counter easy hit

پہلا ٹی 20:افغانستان اور زمبابوے کل مدمقابل ہوں گے

First T20: Afghanistan and Zimbabwe

First T20: Afghanistan and Zimbabwe

شارجہ…… افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔اس سے قبل افغانستان کی ٹیم پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں زمبابوے کو 3-2 سے شکست دے چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین دوسرا اور آخری ٹی 20 میچ 10 جنوری کھیلا جائے گا۔