By Yes 2 Webmaster on May 16, 2015 bays, fire, forces, Line of Control, pakistan, Rangers, Sialkot, بھارتی, رینجرز, سیالکوٹ, سیکٹر, فائرنگ, فورسز, لائن آف کنٹرول اہم ترین, مقامی خبریں

سیالکوٹ : بھارتی فورسز نے چارواہ سیکٹر کے گاؤں چارواہ، کھنور، بلھے اور جمال جند کو اپنی بلا اشتعال فائرنگ کا نشانہ بنایا اور مارٹر گنوں کا آزادانہ استعمال کیا۔ چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی سے بھارتی گنیں خاموش ہو گئیں۔ فائرنگ کے واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ […]
By Yes 2 Webmaster on May 16, 2015 Agencies, Army Chief, enemy, Operation, pakistan, Raheel Sharif, Rawalpindi, unstable, آرمی چیف, آپریشن, ایجنسیاں, دشمن, راحیل شریف, راولپنڈی, غیر مستحکم, پاکستان اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : پاک فوج کے شبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی جانب سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو انسداد دہشتگردی سے متعلق آپریشن اور ملک کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی […]
By Yes 1 Webmaster on May 15, 2015 Development, Green Line train, open, Prime Minister, railway, speech, افتتاح, ترقی, خطاب, ریلوے, وزیر اعظم, گرین لائن ٹرین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اے سی بزنس کلاس گرین لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ ریلوے ترقی کی راہ پر چل پڑا، پی آئی اے کو بھی خوشحال بنائیں گے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا […]
By Yes 1 Webmaster on May 15, 2015 firing, Gulistan-e-Jauhar, Hyderabad, karachi, killing, police jail, terrorism, ایس پی جیل, جاں بحق, حیدرآباد, دہشت گردوں, فائرنگ, کراچی, گلستان جوہر اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس پی جیل حیدرآباد اعجاز حیدر جاں بحق اور ان کی اہلیہ زخمی ہو گئیں۔ گلستان جوہر کے علاقے پہلوان گوٹھ میں دہشت گردوں نے ایک سرکاری گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایس پی جیل حیدرآباد […]
By Yes 1 Webmaster on May 15, 2015 bombers, fighter jets, killed, terrorists, waziristan, بمباری, جیٹ طیاروں, دہشتگرد, وزیرستان, ہلاک اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

وزیرستان : شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال ورکوٹے منڈی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے پندرہ شدت پسند ہلاک ہو گئے، فضائی کارروائی میں متعدد ٹھکانے اور گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔ پاک فوج کی تازہ کارروائی میں شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال ورکوٹے منڈی میں جیٹ طیاروں نے تحصیل شوال میں شمالی اور جنوبی وزیرستان […]
By Yes 1 Webmaster on May 15, 2015 america, bus, help, investigations, Ismaili community, offer, terrorist attacks, اسماعیلی کمیونٹی, امریکا, بس, تحقیقات, دہشتگرد حملہ, مدد, پیشکش اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ کراچی میں اسماعیلی کمیونٹی کی بس پر دہشتگردوں کا حملہ قابل مذمت ہے۔ امریکا حملے کی تحقیقات میں مدد کیلئے تیار ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی عوام مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی […]
By Yes 1 Webmaster on May 15, 2015 multan, Performance, power, pti, today, آج, تحریک انصاف, طاقت, مظاہرہ, ملتان اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان

ملتان : سپورٹس گراؤنڈ میں تحریک انصاف سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ جس کے لئے پنڈال میں 25 ہزار کرسیاں لگا دی گئی ہیں۔ عمران خان کے خطاب کے لئے 20 فٹ اونچا ، 80 فٹ لمبا اور 35 فٹ چوڑا اسٹیج تیار کیا گیا ہے۔ عمران خان کی جلسے میں شرکت کے لئے […]
By Yes 1 Webmaster on May 15, 2015 Accused, Complete, investigations, Karachi tragedy, Pervez Rashid, الزام, تحقیقات, سانحہ کراچی, مکمل, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی: راولپنڈی میں صحافی جوہر مجید کی کتاب ”موٹر وے سے میٹرو تک” کی تقریب رونمائی میں شرکت کے بعد بات چیت کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ سانحہ کراچی کی وجہ سے ہر پاکستانی کا دل دکھی ہے۔ مجرموں اور ان کے سرپرستوں تک پہنچیں گے تاہم تحقیقات مکمل ہونے تک کسی کو […]
By Yes 1 Webmaster on May 15, 2015 fail, government, intentions, Nawaz Sharif, Prime Minister, weak, حکومت, عزائم, ناکام, نواز شریف, وزیراعظم, کمزور اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم محمد نواز شریف کا چھوٹے کاشتکاروں کے لئے قرضہ سکیم کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جب اقتدار سنبھالا تو مہنگائی بڑھ رہی تھی، ملک اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا اور کا گراف نیچے آ رہا تھا۔ مسائل کے حل کی کوششوں کا آغاز کیا ہی […]
By Yes 1 Webmaster on May 15, 2015 country, enemy, humanity, Ismaili community, Moinuddin Haider, targeted, اسماعیلی برادری, انسانیت, دشمن, معین الدین حیدر, ملک, ٹارگٹ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : معین الدین حیدر نے کہا کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری، اغواء برائے تاوان میں کمی آنے کے بعد اسماعیلی برادری کے ساتھ ہونے والی دہشت گردی دشمن کی کارستانی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن اور کشمیر میں مداخلت کی بندش کیلئے پاکستانی اقدامات کا جواب اگر ہندوستان […]
By Yes 1 Webmaster on May 15, 2015 full, Operation, Sheikh Rohail Asghar, year, آپریشن, سال, شیخ روحیل اصغر, مکمل اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور: قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی کے اراکین نے پشاور میں آرمی پبلک سکول اور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ دی گئی جبکہ کمیٹی اراکین نے میران شاہ میں دہشتگردوں کی بنائی گئی بارود کی فیکٹریوں، پناہ گاہوں اور میڈیا سیل کا دورہ کیا۔ کمیٹی کے چئیرمین […]
By Yes 1 Webmaster on May 14, 2015 Asif Ali Zardari, exchange ideas, islamabad, issues, meets, Prime Minister, اسلام آباد, امور, آصف زرداری, تبادلہ, خیالات, ملاقات, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم ہائوس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی دہشتگردی اور جاری ٹارگٹڈ آپریشن پر تفصیلی غور کیا۔ ملاقات میں این ایف سی ایوارڈ سمیت ملک کی موجودہ سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیالات کیا گیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on May 14, 2015 Apex Committee meeting, checkpoints, decision, internal, karachi, Rangers, routes, اجلاس, اپیکس کمیٹی, داخلی, راستوں, رینجرز, فیصلہ, چوکیاں, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور ہیڈ کواٹرز میں امن وامان سے متعلق اہم اجلاس میں اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر موثر عملدرآمد کیا جائے۔ کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل […]
By Yes 1 Webmaster on May 14, 2015 corporations, demand, election, heads, Judicial Commission, printing, rigged, انتخابی, جوڈیشل کمیشن, دھاندلی, سربراہوں, طلب, پرنٹنگ, کارپوریشنز اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق چیف الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور نے کہا ہے کہ سردار ایاز صادق کے حلقے این اے 122 کیلئے اضافی بیلٹ پیپرز نہیں چھاپے گئے ، 21 اپریل تک بیلٹ پیپرز کی حتمی ڈٰیمانڈ نہیں آئی تھی تاہم چھپائی کی ہدایت کر دی گئی ، جوڈیشل کمیشن نے تین پرنٹنگ کارپو ریشنز […]
By Yes 1 Webmaster on May 14, 2015 Calls, involved, RAW, Safora Chowrangi, trace, tragedy, را, سانحہ, صفورا چورنگی, ملوث, ٹریس, کالز اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سانحہ صفورا چورنگی کراچی میں “را ” کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں ، تفتیشی اداروں نے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے ، سانحے کے حوالے سے اہم کالز بھی ٹریس ہوئی ہیں۔ 44 بے گناہوں کے قتل نے قانون نافذ کرنے والوں اداروں کو تشویش میں مبتلا کر دیا […]
By Yes 1 Webmaster on May 14, 2015 Deployment, imran khan, karachi, problem, Rangers, solution, تعیناتی, حل, رینجرز, عمران خان, مسئلے, کراچی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ کراچی کے مسئلے کا حل رینجرز کی تعیناتی نہیں اس کے لئے پولیس کو غیر سیاسی کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سانحہ صفورا پر ملک میں غم کی لہر ہے، آج بھی آرمی […]
By Yes 1 Webmaster on May 14, 2015 disclosure, Safora, sharp edged, terrorists, tool, tragedy, use, آلے, استعمال, انکشاف, تیز دھار, دہشت گردوں, سانحہ, صفورا اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سانحہ صفورا میں دہشت گردوں کی جانب سے اسلحے کے علاوہ تیز دھار آلے کے استعمال کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ سانحہ صفورا میں جاں بحق افراد کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق 2 مردوں اور ایک خاتون کے سر اور چہرے پر گہرے کٹ لگے ہوئے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے […]
By Yes 2 Webmaster on May 14, 2015 Army Chief, chief minister, core headquarters, demand, karachi, meeting, Raheel Sharif, Sindh, آرمی چیف, اجلاس, راحیل شریف, سندھ, طلب, وزیراعلیٰ, کراچی, کور ہیڈ کوارٹر اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس شروع ہو گیا۔ اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر ، کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار ، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ، ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال […]
By Yes 2 Webmaster on May 14, 2015 afghanistan, country, Indian, intelligence agency, islamabad, pakistan, spread, unrest, اسلام آباد, افغانستان, بدامنی, بھارتی, خفیہ ایجنسی, ملک, پاکستان, پھیلا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ بدامنی پھیلا رہی ہے اور اس حوالے سے بھارت کو بارہا آگاہ بھی کر چکے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ نے کہا کہ پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ بدامنی پھیلا رہی […]
By Yes 2 Webmaster on May 14, 2015 action, karachi, Khalid Maqbool Siddiqui, Minister, people, Reasons, terrorists, خالد مقبول صدیقی, دہشتگردوں, قوم, وجوہات, وزیراعلی, کارروائی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی سید قائم علی شاہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے کی وجوہات سے سب کو آگاہ کریں۔ کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ کراچی میں موجود دہشت گردوں کو […]
By Yes 1 Webmaster on May 14, 2015 dead, funerals, landscapes Softeners, people, Safora tragedy, افراد, جاں بحق, رقت آمیز مناظر, سانحہ صفورا, نماز جنازہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سانحہ صفورا گوٹھ میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ الاظہر گارڈن میں ادا کر دی گئی، جاں بحق افراد کی تدفین سخی حسن میں واقع آغا خان کمیونٹی کے قبرستان النور میں کی جائے گی۔ عزیز واقارب، دوستوں اور اسماعیلی کمیونٹی کے ہزاروں افراد نے آہوں اور سسکیوں میں سانحہ صفورا […]
By Yes 1 Webmaster on May 14, 2015 Peshawar, police operations, terrorists killed, حیات آباد, دہشتگرد, پشاور, پولیس آپریشن, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد میں پولیس آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک جبکہ دو کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق حساس اداروں کے ساتھ حیات آباد فیز تھری میں واقع ایک گھر پر کارروآئی کی گئی۔ جس دوران گھر میں چپھے دہشتگردوں نے مزاحمت کی کوشش کی۔ اور پولیس […]