counter easy hit

لبیک یارسول اللہ کانفرنس دیونہ منڈی میں ہوگی

conference

conference

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)لبیک یارسول اللہ کانفرنس 18فروری بروز جمعرات بعد از نماز مغرب جامع مسجد بریلوی مین بازار دیونہ منڈی میں ہوگی مولانا حضرت علامہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی ، علامہ محمد عبدالرشید اویس خصوصی خطاب کریں گے صاحبزادہ پیر محمد عثمان افضل قادری مراڑیاں شریف ، محمد شبیر قادری ، خادم بلال ، محمد عمران چشتی ، محمد وحید بٹ نوری ودیگر بھی شرکت کریں گے اس محفل کے حوالے سے بیگ کلاتھ اختر ہوٹل واراکین دیونہ منڈی گجرات نے خصوصی تعاون کیا ہے احباب سے شرکت کی استدعا ہے