ایم این اے افسانوی باتوں سے نکل کرعوام کی حقیقی خدمت پر توجہ دیں،چوہدری ندیم اصغرکائرہ
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ہماری کارکردگی پرانگلیاں اٹھانے والے ایم این اے چوہدری جعفراقبال اڑھائی سالوں میں اپنے گاؤں میں گیس نہیں لگواسکے،مقامی ایم این اے کی اتنی عمرنہیں جتناہماراتجربہ ہے ،حلقہ این اے 106میں سوئی گیس کیلئے ایک ارب روپے کے فنڈزمنظورکرائے وہ پہلے اڑھائی سال بھی پیپلزپارٹی کے منصوبوں کے افتتاح کرتے رہے آئندہ […]








