counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

مقدس ہستیوں کی گستاخی: چوہدری نثار عدالت طلب

مقدس ہستیوں کی گستاخی: چوہدری نثار عدالت طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی سے متعلق درخواست پر جواب کے لیے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ ہائی کورٹ میں مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت کے حکم پر آئی جی اسلام آباد پولیس […]

پی ایس ایل فائنل: شائقین کا نظم و ضبط اور پاکستان کی جیت

پی ایس ایل فائنل: شائقین کا نظم و ضبط اور پاکستان کی جیت

پی ایس ایل فائنل: شائقین کا نظم و ضبط اور پاکستان کی جیت فائنل میں بہترین کارکرگی دکھاتے ہوئے فتح تو پشاور زلمی کی ہوئی، لیکن درحقیقت جیت پاکستان کی ہوئی۔ — فوٹو اے ایف پی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والا پاکستان سپر لیگ فائنل اللہ کی رحمت سے بخیر و عافیت ہو […]

‘اچھے’ اور ‘برے’ طالبان کا فرق

‘اچھے’ اور ‘برے’ طالبان کا فرق

‘اچھے’ اور ‘برے’ طالبان کا فرق لکھاری اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔ افغانی اکثر بڑے فخر کے ساتھ کہتے ہیں کہ ان کا ملک ‘’سلطنتوں کا قبرستان ہے”۔ بدقسمتی سے آج وہ محض ایک قبرستان ہی بن چکا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی حالیہ رپورٹ میں ایک عرصے سے جاری اس جنگ […]

کہ ہم ہیں اس سرزمیں پہ جیسے حرف تنہا

کہ ہم ہیں اس سرزمیں پہ جیسے حرف تنہا

کہ ہم ہیں اس سرزمیں پہ جیسے حرف تنہا رکشوں پر لکھی شاعری — D.Kazi, CC BY-NC-ND نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا غالب اپنے اس شعر میں فارس کی قدیم روایت کا حوالہ دیتے ہیں کہ جس میں انصاف کے حصول کی خاطر فریادی عدالتوں […]

سن 1857 کی بغاوت میں ہندو مسلم اتحاد کا افسانہ

سن 1857 کی بغاوت میں ہندو مسلم اتحاد کا افسانہ

تاجِ برطانیہ کے خلاف 1857 کی دلیرانہ اور مزاحم بغاوت کو سختی کے ساتھ کچل دیا گیا تھا۔ پھر حالات و واقعات سے بھرپور 90 سال بعد برٹش راج کے خلاف متحد ہو کر جنگ لڑنے کا دعویٰ کرنے والے ہندوؤں اور مسلمانوں نے اپنی راہیں جدا کر لیں۔ غصے، مخاصمت اور تشدد نے دونوں […]

فیس بک نے میسنجر میں ’’ڈس لائیک‘‘ بٹن کی آزمائش شروع کردی

فیس بک نے میسنجر میں ’’ڈس لائیک‘‘ بٹن کی آزمائش شروع کردی

فیس بک نے میسنجر میں ’’ڈس لائیک‘‘ بٹن کی آزمائش شروع کردی ڈس لائیک یعنی تھمبس ڈاؤن کا بٹن فی الحال میسنجر میں پیش کیا جارہا ہے جس کی آزمائش کی جارہی ہے۔ فوٹو؛ فائل سان فرانسسكو: سوشل میڈیا کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے اپنے میسنجر میں ناپسندیدگی یعنی ’’ڈس لائک‘‘ کا بٹن […]

جڑواں بچوں کی پیدائش ،کرن جوہر کو بالی ووڈ ستاروں کی مبارکباد ،

جڑواں بچوں کی پیدائش ،کرن جوہر کو بالی ووڈ ستاروں کی مبارکباد ،

جڑواں بچوں کی پیدائش ،کرن جوہر کو بالی ووڈ ستاروں کی مبارکباد ،  بولی وڈ ہدایت کار کرن جوہر — ۔ بولی وڈ کے نامور ہدایت کار کرن جوہر سروگیسی عمل (کرائے کی کوکھ) کی مدد سے دو جڑواں بچوں کے والد بن گئے۔ کرن کے ہاں گزشتہ ماہ 7 فروری کو ممبئی کے مسرانی ہسپتال […]

دمہ کا سبب بننے والے عناصر

دمہ کا سبب بننے والے عناصر

دمہ کا سبب بننے والے عناصر — اے ایف پی فائل فوٹو نیویارک : سانس کا مرض یعنی دمہ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے اور ہوسکتا ہے کہ آپ کا کوئی پیارا اس کا شکار ہو بھی جس کا مطلب ہے کہ ان کے ارگرد کا ماحول ہر وقت ان کی بیماری کو تکلیف دہ […]

منی لانڈرنگ سے پاکستان کو سالانہ 10 ارب ڈالر کا نقصان

منی لانڈرنگ سے پاکستان کو سالانہ 10 ارب ڈالر کا نقصان

منی لانڈرنگ سے پاکستان کو سالانہ 10 ارب ڈالر کا نقصان واشنگٹن: ایک حالیہ امریکی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ عالمی برادری کو تجارتی منی لانڈرنگ کے ذریعے سالانہ لاکھوں ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے،جب کہ اس رپورٹ میں چین، روس، میکسیکو اور بھارت کو غیر قانونی پیسوں کی لین دین کے چار […]

شمالی کوریا نے 4 میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ

شمالی کوریا نے 4 میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ

شمالی کوریا نے 4 میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ جاپان شمالی کوریا کے اس اقدام کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔—فوٹو: اے ایف پی سیئول: جاپان نے دعویٰ کیا ہے کہ جوہری توانائی کے حامل شمالی کوریا نے پیر کے روز 4 بیلسٹک میزائل داغے جن میں سے […]

بیٹھنے کے دوران ٹانگ پر ٹانگ چڑھانا فائدہ مند؟

بیٹھنے کے دوران ٹانگ پر ٹانگ چڑھانا فائدہ مند؟

بیٹھنے کے دوران ٹانگ پر ٹانگ چڑھانا فائدہ مند؟ یہ دعویٰ ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا— کریٹیو کامنز فوٹو ٹانگ پر ٹانگ رکھ یا چڑھا کر بیٹھنا بہت ہی زیادہ عام عادت ہے اور اکثر بیٹھنے کے دوران اس پر توجہ بھی نہیں دیتے۔ ہوسکتا ہے کہ ایسے بیٹھنا آپ کو آرام دہ لگتا […]

’فائنل جیتے تو پوری ٹیم سر منڈوائے گی‘

’فائنل جیتے تو پوری ٹیم سر منڈوائے گی‘

’فائنل جیتے تو پوری ٹیم سر منڈوائے گی‘ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی دنیائے کرکٹ میں تفریح کی فراہمی اور ٹیم کو متحدہ رکھنے کا بہترین ذریعہ سسمجھے جاتے ہیں اور ان کی اسی خصوصیت کی وجہ سے ویسٹ انڈین ٹیم دو مرتبہ ورلڈ ٹی20 کی چیمپیئن بننے میں کمایاب رہی اور اب پشاور […]

بیس کروڑ افراد کا قبرستان

بیس کروڑ افراد کا قبرستان

بیس کروڑ افراد کا قبرستان! خوف کے کچھ نشانات وقت کے ساتھ شاید مدھم پڑجاتے ہیں لیکن جو بھیانک منظر دھماکے میں دیکھنے والوں کی آنکھوں میں دفن ہو جاتے ہیں۔ اُس کے آثار رہتی دنیا تک فضاء کو خون کے رنگ سے ابر آلود رکھتے ہیں۔ میں ہال نُما کمرے کے اندر داخل ہوا، […]

تیزی سے چارج اور 3 گنا زیادہ بجلی بچانے والی بیٹری تیار

تیزی سے چارج اور 3 گنا زیادہ بجلی بچانے والی بیٹری تیار

تیزی سے چارج اور 3 گنا زیادہ بجلی بچانے والی بیٹری تیار یہ کم خرچ بیٹری لمبے عرصے تک کارآمد رہنے کے علاوہ ہزاروں مرتبہ ری چارج بھی کی جاسکتی ہے۔ آسٹن، ٹیکساس: امریکی اور پرتگالی ماہرین کی ایک ٹیم نے ایسی ماحول دوست سالڈ اسٹیٹ بیٹری تیار کرلی ہے جو نہ صرف تیزی سے چارج […]

دماغ کی کارکردگی کو بہتراوراحساسات نوٹ کرنے والا ہیڈ فون

دماغ کی کارکردگی کو بہتراوراحساسات نوٹ کرنے والا ہیڈ فون

دماغ کی کارکردگی کو بہتراوراحساسات نوٹ کرنے والا ہیڈ فون سان فرانسسکو: امریکی کمپنی نے ایک جدید اور انوکھا ہیڈ فون بنایا ہے جو  نہ صرف دماغ کا جائزہ لیتا ہے بلکہ دماغی توجہ اور ارتکاز کو بھی بہتر بناتا ہے۔ اس ہیڈفون کو ’’مائنڈ سیٹ‘‘ کا نام دیا گیا ہے اور اسے بنانے والی کمپنی […]

تنہا سفرکرنے والے لوگ زیادہ ذہین ہوتے ہیں، ماہرین

تنہا سفرکرنے والے لوگ زیادہ ذہین ہوتے ہیں، ماہرین

تنہا سفرکرنے والے لوگ زیادہ ذہین ہوتے ہیں، ماہرین لندن: برطانوی نفسیاتی سوسائٹی کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ وہ لوگ جو تنہائی پسند ہوتے ہیں اور عام طور پر اکیلے سفر کرتے ہیں وہ دوسروں کے مقابلے میں زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔ اسی مطالعے میں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ زندگی کی طرف […]

خوبصورت نظر آنے کا طریقہ پریانکا چوپڑا سے سیکھیں

خوبصورت نظر آنے کا طریقہ پریانکا چوپڑا سے سیکھیں

خوبصورت نظر آنے کا طریقہ پریانکا چوپڑا سے سیکھیں کیا آپ بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی خوبصورتی سے متاثر ہیں، اور ان کے جیسا نظر آنا چاہتی ہیں؟ ویسے تو اداکارائیں اپنی جلد کو خوبصورت رکھنے کے لیے بہت سے مہنگے بیوٹی پروڈکٹس کا استتمال کرتی ہیں، جنہیں خریدنا شاید سب کے بس کی […]

گوگل کا ایک نیا پکسل فون سامنے لانے کا اعلان

گوگل کا ایک نیا پکسل فون سامنے لانے کا اعلان

گوگل کا ایک نیا پکسل فون سامنے لانے کا اعلان گوگل پکسل اور پکسل ایکس ایل — فوٹو بشکریہ گوگل اگر یہ کہا جائے کہ گوگل پکسل گزشتہ سال کا بہترین اینڈرائیڈ اسمارٹ فون تھا جو غلط نہیں جسے براہ راست ایپل کے آئی فون کے مقابلے پر اتارا گیا تھا۔اب گوگل نے اعلان کیا […]

امریکیوں کے بغیر ویزا یورپ سفر کرنے کی سہولت ختم

امریکیوں کے بغیر ویزا یورپ سفر کرنے کی سہولت ختم

امریکیوں کے بغیر ویزا یورپ سفر کرنے کی سہولت ختم  یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے امریکی شہریوں کے بغیر ویزا یورپ سفر کرنے کی سہولت ختم کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا۔ دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق یورپی پارلیمنٹ کی شہری آزادی کی کمیٹی نے یہ فیصلہ امریکا کی جانب سے خیر سگالی معاہدے […]

دبئی ائیرپورٹ میں سامان کیلئے قوانین سخت

دبئی ائیرپورٹ میں سامان کیلئے قوانین سخت

دبئی ائیرپورٹ میں سامان کیلئے قوانین سخت — فوٹو بشکریہ خلیج ٹائمز اگر تو آپ آئندہ چند دنوں میں دبئی جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو وہاں کے ائیرپورٹ میں نافذ ہونے والے نئے قوانین کو ضرور جان لیں ورنہ اضافی خرچہ کرنا پڑسکتا ہے۔ خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق 8 مارچ 2017 […]

کیا اس تصویر میں چھپی گڑبڑ تلاش کرسکتے ہیں؟

کیا اس تصویر میں چھپی گڑبڑ تلاش کرسکتے ہیں؟

کیا اس تصویر میں چھپی گڑبڑ تلاش کرسکتے ہیں؟ — فوٹو بشکریہ میٹ لائبر مین ٹوئٹر اکاؤنٹ اوپر موجود تصویر کو دیکھیں اور بتائیں اس میں کیا گڑبڑ ہے جس نے انٹرنیٹ پر ہزاروں افراد کو سر پکڑنے پر مجبور کردیا ہے؟ جی ہاں واقعی یہ اسٹرابری کیک کی تصویر رواں ہفتے انٹرنیٹ پر وائرل […]

اصل عمر سے چھوٹا نظر آنا بہت آسان

اصل عمر سے چھوٹا نظر آنا بہت آسان

اصل عمر سے چھوٹا نظر آنا بہت آسان یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی کیا آپ اپنی عمر سے کم از کم دس سال چھوٹے نظر آنے چاہتے ہیں ؟ اگر ہاں تو بس طرز زندگی کو بہتر بنالیں۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے […]

ناریل کے تیل کے 13 حیرت انگیز استعمال

ناریل کے تیل کے 13 حیرت انگیز استعمال

ناریل کے تیل کے 13 حیرت انگیز استعمال ناریل کے تیل کے کچھ انوکھے فوائد آپ کو دنگ کر دیں گے ہم سب جانتے ہیں کہ ناریل کا تیل بالوں کے لیے مفید ہے اور انہیں چمکدار بنانے کے ساتھ جلد کی ملائمت بھی برقرار رکھتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ […]

خانانی گروپ اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ میں ملوث، امریکا

خانانی گروپ اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ میں ملوث، امریکا

واشنگٹن: امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے اپنی رپورٹ میں الطاف خانانی گروپ کو منی لانڈرنگ میں ملوث قرار دیتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ گروپ دہشت گردوں اور جرائم کیلئے اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ میں ملوث ہے۔ امریکا کے اسٹیٹ سیکریٹری برائے انٹرنیشنل نارکوٹکس اور قانون ولیم آر براؤن فیلڈ نے واشنگٹن میں ہونے والی […]