کے دو […]

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری

کولمبو : کولمبو ٹیسٹ کے تیسرے روز کھانے کے وقفے تک پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 62 رنز بنالئے جب کہ قومی ٹیم کو میزبان ٹیم کی برتری ختم کرنے کے لئے مزید 115 رنز درکار ہیں۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں کھیل […]

ارجنٹائن کوپا امریکہ فٹ بال کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ارجنٹائن کوپا امریکہ فٹ بال کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

سان تیاگو : ارجنٹائن کولمبیا کو شکست دینے کے بعد کوپا امریکہ فٹ بال کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ سنسنی خیز میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس پر ہوا۔کھیل کے دوسرے ہاف میں ڈی ماریہ کو کارنر ملا لیکن اس یقینی گول کو کولمبیا کے گول کیپر نے بچالیا۔گیند گول پوسٹ پر لگی اور […]

دورہ سری لنکا؛ راحت علی اور بابر اعظم کی قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت

دورہ سری لنکا؛ راحت علی اور بابر اعظم کی قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت

لاہور : پی سی بی نے بطور وہاب ریاض متبادل راحت علی کو سری لنکا بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔ ان سے پہلے انجرڈ ہوکر وطن واپس آنے والے حارث سہیل کا خلا پُر کرنے کیلیے بابر اعظم کو کولمبو کا ٹکٹ تھما دیا گیا، دونوں اتوار کی صبح روانہ ہونگے، مڈل آرڈر بیٹسمین کولمبو میں […]

ورلڈ ہاکی لیگ: پاکستان اور بھارت کا میچ دو، دو گول سے برابر

ورلڈ ہاکی لیگ: پاکستان اور بھارت کا میچ دو، دو گول سے برابر

اینٹورپ : بیلجئیم کے شہر اینٹورپ میں کھیلے گئے ورلڈ ہاکی لیگ کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ میچ کے آغاز سے ہی دونوں جانب سے ایک دوسرے کے گول پر تابڑ توڑ حملے کئے گئے۔ میچ کے پہلے کوارٹرز میں رامندیپ سنگھ نے […]

ریفری سے بدتمیزی، کلنٹ ڈمپسی پر مزید 2 سال کی پابندی

ریفری سے بدتمیزی، کلنٹ ڈمپسی پر مزید 2 سال کی پابندی

نیو یارک : امریکہ کی فٹ بال ٹیم کے کپتان کلنٹ ڈمپسی کو ریفری سے بدتمیزی کرنا مہنگا پڑ گیا ۔ تین میچوں کی پابندی کے شکار ڈمپسی پر مزید 2 سال کی پابندی لگا دی گئی۔ متنازع امریکی فٹبالر ڈمپسی نے ماضی کی غلطیوں سے کچھ سیکھنے کے بجائے ایک دفعہ پھر خود کو […]

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستانی برتری کا خاتمہ

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستانی برتری کا خاتمہ

کولمبو : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے کولمبو ٹیسٹ کے دوسرے روز میزبان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنا لئے۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پی سرا اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ کے دوسرے روز میزبان سری لنکا نے اپنی نامکمل اننگز 70 رنز ایک […]

فاسٹ بالر وہاب ریاض کے ہاتھ میں فریکچر کے باعث کولمبو ٹیسٹ سے باہر

فاسٹ بالر وہاب ریاض کے ہاتھ میں فریکچر کے باعث کولمبو ٹیسٹ سے باہر

کولمبو : قومی ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض کے ہاتھ میں فریکچر کے باعث سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے ہابر ہو گئے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ کرتے ہوئے وہاب ریاض کے بائیں ہاتھ پر گیند لگ گئی تھی جس کے باعث ان کے ہاتھ […]

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کیلئے کوالیفائی کرنے کا نیا راستہ کُھلنے کا امکان

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کیلئے کوالیفائی کرنے کا نیا راستہ کُھلنے کا امکان

لاہور : چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوالیفائی کرنے کے اب امکانات روشن ہو گئے ہیں کیونکہ اب زمبابوے نے دو کی بجائے سہ ملکی سیریز کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔ جولائی میں پاکستان، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹورنامنٹ ہوگا۔ اس حوالے سے بارباڈوس میں زمبابوے، پاکستان اور […]

ظہیرعباس کی آئی سی سی کی صدارت کے عہدے پر نامزدگی کی منظوری

ظہیرعباس کی آئی سی سی کی صدارت کے عہدے پر نامزدگی کی منظوری

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نامزد کمیٹی نے سابق پاکستانی کپتان ظہیر عباس کو آئی سی سی کے نئے صدر کے عہدے پر نامزدگی کی منظوری دے دی۔ آئی سی سی کے جاری اعلامیئے کے مطابق کرکٹ کی عالمی تنظیم کی سالانہ کانفرنس کے دوران تمام ممبرز نے ظہیرعباس کی آئندہ ایک سال کے لئے […]

حفیظ کا ایکشن رپورٹ ہونا افسوسناک ہے، مصباح

حفیظ کا ایکشن رپورٹ ہونا افسوسناک ہے، مصباح

کولمبو : مصباح الحق کا کہنا ہے کہ حفیظ کا ایکشن ایک بار پھر مشکوک رپورٹ ہونا افسوسناک ہے مگر وہ کولمبو ٹیسٹ میں بولنگ کر سکیں گے، یہ ٹیم کیلیے ایک پلس پوائنٹ ہے۔ کپتان نے کہا کہ حفیظ پہلے اپنا ایکشن کلیئر کروا چکے لیکن بدقسمتی سے ایک بار پھر ریڈار میں آگئے […]

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری

کولمبو : تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پی سرا اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 20 رنز بنا لئے ہیں۔ احمد شہزاد صرف ایک رن […]