By F A Farooqi on July 9, 2016 authority, Britain, History, oppression, referendum, state, values تارکین وطن, کالم

تحریر : طارق حسین بٹ شان (چیرمین پیپلز ادبی فورم ) کیا یہ کم حیران کن بات ہے کہ میں اپنی آنکھوں سے تاجِ برطانیہ کے ڈوبنے کا منظر دیکھ رہا ہوں۔ شائد کسی کو میری بات کا یقین نہ آئے لیکن یہ نا قابلِ تردید حقیقت ہے کہ کئی صدیوں تک دنیا پر حکومت […]
By F A Farooqi on July 9, 2016 abdul, edhi, man, Poor, Poverty, rare, sattar, World تارکین وطن, کالم

تحریر : ڈاکٹر حناء امبرین، ریاض یہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم ایک ایسے دور میں پیدا ہوئے جب عبدالستار ایدھی جیسا نایاب انسان موجود تھا جس نے دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنا فریضہ سمجھنے کے ساتھ ساتھ دنیا کو یہ باور کروایا کہ انسان ہی انسان کے کام آتا ہے۔ فرشتہ صفت، […]
By F A Farooqi on July 8, 2016 baby, donate, flowers, life, nature, Spring, Summer کالم

تحریر : رانا اعجاز حسین ہر سال کی طرح امسال بھی جون کے بعد جولائی کی شدید گرمی ستم ڈھا رہی ہے ۔ اس شدید ترین گرم موسم میں نقصانات سے بچنے کے لیے حفاظتی اقدامات اختیار کرنا ضروری ہے، بڑے تو اپنا خیال خود رکھ کر موسم کی شدت سے کسی حد تک بچ […]
By F A Farooqi on July 8, 2016 Eid, feel, Heart, Love, mother, Small, universe, word کالم

تحریر : رشید احمد نعیم ماں ایک چھوٹا سا لفظ ہے جو صرف تین حروف (م،الف،ں) سے بنتا ہے مگر وسعت کے لحاظ سے اس لفظ میں ایک کائنات سموئی ہوئی ہے۔یہ وہ عظیم رشتہ ہے جوگھر میں نہ ہو تو گھر گھر نہیں دکھتا بلکہ بنجر،ویران اور اجاڑ زمین نظر آتی ہے۔اس ایک لفظ […]
By F A Farooqi on July 8, 2016 Arabia, around, attacks, pakistan, people, Ramadan, saudi, terrorist, World کالم

تحریر : سید انور محمود پاکستانی عوام پوری دنیا میں کہیں بھی ہونے والی دہشت گردی کی بھرپور طریقے سے مذمت کرتے ہیں۔ پاکستان جو خود دہشت گردی کا بدترین شکارہےلیکن دہشت گردوں کے مقابلے میں کبھی بھی جھکا نہیں، ان چاراسلامی ملکوں کے ساتھ کھڑا ہوا ہے جو گزرئے ہوئے ماہ رمضان 2016 میں […]
By F A Farooqi on July 8, 2016 happiness, lying, Prayer, stories, words, worry کالم

تحریر : سید انور محمود سو لفظوں کی کہانی نمبر 61۔۔۔۔ جھوٹ ۔۔۔۔۔۔ وہ جھوٹ کبھی نہیں بولتا تھا اماں نے پوچھا کیا بات ہے بیٹا کیوں روئے تھے؟ اماں بہت دن ہوگئے بابا کے پاس نہیں سویا ہوں اماں نے یہ سنا تو پریشان ہوگیں وہ بولا اماں آپ پریشان نہ ہوں آپ کو […]
By F A Farooqi on July 8, 2016 appeal, Azam, invoicing, maps, motion, Quaid, Syed, waheed, World کالم

تحریر : انجینئر افتخار چودھری دنیا کے نقشے پر ایک ایسا ملک معرض وجود میں آنے والا تھا جس کی بنیاد ایک خاص نظریے پر تھے۔اس تحریک کے سرخیل نے اپیل کی کہ مجھے اس نیک مقصد کے لئے پیسے چاہئیں۔جہاں اہل دولت نے تجوریا کھولیں وہیں ننھے منے بچوں نے بھی اپنی خرچی سے […]
By F A Farooqi on July 8, 2016 Eid, festive, happy, Importance, life, Mubarak, smilies کالم

تحریر : عماد ظفر عید کے روز چار سو بکھری مسکانیں ایک دوسرے سے گلے ملتے عید کی خوشیاں بانٹتے لوگ بلاشبہ اس تہوار کی قدر و اہمیت کو نہ صرف اجاگر کرتے ہیں بلکہ ہر سو پیار محبت اور امن کی خوشبو بکھیرتے ہیں. میٹھی میٹھی سویاں نئے کپڑے بچوں کی عیدی بچیوں کی […]
By F A Farooqi on July 8, 2016 blood, city, Hazara, Lamp, movement, people, prisoners, province کالم

تحریر : انجینئر افتخار چودھری لوگ ایسے ہی نہیں الگ ملک،صوبہ مانگتے ،اس لئے کہ جب ان کی کوئی سنتا نہیں تو شور تو اٹھے گا۔ہزارہ صوبہ کی تحریک تو خون بھی دے چکی اے این پی کے دور میں ١٢ اپریل کے خونیں دن کو کوئی نہیں بھول سکتا۔اس تحریک کے بھگوڑے مختلف پارٹیوں […]
By F A Farooqi on July 7, 2016 Allah, angels, meraj, Miraj, regret, shab, universe اچھی بات, کالم

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی معراج النبی ۖ کو ہمارے ہاں مذہبی نوعیت کا واقعہ تہوار سمجھا جاتا ہے اور اِسی تناظر میں دیکھا جاتا ہے اسی وجہ سے مقدس مذہبی تہوار کی مناسبت سے ایک ادھ جلسہ منعقد کر کے شب دیدار کے فضائل بیان کیے جاتے ہیں ۔نوافل پڑھ لیے شیرینی بانٹ دی […]
By F A Farooqi on July 7, 2016 amazingly, gary, Islam., miller, muslims, Professor, Qur'an کالم

تحریر: پروفیسر گیری ملر ترجمہ: ذکی الرحمن غازی ندوی ‘‘قرآن حیرت انگیز کتاب ہے ’’۔اس بات کا اعتراف صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ غیرمسلم حضرات حتیٰ کہ اسلام کے کھلے دشمن بھی کرتے ہیں۔ عموماً اس کتاب کو پہلی با ر باریکی سے مطالعہ کرنے والوں کو اس وقت گہرا تعجب ہوتا ہے جب ان […]
By F A Farooqi on July 7, 2016 artAllah, clouds, server, universe اچھی بات, کالم

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی سرور کائنات ۖ کے نور کی تخلیق سے قبل نور عشق ِ الہی اپنے ہی گرد طواف میں مگن رہتا تھا کیونکہ اِس نور کے اندر اُس محبوب ۖ کا نور جھلکتا تھا یہ سلسلہ صدیوں تک اسی طرح جاری و ساری رہا اُس وقت کائنات کے ایک سرے سے […]
By F A Farooqi on July 7, 2016 celebrations, Eid, fitr, Muslim, Nations, promises, Religion کالم

تحریر: رانا اعجاز حسین ہر مذہب میں کو ئی نہ کوئی دن ایسا ضرور مقرر ہے کہ اس مذہب کے پیرو کار مذہبی جو ش و خروش کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوری شان و شوکت کے ساتھ اس دن کی خوشیاں مناتے ہوئے فرحت محسوس کرتے ہیں۔ اللہ رب العزت نے امت مسلمہ پر خاص […]
By F A Farooqi on July 7, 2016 Ahmed, consciousness, falling, gold, greece, greed, Naeem کالم

تحریر: رشید احمد نعیم پرانے زمانے کی بات ہے کہ یونان میں میڈاس نامی ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا اس کے پاس بے شمار دولت تھی مگر اس کا لالچ اور حرص ختم نہیں ہو تا تھاوہ ہر وقت سونا چاندی اکٹھا کرنے کی فکر میں رہتاتھا وہ ہر وقت دعا کرتا کہ اس کے […]
By F A Farooqi on July 7, 2016 Allah, attacked, Explosion, incident, injured, masjid, muslims کالم

تحریر: نعیم الرحمان شائق خلیفہ ِ سوم حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور ِ حکومت میں جب باغی مدینہ منورہ تک پہنچ گئے تو ایسے نازک حالات میں حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سامنے تین تجویزیں پیش کیں ۔ ان میں سے ایک […]
By F A Farooqi on July 7, 2016 age, childhood, great, Kids, lights کالم

تحریر : محمد ارشد قریشی عمر کے ساتھ ساتھ بچپن کی خوشیاں بھی ماند پڑتی رہتی ہیں کچھ تبدیلیاں آپ کو اپنی ذات میں محسوس ہوتی ہیں جبکہ کچھ زمانے میں بھی محسوس ہوتی ہیں اسی طرح بچپن کی عید کا مزہ ہی کچھ اور تھا جس کی تیاریاں نصف رمضان سے ہی شروع کردی […]
By F A Farooqi on July 7, 2016 awards, Day, Eid, emotion, gift, muslims, Poor, Ramadan کالم

تحریر : رشید احمد نعیم ماہ رمضان کے روزے رکھنے کے بعد عید الفطر مسلمانوں کے لیے رب کائنات کی طرف سے ایک حسین تحفہ ہے۔یہ عہد ساز دن ہم کو اس عہد کی یاد دلاتا ہے جو ہم اپنے خالق و مالک کی خشنودی حا صل کرنے کے لیے اپنے آپ سے کرتے ہیں۔یہ […]
By F A Farooqi on July 7, 2016 agitation, Arabia, attacks, confusion, conspiracy, saudi, suicide کالم

تحریر: حبیب اللہ سلفی سعودی عرب میں مسجد نبوی ۖ کے باہر خودکش حملہ سمیت ایک ہی دن میں چار دھماکے ہوئے جس میں چار سکیورٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد شہید ہوئے ہیں۔ افطاری کے تین منٹ بعد حملہ آور نے مسجد نبوی میں گھسنے کی کوشش کی تاہم جب اسے سکیورٹی چیک پوسٹ پر […]
By F A Farooqi on July 7, 2016 blessed, Day, Eid, happy, man, muslims, night, quiet کالم

تحریر : عقیل خان ” عید الفطر” دو لفظوں عید اور الفطر پر مشتمل ہے۔ اس کی تشریح اس طرح ہے کہ عید کا مادہ سہ حرفی ہے اور وہ ہے۔ عود عادً یعود عوداً وعیاداً کا معنی ہے لوٹنا، پلٹنا واپس ہونا ، پھر آنا چونکہ یہ دن ہر سال آتا ہے اور اس […]
By F A Farooqi on July 7, 2016 Day, Eid, flowers, happiness, Islam., month, Mubarak, place, Shawal کالم

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی آج عیدالفطرکادن ہے ۔عیدکی اصل مسرتیں تودوسروں کے چہروں پر خوشیوں کے پھول سجاناہے ۔لفظ عید “عود “سے نکلاہے جسکے معنی لوٹ آنے کے ہیں عیدکادن چونکہ ہرسال لوٹ کرآتاہے اس لئے اسکوعیدکہتے ہیں یہ اسلا م کے ماننے والوں کے لئے شادمانی کادن ہوتاہے ۔عیدالفطرکادن رمضان المبارک کے […]
By F A Farooqi on July 7, 2016 Factories, indeed, ordnance, poetry, revolutionary, Shahbaz, Sharif کالم

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری جناب شہباز شریف صاحب جالب کی شاعری پڑھ پڑھ کر” انقلابی”ضرور بنے ہوئے ہیں مگر غریبوں اور مزدوروں کے قطعی طور پر حامی نہ بن سکے ہیں۔میاں صاحب انقلابی ضرور بنو مگر پہلے غریبوں کے حامی تو بنو۔غالب امر یہی ہے کہ اپنے صنعتکارانہ کردار کی وجہ سے طبیعت […]
By F A Farooqi on July 7, 2016 Amsterdam, dayys, distribution, europe, gill, saleem, watson کالم

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم انسانی تاریخ میں ارتقاء کے منازل کی تفریق میں صدیوں بلکہ ملینئمز کا فاصلہ ہے۔ اور اتنا ہی فرق انسانی سوچ، فکر، تہزیب و تمدن کے درمیان موجود ہے۔ برف کے زمانے اور پتھر کے زمانے کے درمیان کا فرق ایک طویل عرصے پر محیط ہے۔ اسی طرح پتھر کے […]
By F A Farooqi on July 7, 2016 Bear, card, heat, holidays, ID, Poor, selection کالم

تحریر : عرفانہ ملک گرمیوں کی چھٹیاں ہوتے ہی بچوں میں ایک ہلچل مچ جاتی ہے وہ چھٹیاں ہونے سے پہلے ہی اپنی پلاننگز شروع کردیتے ہیں ہم نے ادھرجاناہے ادھر جاناہے۔اتنے دن گزارنے ہیں۔اب چونکہ بچے بھی سکول سے فارغ ہوچکے ہیں اور گرمی میں میراخیال ہے کہ جب تک سب مل کر کسی […]
By F A Farooqi on July 3, 2016 configuration, nature, Pakistani, traffic, vehicles کالم

تحریر : ایم سرور صدیقی آخری الہامی کتاب قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا فرمان (مفہوم) ہے چاند، ستارے اور سورج ایک ترتیب سے چل رہے ہیں رات سے پہلے دن نہیں آسکتا اور دن سے پہلے رات نہیں ہرکوئی اینی حد میں ہے اور اپنے مدارکے گرد گھوم رہاہے۔۔۔ آپ نے ٹریفک جام کے […]