counter easy hit

گجرات

کھا ریاں شہر میں گو شت سبز ی اور فر وٹ فروش من مانیاں کر نے لگے

کھا ریاں شہر میں گو شت سبز ی اور فر وٹ فروش من مانیاں کر نے لگے

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے) کھا ریاں شہر میں گو شت سبز ی اور فر وٹ فروش من مانیاں کر نے لگے ریٹ لسٹوں سے ہٹ کر قیمت وصول کی جا رہی ہے پا نی ملا اور نا قص گو شت فر وخت کیا جا رہا گو شت کی قیمت 206رو پے لگا کر […]

عوام کے مسا ئل کے حل کیلئے ہما رے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں،چوہد ری وسیم ا حمدجا وید

عوام کے مسا ئل کے حل کیلئے ہما رے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں،چوہد ری وسیم ا حمدجا وید

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے) عوام کے مسا ئل کے حل کیلئے ہما رے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں عوام کی بے لو ث خد مت اور تا بعداری ہی ہما را مشن ہے ،ان خیا لا ت کا اظہا ر جنر ل کو نسلر یو سی با ہر وا ل چوہد ری وسیم […]

سوئی گیس فراہم کرکے وعدے پورے کیے جائیں، شوکت بٹ

سوئی گیس فراہم کرکے وعدے پورے کیے جائیں، شوکت بٹ

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت شوکت بٹ (سپین )آف صادق آباد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سوئی گیس فراہم کرکے وعدے پورے کیے جائیں بلدیاتی الیکشن میں بھی ووٹ اس ایجنڈے پر حاصل کیے کہ صادق آباد وگردنواح کے علاقوں کو سوئی گیس سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گئیں […]

لالہ موسیٰ میں تجاوزات کی بھر مار اے سی کھاریاں کی چھاپہ مار ٹیم بھی نمائشی کاروائیوں تک محدود

لالہ موسیٰ میں تجاوزات کی بھر مار اے سی کھاریاں کی چھاپہ مار ٹیم بھی نمائشی کاروائیوں تک محدود

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )لالہ موسیٰ میں تجاوزات کی بھر مار اے سی کھاریاں کی چھاپہ مار ٹیم بھی نمائشی کاروائیوں تک محدود کریک ڈاؤن اور عملی اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ میں تجاوزات کی بھر مار ہے اور یہ مافیا بلا خوف ہوکر سروس روڈ پر قابض ہے اے […]

فیاض احمد فیضی آف گنجہ کے سسر کی وفات پر صحافی شاہد جاوید نے دلی افسوس کا اظہار

فیاض احمد فیضی آف گنجہ کے سسر کی وفات پر صحافی شاہد جاوید نے دلی افسوس کا اظہار

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر فیاض احمد فیضی آف گنجہ کے سسر ممتاز تعلیمی شخصیت ماسٹر اللہ دتہ کی وفات پر معروف ماہر قانون چوہردی زبیر انور ایڈووکیٹ ، سیکرٹری یوسی گنجہ محمد یونس ، صحافی شاہد جاوید نے دلی افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم […]

چوہدری عمر پسوال آف علی چک نے سرفراز انجم سیکھو کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیا

چوہدری عمر پسوال آف علی چک نے سرفراز انجم سیکھو کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیا

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت چوہدری عمر پسوال آف علی چک نے ڈیرہ پسوال پر چوہدری بوبی ایم ڈی ٹیولپ ہوٹل ، SHOتھان ڈنگہ سرفراز انجم سیکھو کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیا اس پرووقار تقریب میں چوہدری غلام عباس ، چیئر مین یوسی علی چک ، چوہدری محمد یونس کھٹانہ ، […]

ہر ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم ، لیکن کرائے عرصہ دراز سے برقرار

ہر ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم ، لیکن کرائے عرصہ دراز سے برقرار

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )ہر ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم ہوتی ہے لیکن کرائے عرصہ دراز سے برقرار کوئی بھی نہیں سوچتا کہ ہر ماہ پانچ روپے دس روپے سات روپے پٹرولیم کی قیمت کم ہوتی ہے 120روپے 71روپے تک آگئی ہے لیکن کرائے 120روپے لیٹر تک جب پٹرولیم کی قیمت تھی تب […]

کوٹلہ قاسم خاں محکمہ مال کا پٹوار خانہ بھوت بنگلہ کی شکل اختیار کیا ہوا ہے

کوٹلہ قاسم خاں محکمہ مال کا پٹوار خانہ بھوت بنگلہ کی شکل اختیار کیا ہوا ہے

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )کوٹلہ قاسم خاں محکمہ مال کا پٹوار خانہ 1/4صدی سے بھوت بنگلہ کی شکل اختیار کیا ہوا ہے جس سے پٹواری لالہ موسیٰ میں دفتر چلارہے ہیں جبکہ محکمہ مال کا سرکاری پٹوار خانہ کی لکڑی دروازے دیمک نے ختم کردئے ہیں چھت گری پڑی ہے اہل علاقہ نے کہا […]

حکومت اور اپوزیشن کی لڑائی میں عوام سر پکڑ کر بیٹھ گئے

حکومت اور اپوزیشن کی لڑائی میں عوام سر پکڑ کر بیٹھ گئے

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہردی )حکومت اور اپوزیشن کی لڑائی میں ایک دوسرے پر کرپشن کے الزامات سے عوام سر پکڑ کر بیٹھ گئے عوامی حلقوں نے کہا کہ چوہدری نثار احمد وزیر داخلہ اور اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کے مابین لڑائی سے ایک دوسرے کیخلاف سب کچھ سامنے آنے پر عوام خیران رہ […]

PECامتحان بہترین انداز میں ہورہا ہے

PECامتحان بہترین انداز میں ہورہا ہے

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )PECامتحان بہترین انداز میں ہورہا ہے اساتذہ اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے انجام دے رہے ہیں والدین بھی بروقت امتحان کے انعقاد سے بہت خوش ہیں ان خیالات کا اظہار AEOمرکز لالہ موسیٰ محمد نواز انجم نے مختلف امتحانی مراکز کے معائنہ کے دوران کیا انہوں نے مزید کہا […]

چوہدری فیصل اخترگجرکے سسرکی وفات پر اظہارتعزیت کاسلسلہ جاری

چوہدری فیصل اخترگجرکے سسرکی وفات پر اظہارتعزیت کاسلسلہ جاری

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے انچارج میڈیا سیل چوہدری فیصل اخترگجرکے سسرکی وفات پر اظہارتعزیت کاسلسلہ جاری،گزشتہ روزمرکزی وائس چیئرمین مجلس عاملہ تحریک تحفظ اسلام پاکستان سیدافتخارالحسن کاظمی ایڈووکیٹ ،سابق ناظم وراہنماء پاکستان تحریک انصاف نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ،سابق ناظم وامیرجماعت اسلامی زون 112ڈاکٹرعرفان احمدصفی،سابق ایم این اے حاجی طارق رائیکہ منڈی بہاؤالدین،چیف […]

کشمیر کے بغیر پا کستا ن مکمل نہیں انشا اللہ آ زادی سے ہمکنا ر کر ائیں گے،ڈاکٹرآصف محمود۔ محمدمعظم بٹ

کشمیر کے بغیر پا کستا ن مکمل نہیں انشا اللہ آ زادی سے ہمکنا ر کر ائیں گے،ڈاکٹرآصف محمود۔ محمدمعظم بٹ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کشمیر کے بغیر پا کستا ن مکمل نہیں انشا اللہ آ زادی سے ہمکنا ر کر ائیں گے،انہو ں نے کہا کہ کشمیر پا کستا ن کی شہ ر گ ہے اور کشمیر کے بغیر پا کستا ن مکمل نہیں،بھا ر تی حکمر انو ں نے بھی اب اس حقیقت کو تسلیم کیا […]

آج 5فروری گوردوارہ سکول مین بازارلالہ موسیٰ سے نکالی جائے گی

آج 5فروری گوردوارہ سکول مین بازارلالہ موسیٰ سے نکالی جائے گی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)جماعت اسلامی لالہ موسیٰ کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیرریلی آج 5فروری بروزجمعۃ المبارک کو صبح 10بجے گوردوارہ سکول مین بازارلالہ موسیٰ سے نکالی جائے گی،ریلی کی قیادت تمام مذہبی،سیاسی،سماجی ،کاروباری راہنماء کرینگے،ریلی مین بازارسے ہوتی ہوئی جی ٹی روڈپر پہنچ کراختتام پذیرہوگی،شرکاء ریلی سے تمام سیاسی،سماجی،مذہبی ،کاروباری تنظیموں کے قائدین خطاب کرینگے،جماعت اسلامی […]

ہمار ا تن من دھن کشمیریوں کے ساتھ ہے،حافظ محمداصغرتوحیدی

ہمار ا تن من دھن کشمیریوں کے ساتھ ہے،حافظ محمداصغرتوحیدی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ اسلام پاکستان حافظ محمداصغرتوحیدی نے یوم یکجہتی کشمیرکے موقعہ پراپنے خصوصی بیان میں کہاہے کہ ہمار ا تن من دھن کشمیریوں کے ساتھ ہے اور آزادی کی جدوجہد میں کشمیریوں کے ساتھ ہیں اور انکی اخلاقی و سفارتی مدد جاری رکھیں گے ،ہم حقیقت میں کشمیر کو اپنی […]

جنڈانوالہ شریف سید منیرحسین ویلفئر فاونڈیشن کی جانب سے 22مستحق خاندانوں کوماہانہ امدادی وظیفہ دیا گیا

جنڈانوالہ شریف سید منیرحسین ویلفئر فاونڈیشن کی جانب سے 22مستحق خاندانوں کوماہانہ امدادی وظیفہ دیا گیا

کھاریاں(چوہدری جاوید وڑائچ سے)جنڈانوالہ شریف سید منیرحسین ویلفئر فاونڈیشن کی جانب سے 22مستحق خاندانوں کوماہانہ امدادی وظیفہ دیا گیا۔تفصیل کہ مطابق سید منیر حسین ویلفئر فاونڈیشن(رجسٹرڈ)دربار عالیہ حضرت سیدہ بی بی صاحبہ ذکر حبیب منزل جنڈانوالہ شریف کے بانی صاحبزادہ پیر سید منیر حسین شاہ صاحب نے22مستحق خاندانوں میں اپنے دست مبارک سے امدادی رقم […]

محمد اشرف کو تھانہ صدر کھاریاں کا محرر تعینات کر دیا گیا

محمد اشرف کو تھانہ صدر کھاریاں کا محرر تعینات کر دیا گیا

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف کو تھانہ صدر کھاریاں کا محرر تعینات کر دیا گیا۔ ان کے پیش رومحرر عثمان وڑائچ کو گذشتہ دنوں معطل کر دیا گیا تھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 103

جاں بحق ہونے والے پی آئی اے کے ملازمین کی غائبانہ نماز جنازہ پی آئی اے دفتر کھاریاں میں ادا کی گئی

جاں بحق ہونے والے پی آئی اے کے ملازمین کی غائبانہ نماز جنازہ پی آئی اے دفتر کھاریاں میں ادا کی گئی

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کراچی احتجاجی مظاہرے میں جاں بحق ہونے والے پی آئی اے کے ملازمین کی غائبانہ نماز جنازہ پی آئی اے دفتر کھاریاں میں ادا کی گئی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری شکیل احمد برسہ، جماعت اسلامی کے رہنما سید ضیاء اللہ شاہ، ڈاکٹر ذکاء […]

موبائل فون پر گفتگو میں مگن نوجوان ٹرین کے نیچے آ کر جاں بحق

موبائل فون پر گفتگو میں مگن نوجوان ٹرین کے نیچے آ کر جاں بحق

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) موبائل فون پر گفتگو میں مگن نوجوان ٹرین کے نیچے آ کر جاں بحق۔ محمدی محلہ ڈنگہ روڈ کا رہائشی18سالہ راشد عزیز ولد عبدالعزیزموبائل فون پر بات کرتے ہوئے ریلوے لائن کے درمیان چل رہا تھا کہ راولپنڈی سے لاہور جانے والی مال بردار ٹرین کا نشانہ بن گیا۔ Post Views – […]

گجرات کے100سے زائد اسکولوں کو اسلحہ لائسنس کا اجراء کر دیا گیا

گجرات کے100سے زائد اسکولوں کو اسلحہ لائسنس کا اجراء کر دیا گیا

گجرات(مرزا خرم حسنین) تعلیمی اداروں کی حفاظت کیلئے گجرات کے100سے زائد اسکولوں کو اسلحہ لائسنس کا اجراء کر دیا گیا ڈی سی او کے دفتر میں دی گئیں درخواستوں پر فوری انکوائری اور دیگر تما پراسیس مکمل کر کے لائسنس جاری ہوناشروع ہو گئے ہیں جبکہ اسکول مالکان نے اسکولوں کی عمارت کے اردگرد خار […]

شولڈر پرموشن کیس میں سپریم کورٹ نے137پولیس افسران کی تنزلی کا فیصلہ سنا دیا

شولڈر پرموشن کیس میں سپریم کورٹ نے137پولیس افسران کی تنزلی کا فیصلہ سنا دیا

گجرات(مرزا خرم حسنین)شولڈر پرموشن کیس میں سپریم کورٹ نے137پولیس افسران کی تنزلی کا فیصلہ سنا دیا جن میں گوجرانوالہ ڈویثرن کے ڈی پی او ،ایس پی،ڈی ایس پی ،انسپکٹرزعہدے کے افسران شامل ہیں تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے شولڈر پرموشن کا فیصلہ سناتے ہوئے 137پولیس افسران کے تنزلی کے احکامات جاری کر […]

بھٹہ خشت پر چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی،ڈی سی او

بھٹہ خشت پر چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی،ڈی سی او

گجرات (مرزا خرم حسنین)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ بھٹہ خشت پر چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی حکومت کی طرف کمسن بچوں سے مشقت لینے پر 5لاکھ جرمانہ اور6ماہ تک قید ہو سکتی ہے بھٹہ مزدوروں کے بچوں کو حصول تعلیم کے بہتر مواقع فراہم کرنا حکومت ، […]

سرپرست اعلیٰ پیر سلطان فیاض الحسن قادری برطانیہ میں ہارٹ سرجری کامیاب

سرپرست اعلیٰ پیر سلطان فیاض الحسن قادری برطانیہ میں ہارٹ سرجری کامیاب

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) حضرت سلطان باہوؒ ٹرسٹ کے بانی و سرپرست اعلیٰ پیر سلطان فیاض الحسن قادری برطانیہ میں ہارٹ سرجری کامیاب، معتقدین سے دعائے صحت کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق عالمگیر مبلغ اسلام پیر طریقت پیر سلطان فیاض الحسن سروری قادری کے عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے بعد برطانیہ کے شہر برمنگھم میں […]