counter easy hit

کالم

مہمند ایجنسی سالانہ سپورٹس اینڈ کلچر فیسٹیول

مہمند ایجنسی سالانہ سپورٹس اینڈ کلچر فیسٹیول

تحریر : سعید بادشاہ مہمند ایجنسی سالانہ سپورٹس اینڈ کلچر فیسٹیول کا کامیاب انعقاد، رنگا رنگ پروگرام اور سپورٹس مقابلوں کا تسلسل ہر سب ڈویژن میں تین ماہ تک جاری رہا۔پاک افغان بارڈر پر نیشنل لیول ٹورڈی مہمند سائکل ریس ایسے وقت میں منعقد ہوا جب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی افغانستان کے دورے پر تھے۔ […]

لفظ برائے فروخت

لفظ برائے فروخت

تحریر: عفت بھٹی لفظ برائے فروخت؛ ایسے لفظ جو عوام کو جگانے کا سبب بنیں ۔ایسے لفظ جو معاشرے کی سچائی دکھائیں ،ایسے لفظ جن کو زر کا تڑکہ لگائیں تو آپ نام پیدا کر سکتے ہیں ،ایسے لفظ جوآپ کے تو نہیں مگر آپ کے ہو سکتے ہیں۔پہلے آئیے پہلے پائیے ۔اگرچہ انمول ہیں […]

صحافت کا دوہرا معیار!

صحافت کا دوہرا معیار!

تحریر: ابوبکر بلوچ ، شارجہ معاشرے کے چاراہم ستون ہیں جن میں عدلیہ ، فوج ،ڈاکٹر اور صحافی شامل ہیں اگر ان میں سے کوئی ایک کمزور ہو جائے تو معاشرہ نامکمل ہے ۔ہمارے پاس میڈیا کو دو شعبوں میں تقسیم کیاگیا ہے الیکٹرانک میڈیااور پرنٹ میڈیا، پرنٹ میڈیا کا ایک نام صحافت بھی ہے […]

ویلڈن عائشہ ممتاز ویل

ویلڈن عائشہ ممتاز ویل

تحریر: اے آر طارق گزشتہ دنوں انچارج رمضان بازار غالب مارکیٹ، گلبرگ ٹاون نے رکشہ پر لدا ڈھائی من گوشت جو کہ اس رمضان بازار میں بکنے کے لیے آیا تھا کو شک گزرنے پر چیک کیا تو گوشت کو مضر صحت پایا۔ اس نے فوری طور پر لائیو سٹاک کی لیڈی ڈاکٹر تبسم کو […]

جنگل راج

جنگل راج

تحریر : سجاد گل اس ملک میں کون سا نظام رائج ہے،نظامِ خلافت ،نظامِ جمہوریت ،بادشاہت کا نظام،یا پھر جنگل راج؟اس ملک میں چند خاندانوں کا چلنے والا راج نظام ِخلافت کے پائوں کی خا ک کے برابر بھی نہیں ہو سکتا،لامتناہی خامیوں کے اس اسیر راج میں نہ ہی خلافت جیسی کو ئی خوبی […]

مسئلہ طور خم بارڈر

مسئلہ طور خم بارڈر

تحریر : حنظلہ عماد پاکستان کے شمال مغربی سرحد جسے ڈیورنڈ لائن بھی کہا جاتا ہے اس سرحد کے حوالے سے اگر ہم تاریخی طور پر جائزہ لیں تو پاکستان کو اس جانب سے کبھی خطرات کا سامنا نہیں کرنا پڑا تھا۔ حتیٰ کہ روس اس خطے میں آگیا، بعد ازاں روس اس خطے سے […]

ایماندار

ایماندار

تحریر : شاہد شکیل یہ سن انیس سو پچاسی کی بات ہے کہ ہفتہ کے دن میں نے سوچا کار کی بجائے ٹرام سے شالیمار سٹور کو ویڈیو کیسٹ واپس کر آتا ہوں سفر طویل ہونے کی وجہ سے سب رنگ ڈائجسٹ بھی ساتھ لے لیا کہ ٹرام میں دیگر مسافروں کی شکلیں دیکھنے یا […]

عید احساس کی یا نمو کی

عید احساس کی یا نمو کی

تحریر: ماریہ پارس عمیر عیدالفطر قریب آتی ہے تو ہر طرف عید سے پہلے ہی عید کا سماں بندھ جاتا ہے. عورتیں دن بھر بازاروں میں خریداری کرتی نظر آتی ہیں, گھروں میں بہت اہتمام سے سحروافطار کی تیاری کی جاتی ہے. طرح طرح کے ملبوسات بنائے جاتے ہیں, رنگ برنگے جوتے اور جیولری وغیرہ […]

پی پی 153 مسائل کا گڑھ

پی پی 153 مسائل کا گڑھ

تحریر: محمد عرفان چودھری چند دن پہلے ایک دوست کے ساتھ مقامی قبرستان میں اُس کی مرحوم دادی کی قبر پر فاتحہ پڑھنے کے لئے جانے کا اتفاق ہوا سو گٹروںکے اُبلتے پانی، دم گھٹانے والی بدبُو اور کچڑا کنڈیوں سے دامن بچاتے ہوئے قبرستان میں داخل ہوئے تو کافی تگ و دو اور اِدھر […]

پاکستان کی ترقی کا دشمن بھارت

پاکستان کی ترقی کا دشمن بھارت

تحریر : رانا اعجاز حسین برادر دوست ملکوں کے تعاون سے جاری پاکستان میں ترقی کا عمل بھارت کی آنکھ کا شہتیر بنا ہوا ہے جو اسے کسی بھی لمحے چین سے بیٹھنے نہیں دے رہا، اس ترقی کے عمل کو روکنے میں جب کوئی بھارتی چال کارگر نہ ہو سکی توبھارت کھلی دھمکیوں پر […]

میسی بننا ہے یا شاہد آفریدی؟‎

میسی بننا ہے یا شاہد آفریدی؟‎

تحریر : عماد ظفر فٹ بال دنیا کے مہنگے ترین کھیلوں میں شمار ہوتا ہے اور غالبا سب سے زیادہ دیکھے جانے والے کھیلوں میں سے ایک ہے. فٹ بال کو آپ دیکھتے ہوں یا نہ ہوں لیکن میسی کا نام آپ نے ضرور سن رکھا ہو گا.ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والا یہ کھلاڑی فٹ […]

ایدھی یتیموں اور مسکینوں کا سہارا

ایدھی یتیموں اور مسکینوں کا سہارا

تحریر : ساجد حبیب میمن آج کے دور میں عبدالستار ایدھی صاحب کسی فرشتہ نما انسان سے کم نہیں ہیں جنھوں نے کئی ادوار دیکھے اور ہر دور میں اس معاشرے کی بھرپور خدمت کرکے ایک قابل تقلید مثال قائم کی ہے ۔اس وقت پاکستان جس دور سے گزررہاہے ایسے میں پاکستان کو جنت نظیر […]

نہ گھر کا نہ گھاٹ کا

نہ گھر کا نہ گھاٹ کا

تحریر : ملک محمد سلمان لبرل ہونا ایک قابل قبول رویہ ہے کہ آپ کے فعل سے کسی کی دل آزاری نہ ہو لیکن یہاں ملحدوں کا معاملہ یکسر مختلفہے لبرل تو درکنار وہ سیکولر کہلانے کے بھی قابل نہیں ہیں بلکہ فسطائیت کی تعریف پر پورا اترتے ہیں۔سیکولرزم کے برعکس فسطائیت ایک دوسری اصطلاح […]

لاٹھی سے ہانکنا

لاٹھی سے ہانکنا

تحریر : طارق حسین بٹ شان ٹی آر اوز کے جھمیلے میں کئی ہفتوں سے مصروف رہنے کے بعد پی پی پی نے پارلیمانی کمیٹی سے خود کو علیحدہ کر کے عدالتی راہ اپنانے کا فیصلہ کیا ہے جو ایک مستحسن اقدام ہے۔یہ ایک ایسا لا ئحہ عمل ہے جس میں انتشار کی بجائے آئینی […]

علاقہ ونہار کی سیاست اور معصوم عوام تھریر

علاقہ ونہار کی سیاست اور معصوم عوام تھریر

تحریر : ریاض احمد ملک قارئین علاقہ ونہار کی سیاست ہمیشہ ہی نرالی رہی ہے ویسے تو سیاست دان حکومت کی کمزوری کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں اور اٹھانا بھی چاہیے یہ ان کا حق بھی ہے مگر اس بار علاقہ ونہار کی سیاست میں بھی واضع نکھار نظر آنے لگا ہوا کچھ یوں کہ […]

فلاح انسانیت کا ہاتھ تھامیے

فلاح انسانیت کا ہاتھ تھامیے

تحریر: ممتاز حیدر وطن عزیز پاکستان ان دنوں کئی طرح کے مسائل سے دو چار ہے ،ایک طرف دہشت گردی کی لہر ہے تو دوسری طرف مہنگائی، بے روزگاری نے غریبوں کا جینا محال کر رکھا ہے،عوام سے غربت کے خاتمے اور انکی فلاح کے لئے وعدے کرنے والے کرسی تک پہنچنے کے بعد انہیں […]

برطانوی عوام نے تجزیہ نگاروں کے انداز غلط ثابت کر دیئے

برطانوی عوام نے تجزیہ نگاروں کے انداز غلط ثابت کر دیئے

تحریر : سید توقیر زیدی برطانوی عوام نے بالآخر اپنا فیصلہ سنا دیا اور بہت معمولی اکثریت سے برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے حق میں فیصلہ دیدیا۔ 51.9 فیصد ووٹ نکلنے کے حق میں اور 48.1 فیصد ووٹ رہنے کے حق میں آئے۔ اتنی معمولی اکثریت کا فیصلہ بھی اسی طرح لاگو ہوگا […]

ماہِ رمضان کی روانگی کی نوید…. جمعتہ الوداع

ماہِ رمضان کی روانگی کی نوید…. جمعتہ الوداع

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم ؓ آج اسلامی سال سن 1437ہجری کے نوے مہینے رمضان المبارک (کے آخری عشرے جہنم سے نجات )کی25 ویںتاریخ ہے اور آج ماہِ رمضان کاآخری جمعہ یعنی کہ جمعتہ الوداع بھی ہے اورآج ہی کے دن بمطابق عیسوی سال 2016کے سات ویں مہینے جولائی کی 01تاریخ بھی ہے یوں آج […]

حجاب کی فرضیت و اہمیت اور اسکے فوائد و ثمرات

حجاب کی فرضیت و اہمیت اور اسکے فوائد و ثمرات

تحریر : جویریہ ثنا حجاب عربی اور پردہ فارسی زبان کا لفظ ہے لیکن دونوں الفاظ تقریباً ہم معنی ہیں۔ یعنی اوٹ، پردہ اور سترکا چھپانا ان الفاظ کے بے شمار مفہوم ہیں اپنے آپ کو پوشیدہ رکھنا سترچھپانا، پردہ اور حجاب کہلاتا ہے یہودو نصاریٰ، یونانی، ایرانی اور ہندی معاشرے کے افراد اپنی اپنی […]

دنیا کی ناکام ریاستیں اور پاکستان کی صورتحال

دنیا کی ناکام ریاستیں اور پاکستان کی صورتحال

تحریر: ایم پی خان عالمی سطح پر دنیا کی ناکام ترین ریاستوں کا اندازہ لگانے اوردرجہ بندی کرنے کے لئے جو پیمانہ استعمال ہوتا ہے، اسے کمزور ریاست ہائے انڈیکس (FSI, Fragile States Index) کہا جاتا ہے۔ یہ پیمانہ 2005 میں امریکی ماہرین نے فارن پالیسی میگزین 2005 میں ایک رپورٹ کے بعد وضع کیا۔ […]

پاکستان فوبیا میں مبتلا مودی

پاکستان فوبیا میں مبتلا مودی

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم لیجئے، پاکستان فوبیا میں مبتلا مودی کی پاکستان سے مذاکرات سے راہِ فرار سے متعلق ایک نئی منطق سامنے آگئی ہے جس کا اندازہ اُس وقت ہواجب گزشتہ دِنوں نریندر مودی نے بطوربھارتی وزیراعظم نجی ٹی وی چینل ” ٹائمز ناو ¿“ کو دیئے گئے اپنے پہلے انٹرویو میںکہاہے کہ” پاکستان […]

لیلة القدر، خیروبرکت کی رات

لیلة القدر، خیروبرکت کی رات

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی رمضان المبارک بڑی برکتوں اور فضیلتوں والا مہینہ ہے۔ اس کے دن بھی مبارک اور اس کی راتوں کی فضیلتوں کا کیا کہنا۔ اس ماہ مقدس کی پاک راتوں میں ایک ایسی رات ہے جو لیلة القدر کہلاتی ہے۔ یہ بڑی خیروبرکت اور منزلت والی رات ہے۔ لیلة القدرماہ […]

یہ پھول کھل کے مسکرا نہ سکا

یہ پھول کھل کے مسکرا نہ سکا

تحریر: ابنِ ریاض امجد فرید صابری بھی کل عازمِ سفر ہوئے اور یوں ایک اور ستارہ ہم سے بچھڑ گیا۔ مزاح اور کرکٹ کے علاوہ شخصیات پر لکھنا بھی ہمارا دل پسند مشغلہ ہے اور کچھ عظیم لوگوں پر لکھنے کا ہمارا ارادہ بھی ہے مگر ہم کبھی امجد صابری پر لکھیں گے یہ تو […]

قادیانیوں، ملحدین اور لادین لوگوں کا دین اسلام پر حملہ

قادیانیوں، ملحدین اور لادین لوگوں کا دین اسلام پر حملہ

تحریر: ابنِ نیاز یہود و نصاریٰ و ہنود مسلمانوں میں ان کے اپنے ہی دین اسلام سے متعلق شکوک و شبہات پھیلانے میں تب سے دل و جان سے محنت کررہے ہیں جب رسول اللہ ۖ نے اللہ کے حکم سے نبوت کا اعلان کیا تھا اور ریاست مدینہ کی اسلامی بنیاد ڈالی تھی۔ ان […]