شکست خوردہ عناصرکائرہ خاندان کیخلاف بیان بازی کرکے اپنی خفت مٹارہے ہیں،حاجی شکیل احمدقریشی
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)شکست خوردہ عناصرکائرہ خاندان کیخلاف بیان بازی کرکے اپنی خفت مٹارہے ہیں ،ان خیالات کا اظہارپاکستان پیپلزپارٹی کے جنرل سیکرٹری وکونسلرحاجی شکیل احمدقریشی نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ جولوگ ہمارے امیدواروں کے مقابلے مین تیسرے ،چوتھے نمبرپر آکرہارے ہیں ان کو ہمارے خلاف بیان بازی کرتے ہوئے شرم آنی چاہئے […]








