شفاقت علی مرزا عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعدوطن واپس پہنچ گئے
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) معروف صحافی ریذیڈنٹ ایڈیٹر’’روزنامہ شانہ بشانہ‘‘ شفاقت علی مرزا عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعدوطن واپس پہنچ گئے ،حجازمقدس میں 21روزہ قیام کے دوران شفاقت علی مرزانے عمرہ کی ادائیگی کی اور خانہ کعبہ،روضہ رسول ﷺ کی زیارت کے علاوہ دیگرکئی مقدس مقامات کی زیارت کی ،انہوں نے عمرہ کے دوران […]








