counter easy hit

مقامی خبریں

بھارت نے چندا بی بی کی گرفتاری کے حوالے سے تفصیلات فراہم نہیں کیں، دفتر خارجہ

بھارت نے چندا بی بی کی گرفتاری کے حوالے سے تفصیلات فراہم نہیں کیں، دفتر خارجہ

جالندھر : بھارت نے جالندھر میں چندا بی بی کی گرفتاری کے حوالے سے تاحال تفصیلات پاکستان کو فراہم نہیں کیں۔ ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی کا کہنا ہے کہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط بھارتی وزارت خارجہ سے مسلسل رابطے میں ہیں ۔ بھارت سے چندا بی بی کے حوالے سے […]

چیئرمین جوائنٹ چیف جنرل راشد محمود کی برازیل میں اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقاتیں

چیئرمین جوائنٹ چیف جنرل راشد محمود کی برازیل میں اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقاتیں

برازیلیا : چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے برازیل میں اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقاتیں کی ہیں جن میں سیکورٹی اور دو طرفہ تعاون سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی، برازیل کی عسکری قیادت نے دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کوششوں اور قربانیوں کو سراہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ […]

ترک صدر طیب اردگان مختصر دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

ترک صدر طیب اردگان مختصر دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام اباد : ترکی کے صدر طیب اردگان پاکستان کے مختصر دورے پر آج اسلام اباد پہنچ رہے ہیں۔ دفتر خارجہ کے کا کہنا ہے کہ ترک صدر اپنے مختصر دورے میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات، عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے […]

بھارت کی جانب سے سیالکوٹ کے بجوات سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولا باری

بھارت کی جانب سے سیالکوٹ کے بجوات سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولا باری

سیالکوٹ : بھارت کی جانب سے ایک بار پھر ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ اور گولا باری کی گئی۔ بھارتی فوج کی جانب سے سیالکوٹ کے بجوات سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی گئی اور مارٹر گولے بھی فائر کئے گئے۔ وقفے وفقے سے بھارتی فوج کی […]

پاک فوج دہشت گردوں کو صفحہ ہستی سے مٹا رہی ہے، شہباز شریف

پاک فوج دہشت گردوں کو صفحہ ہستی سے مٹا رہی ہے، شہباز شریف

لاہور : بیدیاں روڈ پر ایلیٹ ٹریننگ اسکول میں انسداد دہشت گردی فورس کی تیسری پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی فورس کے قیام کے لیے وفاق سے فنڈز نہیں لیے۔ انسداد دہشت گردی فورس کے جوانوں کی تیسری پاسنگ آؤٹ پریڈ میں جوانوں نے […]

ملک بھر میں ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف ہڑتال، تاجر برادری 2 دھڑوں میں تقسیم

ملک بھر میں ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف ہڑتال، تاجر برادری 2 دھڑوں میں تقسیم

اسلام آباد : بینکاری لین دین پرود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجر برادری نے آج ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے، جبکہ تاجروں کے بعض دھڑوں نے آج کی ہڑتال کو مسترد کرتے ہوئے 5 اگست کو ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آل پاکستان انجمن تاجران نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف آج ملک […]

ایم کیو ایم کی ڈیلاس میں 3 روزہ کنونشن کی تیاریاں مکمل، رہنمائوں کی آمد شروع

ایم کیو ایم کی ڈیلاس میں 3 روزہ کنونشن کی تیاریاں مکمل، رہنمائوں کی آمد شروع

کراچی : ایم کیو ایم کے 3 روزہ کنونشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں، کنونشن کا آغاز ڈیلاس کے مقامی وقت کے مطابق آج شام 6 بجے ہوگا، جس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ لندن سے جاری اعلامیے کے مطابق قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کنونشن سے اہم خطاب […]

جسٹس وجیہہ الدین کا بیان پارٹی کی سوچ کا عکاس نہیں، پی ٹی آئی ترجمان

جسٹس وجیہہ الدین کا بیان پارٹی کی سوچ کا عکاس نہیں، پی ٹی آئی ترجمان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ جسٹس وجیہہ الدین کا بیان پارٹی کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا۔ ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ جسٹس وجیہہ الدین کا بعض رہنماؤں سے متعلق بیان ان کی ذاتی رائے ہے۔ عمران خان پارٹی میں اختلافات کا مکمل خاتمہ چاہتے […]

مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم کی اپنی اپنی سیاست ہے، خورشید شاہ

مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم کی اپنی اپنی سیاست ہے، خورشید شاہ

سکھر : پیپلز پارٹی کے رہنما اور قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم کی اپنی اپنی سیاست ہے، مولانا اور ایم کیو ایم کو یہ معاملات کمیشن کے قیام کے وقت اٹھانے چاہیے تھے۔ ایم کیو ایم کے پاس اسمبلی میں 24 اور فضل الرحمان […]

ملا عمر کی ہلاکت کے بعد افغان طالبان کی درخواست پر امن مذاکرات ملتوی کئے: سرتاج عزیز

ملا عمر کی ہلاکت کے بعد افغان طالبان کی درخواست پر امن مذاکرات ملتوی کئے: سرتاج عزیز

اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے سابق امیر مُلا محمد عمر کا انتقال ہو چکا ہے اور اس حوالے سے مختلف ذرائع سے تصدیق ہو گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملا محمد عمر کو انتقال کے بعد افغانستان میں ہی دفن […]

گوادر بندرگاہ کی سیکیورٹی کیلئے نئی فورس بنائی جائے گی: عبدالمالک بلوچ

گوادر بندرگاہ کی سیکیورٹی کیلئے نئی فورس بنائی جائے گی: عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ کے زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سول اور عسکری اداروں کے باہمی روابط سے امن و امان کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ گوادر سیف سٹی پراجیکٹ پر عملدرآمد اور گوادر کے لئے گیارہ سو سے زائد […]

الیکشن کمیشن سے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، اسحاق ڈار

الیکشن کمیشن سے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے الیکشن کمیشن سے استعفے کے مطالبے کو غیرآئینی قرار دے دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کا یہ مطالبہ غیرآئینی ہے۔ ملک و قوم کی بہتری کی خاطر ہمیں اپنے ماضی کو بھلا کر آگے بڑھنا چاہیے تاکہ ملک ترقی […]

کراچی کے شہریوں کو ان کا روشنیوں کا شہر واپس مل رہا ہے، پرویز رشید

کراچی کے شہریوں کو ان کا روشنیوں کا شہر واپس مل رہا ہے، پرویز رشید

کراچی : وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہورہی ہے اور یہ مستقل طور پر قائم رہیں گی جب کہ اس کا پورا کریڈٹ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جاتا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراطلاعات پرویز رشید […]

حقانی گروپ کے سربراہ جلال الدین حقانی انتقال کر گئے

حقانی گروپ کے سربراہ جلال الدین حقانی انتقال کر گئے

پشاور : حقانی نیٹ ورک کے سپریم کمانڈر جلال الدین حقانی بھی انتقال کر چکے ہیں جب کہ افغان طالبان نے ملا اختر منصورکو باضابطہ امیر مقرر کردیا ہے۔ افغانستان میں شدت پسند گروپ حقانی نیٹ ورک کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ گروپ کے سربراہ جلال الدین حقانی ایک برس قبل انتقال کرگئے تھے۔ […]

پاک چین اقتصادی راہداری کے خلاف ہر سازش کو کچل دیا جائے گا، سربراہ پاک فوج

پاک چین اقتصادی راہداری کے خلاف ہر سازش کو کچل دیا جائے گا، سربراہ پاک فوج

بیجنگ : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ہر قیمت پر مکمل کیا جائے گا اور اس منصوبے کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش ناکام بنائی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چینی […]

سربراہ پاک فوج کی سیلاب متاثرین کے لئے ریلیف آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

سربراہ پاک فوج کی سیلاب متاثرین کے لئے ریلیف آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

راولبنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے جاری ریلیف سرگرمیوں کو جاری رکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ ترجمان پاک فوج نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ جنرل راحیل شریف نے جی ایچ کیو میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج […]

ضد، انا اور سازش کی عمرانی سیاست ناکام رہے گی، خواجہ سعد رفیق

ضد، انا اور سازش کی عمرانی سیاست ناکام رہے گی، خواجہ سعد رفیق

لاہور : وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ضد، انا اور سازش کی عمرانی سیاست ناکام رہے گی، عمران خان روندو کھلاڑی ہیں، کھیلوں گا اور نہ کھیلنے دوں گا ان کا ٹریڈمارک ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک […]

بھارت کو بتا دیا کہ جارحیت اور دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں، سرتاج عزیز

بھارت کو بتا دیا کہ جارحیت اور دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت کے تمام تر الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہیں اور نئی دلی پر واضح کردیا ہے کہ ان کی جارحیت اور دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان […]

مری میں افغان طالبان مذاکرات ملتوی، امریکہ، چین، افغانستان کی مذاکرات جاری رکھنے کی حمایت

مری میں افغان طالبان مذاکرات ملتوی، امریکہ، چین، افغانستان کی مذاکرات جاری رکھنے کی حمایت

مری / واشنگٹن : آج مری میں ہونے والے افغان طالبان امن مذاکرات کا دوسرا دور ملتوی کر دیا گیا ، امریکا ، چین اور افغانستان نے مذاکراتی عمل جاری رکھنے کی حمایت کر دی جبکہ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے پاکستان نے افغان امن مذاکرات میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ افغان طالبان […]

الطاف حسین اور فضل الرحمان کا تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کیلیے مشترکہ مؤقف اپنانے پر اتفاق

الطاف حسین اور فضل الرحمان کا تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کیلیے مشترکہ مؤقف اپنانے پر اتفاق

لندن : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں ڈی سیٹ کرنے کے معاملے پر مشترکہ مؤقف اپنانے پر اتفاق کیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل […]

پنجاب کی جیلوں میں قتل کے 5 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پنجاب کی جیلوں میں قتل کے 5 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور / راولپنڈی : لاہور اور راولپنڈی کی جیلوں میں قتل کے 5 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ لاہور اور راولپنڈی کی جیلوں میں قتل کے 5 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔لاہور کی کوٹ لکھ پت جیل […]

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ، تحریک انصاف نے میدان مار لیا

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ، تحریک انصاف نے میدان مار لیا

پشاور : خیبرپختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں ضلع کونسلز اور تحصیل کونسل کی ری پولنگ ہوئی۔ جس کے اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو ضلع کونسلز کے 36 وارڈز میں کامیابی ملی ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی نے گیارہ جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان 9 نشستیں جیتی ہیں۔ […]