counter easy hit

جی ٹی روڈ جمنا کے قریب ایک تیز رفتار ٹرالہ نے بس کو ٹکر ماردی

bus collision killed

bus collision killed

گجرات(انور شیخ سے )جی ٹی روڈ جمنا کے قریب ایک تیز رفتار ٹرالہ نے بس کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ دو افراد شدید ہو گئے ٹرالہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز جی ٹی روڈ جمنا کے قریب نیسلے وئیر ہاوس کے ایک تیز رفتار ٹرالہ نے ایک بس کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں ایک شخص تاج محمد موقع پر جان بحق ہو گیا جبکہ دو افراد کرامت، عرفان شدید زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال داکل کروادیا گیا ہے ٹرالہ ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے پویس نے ٹرالہ قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ہے