counter easy hit

میاں برادران ملک کو ترقی کی بلندیوں پر گامزن کررہے ہیں ،سجاد احمد بٹ

 Sajjad Ahmed

Sajjad Ahmed

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت راہنما مسلم لیگ ن سجاد احمد بٹ(ایشیا ء پراپرٹی ریلوے روڈ لالہ موسیٰ )نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میاں برادران ملک کو ترقی کی بلندیوں پر گامزن کررہے ہیں اور مرحلہ وار تعمیر وترقی کے انقلابی منصوبہ جات شروع کررہے ہیں ہم اپنے قائدین وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف ، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو ذبرداست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں سجاد احمد بٹ نے مزید کہا کہ حلقہ این اے 106میں تعمیر وترقی کے حوالے سے مختلف منصوبہ جات کا افتتاح ہورہا ہے ہم متعدد منصوبہ جات پر کام شروع ہے یہ سب ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کی حلقہ سے ذاتی دلچسپی کا نتیجہ ہے انشاء اللہ مسلم لیگ ن کی حکومت بے لوث خدمت کا سلسلہ جاری رکھے گی