counter easy hit

پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں اور مراعات میں 100فیصد اضافہ

 Punjab Assembly

Punjab Assembly

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں اور مراعات میں 100فیصد اضافہ غریب عوام کے منہ پر کسی طمانچہ سے کم نہیں ایک طرف تو مہنگائی کا طوفان برپا ہے لوگ خود کشیاں کرنے اور اپنی اولاد تک پر FOR Saleکے بورڈ لگائے پھر رہے ہیں اور حکمرانوں کو اپنی تنخواہوں کی فکر ہے یہ لوگ تو پہلے ہی پر سکون اور پر آسائش زندگیاں گزار رہے ہیں غریب عوام پر ظلم پر ظلم ہورہا ہے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے لیکن ممبران صوبائی اسمبلی کی تنخواہوں میں مسلسل اضافہ لمحہ فکر یہ ہے عوامی حلقے حکمرانوں کے اس رویہ پر سراپا احتجاج ہیں