By F A Farooqi on June 20, 2016 bondage, Hamza, Pemra, political, programs کالم

تحریر : عماد ظفر حمزہ علی عباسی ایک اچھا اداکار ہے لیکن ایک دانشور نہیں. مجھے کبھی بھی حمزہ علی عباسی کی اوٹ پٹانگ باتیں نہیں بھائیں . لیکن رمضان کے پروگرام کے درمیان قادیانیوں کے مسئلے پر اس کی رائے کو عوام کی دل آزاری کا مسئلہ بنا کر اس کے پروگرام کو پیمرا […]
By F A Farooqi on June 20, 2016 drama, friends, great, pakistan, philosophy, player, skills کالم

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل یہ ہو کیا رہا ہے تماشا تیرے دیس میں ہیںسب یہ جانتے مگر کوئی مانتا نہیں موجودہ پاکستان میں بہت سے فلاسفر موجود ہیں۔آپ کو جگہ جگہ فلاسفر ملیں گے۔سب کا اپنا اپنا فلسفہ ہوگا۔کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے زیادہ فلاسفروں کی وجہ سے ایسے حالات میں […]
By F A Farooqi on June 20, 2016 BJP, Congress, elections, kyranh, Lie, mission, pradesh, uttar تارکین وطن, کالم

تحریر : محمد آصف ا قبال، نئی دہلی ایک جانب کانگریس نے اترپردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی باگ دوڑ کی ذمہ داری غلام نبی آزاد کو سونپی تو اُدھر بی جے پی کی قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ الہ آباد میں مکمل ہوئی۔دونوں ہی کا نشانہ آئندہ 2017 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات […]
By F A Farooqi on June 19, 2016 daughters, distributors, holdings, imran, Khan, kulthum, ruler, Sharif کالم

تحریر: فیصل اظفر علوی گزشتہ کالم سے لے کر اب تک اس سوچ و بچار میں غرق تھا کہ حالات حاضرہ کے کس موضوع پر لکھوں اور کس پر نہ لکھوںکیونکہ موضوعات کی ایک لمبی فہرست ہے اور لکھنے کو بہت کچھ ہے خیر بغیر کسی تمہید کے میں سلگتے اور دہکتے موضوع کی طرف […]
By F A Farooqi on June 19, 2016 Foundation, General, guests, Poor, trouble-man, waste, Welfare کالم

تحریر: محمد شاہد محمود اللہ کی قسم آپ ۖ کو آپ کا رب کبھی ضائع نہیں کرے گا آپ تو قرابت داروں کے حق پورا کرتے ہیں مقروضوں کے قرض اپنی طرف سے ادا کرتے ہیں غریبوں، فقیروں اور مصیبت زدہ لوگوں کی مدد پر مستعد درہتے ہیں مہمانوں کی خاطر مدارت کر تے ہیں […]
By F A Farooqi on June 19, 2016 Day, forward, help, international, Nations, plight, refugees, United کالم

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرار داد کے تحت فیصلہ کیا کہ 2001ء سے 20 جون ہر سال پناہ گزینوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جائیگا تاکہ عوام کی توجہ ان لاکھوں پناہ گزینوں کی طرف دلائی جا سکے جو مختلف وجوہات کی وجہ سے […]
By F A Farooqi on June 19, 2016 aafia, Day, fraud, grandeur, lex, media, mothers, Panama, social, unattended کالم

تحریر : انجینئر افتخار چودھری آج مدر ڈے تھا سارا دن ماں کی عظمت اور اس کی خدمات پر سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا روشنی ڈالتا رہا۔میں نے بھی اپنی بے جی کو یاد کیا جو بیٹے کے دکھوں کے ہاتھوں اس دنیا سے چلی گئیں۔بہت لکھا اس موضوع پر دکھ کیا تھا ان کا […]
By F A Farooqi on June 19, 2016 assembly, Day, General, international, June, life, Nations, refugees, United کالم

تحریر: رانا اعجاز حسین اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرار داد کے تحت فیصلہ کیا تھا کہ 2001ء سے ہر سال 20 جون کو پناہ گزینوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جائیگا۔ جس کا مقصد عوام کی توجہ ان لاکھوں پناہ گزینوں کی طرف دلوانا ہے کہ جو جنگ، نقص امن […]
By F A Farooqi on June 19, 2016 Day, fathers, greeting, parents, people, sacrifice تارکین وطن, کالم

تحریر : شاہ بانو میر فادرز ڈے کے دن ہر کوئی اپنے والد کی قربانیوں کو یاد کر رہا ہے٬ ان کی عظمت کے گن گا رہا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ہمارے والدین وہی کچھ ہمارے لئے کرتے جس پر فطرت نے انہیں مقرر کیا ہے٬ ممتا اور پدرانہ شفقت نکاح کے بعد […]
By F A Farooqi on June 19, 2016 darbhanga, heat, life, literary, magazines, times, universe تارکین وطن, کالم

تحریر: خورشید حیات، بلاس پور چھتیس گڑھ ہراُردو رسالہ کی اپنی ایک کائنات ہوتی ہے ۔ جس کے ہر ورق میں ہم زندگی کی دھڑکنوں کو محسوس کرتے ہیں ۔ سانس سانس دھڑکن اور ورق ورق زندگی۔ زندگی ہے تو ادب میں حرارت ہے جو کبھی تیز ہوتی ہے تو کبھی مدھم مدھم سی۔ اکیسویں […]
By F A Farooqi on June 19, 2016 feeling, Future, pride, Shahid, Shakeel, Success, system, teamwork تارکین وطن, کالم

تحریر: شاہد شکیل جیت یا کامیابی کی خوشی میں سرشار ہو کر اپنے خیالات اور احساس میں کئی انسان دو طرح کا رویہ اختیار کرتے ہیں جن میں ایک غرور ،تکبر اور دوسرا فخر کہلاتے ہیں ،کسی شے کو پا لینے سے کئی انسان فخر محسوس کرتے ہیں اور اگر مشترکہ طور یعنی ٹیم ورک […]
By F A Farooqi on June 18, 2016 Hazrat Ali, امیرالمؤمنین, بہادروں, خلیفۂ چہارم, شیر خدا, فاتح خیبر اچھی بات, کالم

پروردئہ رسولؐ، اقلیم ولایت کے شہنشاہ، عبادت و ریاضت میں مسلمانوں کے پیشواء، ہمت وشجاعت کے عظیم پیکر خصوصاً معرکۂ خیبر کے شاہ سوار حضرت علی کرم اللہ وجہہ کریم، جن کی شان یہ ہے کہ ولادت ’’کعبہ‘‘ میں ہوئی اور شہادت ’’مسجد‘‘ میں پائی۔ یعنی جن کی زندگی کا محور آغاز سے انجام تک […]
By F A Farooqi on June 18, 2016 ali, Famine, Foundation, General, imran, Khan, services, Shaheen, thrpakr, Welfare کالم

تحریر : علی عمران شاہین صوبہ سندھ کا ضلع تھرپارکر گزشتہ کئی سال سے اپنی خشک سالی، اپنے باسیوں کے علاقے چھوڑنے اورمعصوم کلیوں کے مسکرانے سے پہلے قبر میں اترنے کے حوالے سے آج چار دانگ عالم میں شہرت رکھتا ہے۔یہاں کی زندگی پاکستان میں سخت ترین زندگی کہی جا سکتی ہے، جہاں پینے […]
By F A Farooqi on June 18, 2016 Care, children, disobedient, father, Perform, respect, truth کالم

تحریر : ساجد حبیب میمن یہ حقیقت ہے کہ والدین کے بغیر گھر کسی ویرانے سے کم نہیں ہوتا، والدین میں ایک ماں اور دسرا باپ یہ دونوں ہی اپنی اولاد کی پرورش کے لیے دن رات ایک کر دیتے ہیں ایسے میں ہمیں ان کی ناراضگی ازیت اور رنجش کا سبب نہیں بننا چاہیئے۔ […]
By F A Farooqi on June 18, 2016 away, benazir, income, money, Poor, Programme, Relief, support کالم

تحریر : اے آر طارق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام جو کہ پیپلز پارٹی کے دور میں شروع ہوا،غریب اور مفلوک الحال خواتین کی فلاح وبہبود کے لیے شروع کیا گیا۔جس کا مقصد معاشرے کے پسے ہوئے طبقے کی کچھ مالی معاونت اور انھیں وقتی ریلیف فراہم کرنا تھا۔مگر بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے […]
By F A Farooqi on June 18, 2016 chaman, circumstances, Complain, God, honesty, Maulana, Mohammad, siddique, Success, Why کالم

تحریر: مولانا محمد صدیق مدنی ۔چمن ہم میں سے اکثر لوگ حالات کاگلہ شکوہ کرتے ہی نظر آتے ہیں اور ان میں سے بہت سے ایسے بھی ہوتے ہیں جو خود سے بھی بے زار ہی رہتے ہیں انسان کو اللہ تعالی نے اشرف المخلوقات بنایا ہے وہ اگر کرنا چاہے تو بہت کچھ کرسکتا […]
By F A Farooqi on June 18, 2016 case, incident, injured, mister, people, police, Weldon, مسٹر, ویلڈن کالم

تحریر : ریاض احمد ملک گذشتہ روز بوچھال کلاں میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس کی FIRتھانہ کلر کہار پولیس نے درج کی جس میں یہ لکھا گیا کہ 30کے قریب افراد ایک گھر میں داخل ہوئے اور گھر والوں نے ان کے 8افراد کا مار مار کر بھرکس نکال دیا دلچسپ بات […]
By F A Farooqi on June 18, 2016 between, Events, life, man, similarities, winds, ہوائیں کالم

تحریر: عرفانہ ملک خوشی اور غم ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں مزاح کے ساتھ ساتھ ہماری زندگی میںدرد بھی ہیں۔جن سے ہمارا چھٹکارا نہیں۔کچھ زخم بھرجاتے ہیں کچھ کے زخم بھرنا بھی چاہیں توممکن نہیںاوروہ ہمارے لئے ناسور بن کر رہ جاتے ہیں۔جس کے لئے انسان عمر بھر خود کو کو ستا رہتاہے […]
By F A Farooqi on June 18, 2016 darling, eyes, God, incident, June, narrative, violence, words کالم

تحریر : مسز جمشید خاکوانی ہائے میری بہن، ہائے اللہ جی میری بہن اللہ کو پیاری ہو گئی یہ الفاظ ایک مرتی ہوئی بہن کے گال تھپتھپاتے بے بس بھائی کے تھے ،الفاظ تھے یا پگھلا ہوا سیسہ جو کانوں کے راستے دماغ میں اتر رہا تھا دیکھتی آنکھیں یہ سارے مناظر براہ راست دیکھ […]
By F A Farooqi on June 18, 2016 close, family, female, owner, three کالم

تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی ارشاد باری تعالیٰ ہے۔”یہ نبیۖ مسلمانوں کاان کی جان سے زیادہ مالک ہے اوراس کی بیبیاں ان کی مائیں ہیں ۔اور رشتہ والے اللہ کی کتاب میں ایک دوسرے سے زیادہ قریب ہیں یہ نسبت مسلمانوں اورمہاجروں کے مگریہ کہ تم اپنے دوستوں پراحسان کرویہ کتاب میں لکھاہے۔(پارہ ٢٢سورة الاحزاب […]
By F A Farooqi on June 18, 2016 Complaints, goodness, joy, routine, سفید, موتی کالم

تحریر: سمیراانور ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک لکڑہارا درخت کاٹ رہا تھا کہ اچانک اسے جڑوں کے قریب سخت سی چیزمحسوس ہوئی اس نے کلہاڑے کے ساتھ پتے ہٹائے تو ایک صندوق نظر آیا اس نے بڑی احتیاط سے اسے کھولا اس میں دو سفید موتی دیکھ کر حیراں رہ گیا ۔یہ کتنے […]
By F A Farooqi on June 18, 2016 Absence, arena, brain, education, elections, patience, political, Training کالم

تحریر : سید امجد حسین بخاری آزاد کشمیرمیں الیکشن کا اعلان ہوتے ہی مجھے تواتر سے وہاں ہونے والے سیاسی بنیادوں پر جھگڑوں کی خبریں موصول ہورہی ہیں، میں نے اپنے گذشتہ کالم میں وہاں کے جھگڑوں کا تذکرہ بھی کیا تھا، کشمیر میں سیاسی جھگڑے راستہ بند کرنے سے ایک دوسرے کی گردنیں اتارنے […]
By F A Farooqi on June 18, 2016 city, General, hero, hospital, pakistan, raheel, Sharif کالم

تحریر :۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا مکتب مدرسہ ، سکول کالج، ہسپتال مسجد ، چرچ مندر ،شہر گاؤں ، عورت مرد، بچے بزرگ، طالب علم پروفیسر، امیر غریب ، ٹرینیں بسیں، ریلوے اسٹیشن جیسے پبلک مقامات کا جہاں ایک ایک دن میں کئی کئی دھماکے ہوتے تھے ۔ کبھی خودکش کبھی بم، قتل و غارت […]
By F A Farooqi on June 18, 2016 Bahawalpur, cholistan, God, pakistan, آواز, چولستان کالم

تحریر: عابد حمید قریشی دینے کیلئے ہزاروں پرکشش اور تاریخی مقامات میں سے ایک مقام چولستان کا بھی ہے اورتاریخ بتاتی ہے کہ آج سے پانچ ہزار سال پہلے جب سکندر اعظم دنیا فتح کرنے نکلے تھے توانہوںنے پاکستان کے چولستان میںاوچ قلعہ فتح کیا اورکئی روزقیام بھی کیاتھادنیا کے کسی بھی ملک سے زیادہ […]